January 17, 2026 9:36 PM

views 11

خواتین کے پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نوی ممبئی میں یوپی واریئرس نے ممبئی انڈینس کو22 رن سے ہرا دیا

خواتین پریمیر لیگ WPL کرکٹ میں نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی اسٹیڈیم میں یوپی واریئرس نے ممبئی انڈینس کو 22 رن سے ہرا دیا۔ ممبئی انڈینس کو جیت کیلئے 188 رن کا نشانہ ملا تھا اور اُن کی ٹیم مقررہ20 اوورس میں 6 وکٹ پر محض165 رن ہی بنا سکی۔ اس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے یوپی واریئرس...

January 17, 2026 3:50 PM

views 14

وزیرِ اعظم نریندر مودی آسام اور مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر مغربی بنگال پہنچ گئے ہیں۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی آسام اور مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر مغربی بنگال پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے مالدا ضلعے میں بھارت کی پہلی وندے بھارت سلیپر ٹرین کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ یہ ریل گاڑی ہاوڑہ اور گواہاٹی (کاماکھیہ) کے درمیان چلے گی۔ جناب مودی نے ورچوئل طریقے پر گواہاٹی-  ہاوڑہ وندے بھارت سلیپر کی ...

January 17, 2026 3:49 PM

views 16

وزیرِ اعظم نریندر مودی شام کو  آسام جائیں گے

وزیرِ اعظم نریندر مودی بعد میں شام کو  آسام جائیں گے۔ شام کو جناب مودی Bodo کمیونٹی کے ثقافتی مالامال، تاریخی ورثے کی تقریب Bagurumba Dwhou 2026 میں شامل ہوں گے۔ ایک رپورٹ۔                                  V-C Aminul وزیراعظم آج شام تقریباً 6 بجے گوہاٹی کے بھوگیشور Baruah اسپورٹس کمپلیکس میں ایک روا...

January 17, 2026 3:46 PM

views 11

چھتیس گڑھ میں آج بیجاپور ضلع میں مسلح افواج کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں دو ماؤنواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں آج بیجاپور ضلع میں مسلح افواج کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں دو ماؤنواز مارے گئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افواج کی ایک مشترکہ ٹیم ماؤنوازوں کی موجودگی سے متعلق ایک خفیہ اطلاع ملنے کے بعد ضلع کے شمال مغربی علاقے میں بھیجی گئی تھی۔ آج صبح تلاشی مہم کے دوران یہ مڈبھیڑ پیش آئی۔ صبح سے ہی دونوں طرف سے ...

January 17, 2026 3:44 PM

views 9

BJP نے مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی پر مغربی بنگال میں خوش آمد کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔

BJP نے مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی پر مغربی بنگال میں خوش آمد کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، BJP کے ترجمان نے سمبِت پاترا نے الزام لگایا کہ مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ تشدد کو حق بجانب قرار دے رہی ہیں، جس کا مقصد ریاست کو الگ تھلگ کرنا ہے۔ ...

January 17, 2026 3:43 PM

views 11

مغربی بنگال میں فارم-7 کے سلسلے میں TMC اور BJP کے درمیان جاری الزام تراشی کے درمیان بھارتی انتخابی کمیشن نے یہ واضح کیا ہے کہ ایک مخصوص حلقے کا کوئی بھی رجسٹرڈ ووٹر کتنے بھی فارم جمع کرسکتا ہے۔

مغربی بنگال میں فارم-7 کے سلسلے میں TMC اور BJP کے درمیان جاری الزام تراشی کے درمیان بھارتی انتخابی کمیشن نے یہ واضح کیا ہے کہ ایک مخصوص حلقے کا کوئی بھی رجسٹرڈ ووٹر کتنے بھی فارم جمع کرسکتا ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ اس کی کوئی قید نہیں ہے کہ کوئی شخص کتنے فارم جمع کرسکتا ہے۔ تاہم، اس عمل کے غلط استعما...

January 17, 2026 3:40 PM

views 13

اس سال کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی تقریبات قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے اور بھارت کی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کے انوکھے امتزاج کی حامل ہوں گی

اس سال کرتویہ پتھ پر یومِ جمہوریہ کی تقریبات قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال مکمل ہونے اور بھارت کی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کے انوکھے امتزاج کی حامل ہوں گی۔ کل نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کہا کہ اِن تقریبات کے ذریعے قومی گیت اور آتم نربھر بھارت ک...

January 17, 2026 3:35 PM

views 7

دلّی ٹریفک پولیس نے کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی ریہرسل کی وجہ سے آج اور اس مہینے کی 19، 20 اور 21 تاریخ کیلئے عوام کے واسطے کچھ ہدایات جاری کی ہیں

دلّی ٹریفک پولیس نے کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کی پریڈ کی ریہرسل کی وجہ سے آج اور اس مہینے کی 19، 20 اور 21 تاریخ کیلئے عوام کے واسطے کچھ ہدایات جاری کی ہیں۔ اِن ہدایات کے مطابق ٹریفک کو بلاروک ٹوک اور خوش اسلوبی سے چلانے کیلئے صبح سوا دَس بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ٹریفک کی پابندیاں لاگو ہوں گی۔ کَ...

January 17, 2026 3:34 PM

views 20

BJP نے مہاراشٹر میں، 2026 کے بلدیاتی چناؤ میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔

BJP نے مہاراشٹر میں، 2026 کے بلدیاتی چناؤ میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اُس نے ریاست بھر میں 29 میونسپل کارپوریشنوں میں 2 ہزار 869 سیٹوں میں سے ایک ہزار 425 سیٹیں جیتی ہیں۔ حتمی نتائج کے مطابق، شیوسینا 399، کانگریس 324، این سی پی 167 اور شیوسینا (یو بی ٹی) 155 سیٹوں پر کامیاب ہوئی ہیں۔ اِن کے علاوہ...

January 17, 2026 3:33 PM

views 9

اترپردیش حکومت نے اس بات کو دہرایا ہے کہ وارانسی کے منی کَرنیکا گھاٹ پر جاری تعمیر نو اور تزئین نو کے کام کے دوران مورتیوں کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے

اترپردیش حکومت نے اس بات کو دہرایا ہے کہ وارانسی کے منی کَرنیکا گھاٹ پر جاری تعمیر نو اور تزئین نو کے کام کے دوران مورتیوں کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ شہری ترقی کے ریاستی وزیر اے کے شرما نے کہا ہے کہ منی کرنیکا گھاٹ علاقے میں بنیادی سہولتوں کا فقدان تھا، جس کی وجہ سے ریاستی حکومت نے لوگوں ...