January 19, 2026 9:24 PM

views 7

برطانیہ کے وزیر اعظم کیر اِسٹارمر نے آج کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ پر اتحادیوں کے خلاف محصولات کی دھمکی پوری طرح غلط ہے اور تجارتی جنگ کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے

برطانیہ کے وزیر اعظم کیر اِسٹارمر نے آج کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گرین لینڈ پر اتحادیوں کے خلاف محصولات کی دھمکی پوری طرح غلط ہے اور تجارتی جنگ کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔ لندن میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب اِسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے بنیادی حق کی ح...

January 19, 2026 9:23 PM

views 19

جموں و کشمیر میں کے کشتواڑ ضلعے کے Chatroo علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں شدید زخمی پیرا Trooper اپنے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

جموں و کشمیر میں کے کشتواڑ ضلعے کے Chatroo علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں شدید زخمی پیرا Trooper اپنے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ کشتواڑ کے بالائی علاقوں میں روپوش دہشت گردوں کو پکڑنے کیلئے بڑے پیمانے پر جاری تلاشی مہم TRASHI-1، آج دوسرے دن بھی جاری رہی۔ یہ آپریشن، گزشتہ روز Chatroo علاقے...

January 19, 2026 9:22 PM

views 11

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، بہار، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں کَل سے گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے Yellow وارننگ جاری کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، بہار، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں کَل سے گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے Yellow وارننگ جاری کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اگلے دو دنوں کے دوران ہماچل پردیش کے الگ الگ علاقوں میں سرد لہر کی صورتحال جاری رہے گی۔اسی دوران، دلّی NCR میں ہوا کا معیار انتہائی خراب...

January 19, 2026 9:21 PM

views 8

گورنمنٹ-ای مارکیٹ پلیس GeM نے جھارکھنڈ میں شفاف اور ڈیجیٹل عوامی خرید کو فروغ دینے کیلئے رانچی میں ایک روزہ GeM Excellence Event کا انعقاد کیا

گورنمنٹ-ای مارکیٹ پلیس GeM نے جھارکھنڈ میں شفاف اور ڈیجیٹل عوامی خرید کو فروغ دینے کیلئے رانچی میں ایک روزہ GeM Excellence Event کا انعقاد کیا۔ اِس پروگرام کا مقصد سرکاری خریداروں اور ریاستی سطح کے فروخت کنندہ کو GeM کے نئے فیچر، عوامل اور اصلاحات سے واقف کرانا تھا تاکہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے عوامی خ...

January 19, 2026 9:20 PM

views 15

خواتین پریمیر لیگ کرکٹ میں رائل چیلنجرس بینگلورو اور گجرات جائنٹس کے درمیان میچ جاری ہے

خواتین کے وومنس پریمیئر لیگ کرکٹ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے گجرات جائنٹس کے سامنے جیت کیلئے 179 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ وڈوڈرہ مرحلے کے پہلے مقابلے کے تحت BCA اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اِس سے پہلے گجرات جائنٹس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ڈبلیو پی ایل-2026، Two-City فارم...

January 19, 2026 3:05 PM

views 9

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کے چناؤ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی آج داخل کیے جائیں گے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر کے چناؤ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی آج داخل کیے جائیں گے۔ پارٹی کے قومی ریٹرننگ افسر اور MP کے-لکشمن کی طرف سے جاری چناؤ کی تاریخوں کے مطابق یہ نامزدگی کے کاغذات دوپہر دو سے شام چار بجے تک داخل کیے جا سکتے ہیں۔ چناؤ کا سارا عمل نئی دلی میں پارٹی کے صدر دفتر میں ہوگا۔ چناؤ کے...

January 19, 2026 3:03 PM

views 10

انتخابی کمیشن بدھ کے روز سے بھارت منڈپم میں جمہوریت اور انتخابات کے بندوبست سے متعلق بھارتی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔

انتخابی کمیشن بدھ کے روز سے بھارت منڈپم میں جمہوریت اور انتخابات کے بندوبست سے متعلق بھارتی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔ یہ تین روزہ کانفرنس جمہوریت اور انتخابات کے بندوبست سے متعلق بھارت کی جانب سے میزبانی کی جانی والی اب تک کی سب سے بڑی عالمی کانفرنس ہوگی۔ دنیا بھر کے 70 سے زیادہ ممالک ک...

January 19, 2026 3:00 PM

views 9

جموں وکشمیر میں پوری رات کے وقفے کے بعد سکیورٹی نے آج اُن دہشت گردوں کا پتہ لگانے کیلئے اپنی تلاش کارروائی پھر شروع کی

جموں وکشمیر میں پوری رات کے وقفے کے بعد سکیورٹی نے آج اُن دہشت گردوں کا پتہ لگانے کیلئے اپنی تلاش کارروائی پھر شروع کی، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ کشتواڑ ضلع کے بالائی علاقوں میں چھپے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں قائم جیش محمد سے وابستہ دو سے تین دہشت گردوں کے ایک گروپ کے اِس علاقے میں پھنس جانے...

January 19, 2026 2:58 PM

views 9

عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوگا۔

عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوگا۔ 56 ویں سالانہ اجلاس میں 3 ہزار سے زیادہ عالمی رہنما شرکت کررہے ہیں۔ 100 سے زیادہ بھارتی سی ای اوز Davos میں موجود ہیں، جن کے ساتھ حکومت کا ایک بڑا وفد تبادلہئ خیال کے 5 روزہ پروگرام میں حصہ لے گا۔ مرکزی وزراء بشمول اشونی ویشنو، پر...

January 19, 2026 2:57 PM

views 12

سونے اور چاندی کی قیمت آج اب تک کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔

سونے اور چاندی کی قیمت آج اب تک کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ ایسا گرین لینڈ سے متعلق تنازعے کے معاملے پر کئی یوروپی ملکوں پر نئے محصولات عائد کئے جانے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے محفوظ اثاثوں کے حصول کے نتیجے میں ہوا ہے۔ MCX میں سونے کی قیمت ایک اعشاریہ چھ-آٹھ ...