January 15, 2026 9:36 PM
6
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یہ یاد رکھیں کہ تعلیم، حصولِ معاش کا وسیلہ ہی نہیں ہے بلکہ یہ معاشرے اور ملک کی خدمت انجام دینے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یہ یاد رکھیں کہ تعلیم، حصولِ معاش کا وسیلہ ہی نہیں ہے بلکہ یہ معاشرے اور ملک کی خدمت انجام دینے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ صدر جمہوریہ، امرتسر میں آج گرونانک دیو یونیورسٹی کے 50 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ طلباء اُس معا...