January 19, 2026 9:13 AM
18
چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں چار خاتون کارندوں سمیت 6 ماؤنواز ہلاک کیے گئے۔
سکیورٹی حفاظتی دستوں نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں ایک جھڑپ کے دوران، 4 خاتون کیڈر سمیت 6 ماؤنوازوں کو ہلاک کردیا۔ یہ کارروائی ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ DRG، کوبرا اور خصوصی ٹاسک فورس STF کی ایک مشترکہ ٹیم نے انجام دی۔ ماؤنوازوں کی ہلاکت کو اِس خطے میں ماؤنوازوں کی سرگرمیوں...