January 16, 2026 9:45 PM
9
حکومت نے سٹے بازی سے متعلق 242 غیرقانونی سائٹس کو بلاک کردیا ہے
حکومت نے سٹے بازی اور جُوئے سے متعلق 242 غیرقانونی سائٹس کو بلاک کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آن لائن گیمنگ قانون کے منظور ہونے کے بعد سے قانون کے موثر نفاذ میں اضافے کے تحت اب تک سٹے بازی اور جُوئے سے متعلق کُل 7 ہزار 800 غیر قانونی ویب سائٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ آج کی گئی کا...