December 8, 2025 2:27 PM December 8, 2025 2:27 PM
1
پنجاب کے لدھیانہ میں کَل دیر رات ہوئے ایک کار حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی
پنجاب کے لدھیانہ میں کَل دیر رات ہوئے ایک کار حادثے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں دو کم عمر لڑکیاں اور تین نوجوان شامل ہیں۔ اُن کی لاشوں کو آدھی رات کے بعد سول اسپتال پہنچایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تین لڑکوں کی شناخت ہوگئی ہے اور ان کے گھر والوں کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ حادثے کے سبب ک...