January 17, 2026 9:54 AM
17
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے، الفلاح یونیورسٹی کے چانسلر اور دیگر کے خلاف، کالے دھن کو جائز بنانے کے الزامات کے تحت فردِ جرم داخل کی ہے۔ اُس نے 140کروڑ روپے مالیت کے اثاثوں کو ضبط کیا ہے، جن کا تعلق اِس گروپ سے ہے۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے الفلاح یونیورسٹی کے منیجنگ ٹرسٹی اور چانسلر جواد احمد صدیقی اور دیگر کے خلاف ایک شکایت درج کی ہے۔ یہ شکایت کالے دھن کو جائز بنانے کے قانون کی روک تھام PMLA-2002 کے تحت درج کی گئی ہے۔ ایجنسی کی یہ تفتیش دِلی پولیس کی طرف سے درج کرائی گئی FIRs کی بنیاد پر کی جارہی ہے۔ یہ FI...