January 16, 2026 2:27 PM
13
بی جے پی 20 جنوری کو پارٹی کا قومی صدر کا انتخاب کرے گی
بی جے پی نے آج، پارٹی کے قومی صدر کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کاغذات نامزدگی اِس مہینے کی 19 تاریخ کو داخل کیے جائیں گے اور اُسی دن اِن کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ یہ انتخاب 20 جنوری کو ہوگا۔