January 24, 2026 2:47 PM

views 15

آج ملک بھر میں بچیوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔

آج ملک بھر میں بچیوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد اُن کے حقوق، تعلیم، صحت، تغذیہ بخش خوراک اور اُن کی فلاح و بہبود کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔ ہر سال یہ دن 24 جنوری کو منایا جاتا ہے اور اِس کا مقصد لڑکیوں اور لڑکوں میں بھید بھاؤ ختم کرنا اور مساوی موقعوں کو فروغ دینا ہے۔ اِس موقع پ...

January 24, 2026 2:46 PM

views 14

یوروپی کمیشن کی نائب صدر اور یوروپی یونین کی خارجی امور نیز سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ Kaja Kallas آج صبح اپنے پہلے سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئی ہیں۔

یوروپی کمیشن کی نائب صدر اور یوروپی یونین کی خارجی امور نیز سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ Kaja Kallas آج صبح اپنے پہلے سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئی ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ دورہ بھارت- یوروپی یونین دفاعی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کا ایک مو...

January 24, 2026 10:27 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی آج 18 ویں روزگار میلے میں 61 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 18 ویں روزگار میلے میں، کئی سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئی نوکریاں حاصل کرنے والے 61 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرر نامے تقسیم کریں گے۔ اس موقعے پر جناب مودی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ 18 واں روزگار میلہ ملک بھر میں 45 مقامات پر منعقد کیا جائے گا...

January 24, 2026 10:26 AM

views 19

حکومت نے، 8 ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کا الیکٹریکل سامان تیار کرنے کا نشانہ حاصل کرنے کے مقصد سے، PLI اسکیم کے تحت 5 کمپنیوں کا انتخاب کیا ہے۔

حکومت نے، بڑے الیکٹریکل سامان سے متعلق پیداوار سے مربوط ترمیم PLI کی اسکیم کے چوتھے مرحلے میں 5 کمپنیوں کا انتخاب کیا ہے، جن میں 863 کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا جائے گا۔ تجارت اور صنعت کی وزارت نے بتایا کہ یہ 5 کمپنیاں، ایئر کنڈشنر اور اُس کے کَل پرزے بنانے میں سرگرم ہیں اور امید ہے کہ یہ مالی سال 202...

January 24, 2026 10:25 AM

views 21

انتخابی کمیشن نے فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی اور خراب رویے کی صورت میں، بوتھ سطح کے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔

بھارت کے انتخابی کمیشن نے بوتھ سطح کے افسران کی طرف سے فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی اور بدسلوکی کے سبب، اُن کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے سے متعلق ہدایات جاری کی ہے۔ یہ ہدایات سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اعلیٰ انتخابی افسران کو جاری کی گئی ہیں۔ CEOs کو جاری کیے گئے ایک خط میں کمیشن...

January 24, 2026 10:24 AM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل راشٹرپتی بھون میں گرنتھ کوٹیر کا افتتاح کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل راشٹرپتی بھون میں گرنتھ کوٹیر کا افتتاح کیا۔ کوٹیر میں تقریباً 50 مخطوطوں اور بھارت کی 11 کلاسیکل زبانوں کی دو ہزار 300 کتابوں کا مجموعہ ہے۔ اِس مجموعے میں داستانیں، فلسفے، لسانیات، تاریخ، حکمرانی، سائنس اور بھکتی ادب، نیز اِن زبانوں میں بھارتی آئین جیسے بہت سے مضامین ...

January 24, 2026 10:22 AM

views 11

امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ، آج لکھنؤ میں اترپردیش کے یومِ تاسیس کی تقریبات منانے کیلئے ”ایک ضلع، ایک پکوان“ اسکیم کا آغاز کریں گے۔

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج لکھنؤ میں اترپردیش کے یومِ تاسیس کی تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر خطاب کریں گے۔ اِس تقریب کا انعقاد راشٹر پریرنا استھل پر کیا جائے گا۔ اِس موقع پر جناب شاہ ون ڈسٹرکٹ وَن کیوزین اسکیم کا آغاز کریں گے۔ اِس پہل کے تحت اترپردیش کے ہر ضلعے کے منفرد...

January 24, 2026 10:20 AM

views 18

انڈیا انرجی ویک – IEW 2026 کا انعقاد 27  جنوری سے 30  جنوری تک گوا میں کیا جائے گا۔

انڈیا انرجی ویک - IEW 2026 کا انعقاد 27  جنوری سے 30  جنوری تک گوا میں کیا جائے گا۔ کل شام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ IEW توانائی کی یقینی فراہمی، اقتصادی ترقی اور پائیداریت کے تئیں بھارت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہ اس چار روزہ تق...

January 24, 2026 10:17 AM

views 48

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں 16 جنوری کو ختم ہفتے کیلئے 14 ارب 16 کروڑ امریکی ڈالر سے زیادہ کا، خاطر خواہ اضافہ ہوا اور زرِ مبادلہ کی مالیت 701 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہو گئی۔

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں 16 جنوری کو ختم ہفتے کیلئے 14 ارب 16 کروڑ امریکی ڈالر سے زیادہ کا، خاطر خواہ اضافہ ہوا اور زرِ مبادلہ کی مالیت 701 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہو گئی۔ بھارتیہ ریزرو بینک کے مطابق غیر ملکی کرنسی اثاثے جو زرِ مبادلہ کے سب سے بڑے جزو ہوتے ہیں، اِن میں بھی اِس ہفتے کے دوران...

January 24, 2026 10:15 AM

views 15

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیراعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم پرگتی نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ہی ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیراعظم کے سرکردہ پلیٹ فارم پرگتی نے اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ہی ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ اِس کا آغاز سال 2015 میں وزیراعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔ اور اُس وقت پرگتی پلیٹ فارم نے وزیراعظم کے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل کی کای...