January 19, 2026 2:56 PM
11
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق بھارت میں فی کس آمدنی 2030 تک 4 ہزار ڈالر ہوجائے گی، جس سے بھارت کو Upper-Middle-Income والا ملک بننے میں مدد ملے گی۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق بھارت میں فی کس آمدنی 2030 تک 4 ہزار ڈالر ہوجائے گی، جس سے بھارت کو Upper-Middle-Income والا ملک بننے میں مدد ملے گی۔ آج جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی موجودہ درجہ بندی کے تحت بھارت، چین اور انڈونیشیا کے برابر آجائے گا۔ بھارت کو ایک ٹریلین ڈالر ...