January 16, 2026 9:45 AM

views 16

کرکٹ میں 19 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ICC ورلڈ کپ میں بھارت نے امریکہ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔

مردوں کے ICC اَنڈر-19 کرکٹ عالمی کپ 2026 میں کَل زمبابوے کے Bulawayo میں کوئینس اسپورٹس کلب میں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے ڈَک وَرتھ لوئس طریقہ کار کے تحت امریکہ کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے امریکہ نے 35 اوور اور دو گیندوں میں محض 107 رن بنائے اور اُس کی پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ ...

January 16, 2026 9:41 AM

views 10

امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن امیدواروں کو اِس مہینے کی 23 تاریخ کو مغربی بنگال میں مشترکہ داخلہ امتحان JEE (Main) 2026 سیشن وَن کا امتحان دینا تھا

امتحانات کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی نے فیصلہ کیا ہے کہ جن امیدواروں کو اِس مہینے کی 23 تاریخ کو مغربی بنگال میں مشترکہ داخلہ امتحان JEE (Main) 2026 سیشن وَن کا امتحان دینا تھا، اُن سبھی کو پہلے مشتہر کی گئی تاریخوں میں سے امتحان کی کوئی دوسری تاریخ الاٹ کی جائے گی۔ اِس مہینے کی 23 تاریخ کو ریاست...

January 16, 2026 9:39 AM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی اسٹارٹ اپ انڈیا پہل کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر آج نئی دلی میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اسٹارٹ اَپ انڈیا پہل کو 10 سال مکمل ہونے کے موقعے پر آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اِس موقعے پر وزیراعظم بھارت کے مضبوط اسٹارٹ اَپ ایکو نظام کے ارکان کے ساتھ گفتگو کریں گے۔ چنندہ اسٹارٹ اَپ نمائندے بھی اپنے کاروباری سفر کے تجربات کے بارے میں جانکاری...

January 16, 2026 9:37 AM

views 28

انتخابی کمیشن نے گوا، لکشدیپ، راجستھان، پدوچیری اور مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظرِ ثانی SIR عمل کیلئے وقت کی حد اِس مہینے کی 19 تاریخ تک بڑھادی ہے۔

انتخابی کمیشن نے گوا، لکشدیپ، راجستھان، پدوچیری اور مغربی بنگال میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی جامع نظرِ ثانی SIR عمل کیلئے وقت کی حد میں توسیع کی ہے۔ اِس طرح رائے دہندگان اب اِس مہینے کی 19 تاریخ تک اپنے دعوے اور اعتراضات داخل کر سکیں گے۔ اِن ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے اعلیٰ چناؤ افسروں ک...

January 16, 2026 9:35 AM

views 22

بھارتی ساحلی محافظ دستے نے بحیرہئ عرب میں بھارت کی آبی حدود کے اندر پاکستان کی ایک کشتی کو عملے کے9  اہلکاروں کے ساتھ ضبط کیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے پُنچھ ضلعے میں پاکستان سے اپنی سرگرمیاں چلانے والے دہشت گردوں کے آقا کی غیر منقولہ املاک کو قرق کرلیا ہے۔ منڈی تھانے میں درج کیے گئے ایک کیس کے سلسلے میں عدالت کی ہدایت پر یہ کارروائی کی گئی ہے۔ قرق کی گئی املاک کی مالیت 22 لاکھ روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے۔ یہ آراضی Chamber Kana...

January 15, 2026 9:53 PM

views 6

بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر سدھانشو ترویدی اور RSS کے جنرل سکریٹری دَتہ تِریا Hosabole نے آج نئی دلّی کے عالمی کتاب میلے میں سابق ممبر پارلیمنٹ ترون وجے کی تحریر کردہ ایک کتاب کا اجرا کیا۔

بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر سدھانشو ترویدی اور RSS کے جنرل سکریٹری دَتہ تِریا Hosabole نے آج نئی دلّی کے عالمی کتاب میلے میں سابق ممبر پارلیمنٹ ترون وجے کی تحریر کردہ ایک کتاب کا اجرا کیا۔ اِس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سدھانشو ترویدی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اُس زہر...

January 15, 2026 9:50 PM

views 8

مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے آج جموں میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور اُن کے ساتھ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سلامتی کی صورتحال، دہشت گردی مخالف جاری کارروائیوں اور سکیورٹی سیٹ اَپ کی آپریشن جاتی تیاری پر تبادلہ خیال کیا۔

مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے آج جموں میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور اُن کے ساتھ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سلامتی کی صورتحال، دہشت گردی مخالف جاری کارروائیوں اور سکیورٹی سیٹ اَپ کی آپریشن جاتی تیاری پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب موہن نے جموں کے اپنے دورے کے دوسرے روز، آج پہاڑی عل...

January 15, 2026 9:48 PM

views 18

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی ایک میٹنگ میں آج ایران میں حکومت مخالف احتجاجوں کے خلاف کی گئی پُرتشدد کارروائی کے بعد کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی ایران کی صورتحال پر ایک بریفنگ کیلئے آج میٹنگ ہوگی۔ ملک گیر سطح پر کئی ہفتوں سے جاری احتجاج اور حکام کی طرف سے پُرتشدد کارروائی کے بعد حالات اب بھی بے حد کشیدہ ہیں۔ یہ میٹنگ، ایران کی جانب سے رات کے وقت اپنی فضائی حدود کو کچھ دیر کیلئے بند کر دینے کے بعد ہو رہی ہے، جس سے...

January 15, 2026 9:46 PM

views 9

یوروپی یونین کے لیڈر اینٹونیو لوئس سینٹوس ڈا کوسٹا اور Ursula von der Leyen، 77 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی ہوں گے

یوروپی کونسل کے صدر Antonio Luis Santos da Costa اور یوروپی کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen اِس مہینے کی 26 تاریخ کو کرتویہ پتھ پر 77ویں  یومِ جمہوریہ تقریبات کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر یہ دونوں لیڈر اِس مہینے کی 25 تاریخ سے بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہوں گے۔ بھا...

January 15, 2026 9:38 PM

views 10

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جدت طرازی کیلئے مختلف اصلاحات نافذ کی گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کسی بڑی تنظیم میں اس طرح کی تبدیلیاں چیلنج سے پُر ہیں لیکن یہ ضروری ہیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جدت طرازی کیلئے مختلف اصلاحات نافذ کی گئی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کسی بڑی تنظیم میں اس طرح کی تبدیلیاں چیلنج سے پُر ہیں لیکن یہ ضروری ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بھارت 2047 تک دنیا کی سب سے مستحکم مسلح افواج میں سے ایک بننے کی راہ پر پیشرفت کر رہا ہے۔ راجستھان...