January 18, 2026 10:55 AM

views 13

وزیراعظم نریندر مودی نے ترنمول کانگریسTMC  حکومت پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور اِسے سنگدل قرار دیا ہے اور اس حکومت سے اقتدار سے فوری طور پر بے دخل ہوجانے کی اپیل کی ہے۔

  وزیراعظم نریندر مودی نے ترنمول کانگریسTMC  حکومت پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور اِسے سنگدل قرار دیا ہے اور اس حکومت سے اقتدار سے فوری طور پر بے دخل ہوجانے کی اپیل کی ہے۔ جناب مودی نے یہ بات مغربی بنگال کے مالدہ میں کئی ٹرینوں کو جھنڈی دکھانے اور 3 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے نئے پروجیکٹوں کا افت...

January 18, 2026 10:52 AM

views 23

19 سال سے کم عمر کے مردوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں کَل رات زمبابوے کے Bulawayo میں گروپ-اے کے میچ میں بھارت نے DLS ضابطے کے تحت بنگلہ دیش کو 18 رن سے ہرادیا۔

19 سال سے کم عمر کے مردوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں کَل رات زمبابوے کے Bulawayo میں گروپ-اے کے میچ میں بھارت نے DLS ضابطے کے تحت بنگلہ دیش کو 18 رن سے ہرادیا۔ یہ میچ بارش سے متاثر ہوا تھا۔ بھارت کو پہلے بازی کرنے کو کہا گیا تھا، جس پر بھارت کی ٹیم نے 48 اوورس اور چار گیندوں میں 238 رن بنائے۔  دوسری طر...

January 18, 2026 10:45 AM

views 16

مردوں کی کرکٹ میں آج اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا فیصلہ کُن اور آخری ایک روز بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کی کرکٹ میں آج اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا فیصلہ کُن اور آخری ایک روز بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ فی الحال سیریز ایک-ایک کی برابری پر ہے۔×

January 18, 2026 10:38 AM

views 14

اترپردیش میں Mauni Amavasya کے موقع پر لاکھوں عقیدتمند مختلف دریاؤں میں پوتر ڈبکی لگارہے ہیں۔ یہ ماگھ میلے کی سالانہ مذہبی تقریب کا تیسرا اہم اَسنان ہے، جو پریاگ راج میں سنگم میں منعقد ہوا ہے۔

اترپردیش میں Mauni Amavasya کے موقع پر لاکھوں عقیدتمند مختلف دریاؤں میں پوتر ڈبکی لگارہے ہیں۔ یہ ماگھ میلے کی سالانہ مذہبی تقریب کا تیسرا اہم اَسنان ہے، جو پریاگ راج میں سنگم میں منعقد ہوا ہے۔ لاکھوں عقیدتمند Mauni  Amavasya کے موقع پر پوتر ڈبکی لگانے کیلئے آج صبح سویرے سے پریاگ راج میں گنگا، جمنا ا...

January 18, 2026 10:35 AM

views 17

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں گھنے سے بہت گھنا کُہرا چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں گھنے سے بہت گھنا کُہرا چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ایجنسی نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور بہار کے دور دراز علاقوں میں اگلے دو سے تین دن کیلئے گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ جموں وکشمیر، لداخ، اتراکھنڈ، سکم اور مغربی بنگال میں ب...

January 18, 2026 10:31 AM

views 10

مرکز نے اصولی طور پر پنجاب میں سرحد کی حفاظت کیلئے خاردار تار کو بین الاقوامی سرحد کے قریب منتقل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

مرکز نے اصولی طور پر پنجاب میں سرحد کی حفاظت کیلئے خاردار تار کو بین الاقوامی سرحد کے قریب منتقل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس اقدام سے ہزاروں ایکڑ زرعی زمین پر بلارکاوٹ کھیتی باڑی کیلئے راہ ہموار ہوجائے گی، جس سے پنجاب کی سرحدی پٹی پر کسانوں کو ایک بڑی راحت مل سکے گی۔ پنجاب کی پاکستان کے ساتھ 532 کلومیٹ...

January 18, 2026 10:29 AM

views 14

پی ایم وِشواکرما ہاٹ-2026 قومی راجدھانی میں آج شروع ہوگی۔

پی ایم وِشواکرما ہاٹ-2026 قومی راجدھانی میں آج شروع ہوگی۔ یہ نمائش بالخصوص پی ایم وِشواکرما اسکیم کے تحت دستکاروں کیلئے وقف کی گئی ہے۔ بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی اس کا افتتاح   کریں گے۔ پی ایم وِشواکرما ہاٹ-2026 کا مقصد روایتی دستکاری کی ملک کی مالا مال ور...

January 18, 2026 10:25 AM

views 12

شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل DGCA نے اِنڈیگو ایئرلائنس پر پچھلے مہینے میں بڑے پیمانے پر پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کی پاداش میں 22 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل،DGCA  نے انڈیگو پر پچھلے سال دسمبر میں بڑے پیمانے پر پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کی پاداش میں 22 کروڑ 20 لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ 3 سے 5 دسمبر کے دوران دو ہزار پانچ سو سات پروازیں منسوخ اور ایک ہزار 852 پروازوں میں تاخیر سے ہوئی تھی جس کی وجہ سے مختلف ہوائی...

January 18, 2026 10:23 AM

views 12

امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی نے JEE (مین) 2026 سیشن 1 امتحان کیلئے داخلہ کارڈ جاری کردیے ہیں۔

امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی، NTA نے JEE (Main) 2026 Session-1 امتحان کیلئے ایڈمٹ کارڈ جاری کردیے ہیں۔ اس ماہ کی 21 اور 24 تاریخ کے درمیان BE یا B-Tech کے Paper-1 کیلئے امتحان دینے والے امیدوار NTA کی ویب سائٹ Jeemain.Nta.nic.in سے اپنے ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ امتحان دو شفٹ میں ...

January 18, 2026 10:21 AM

views 8

وزیراعظم نریندر مودی آج مغربی بنگال اور آسام سے پانچ نئی امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج مغربی بنگال اور آسام سے پانچ نئی امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ جناب مودی مغربی بنگال کے Hooghly سے تین امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ ان ٹرینوں میں ہاوڑہ-آنند وہار ٹرمنل امرت بھارت ایکسپریس، سیالدہ-بنارس ایکسپریس اور San...