June 17, 2024 9:08 AM

views 40

وزیراعظم نریندرمودی اس مہینے کی 30 تاریخ کو آکاشوانی کے، من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 30 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 111 واں نشریہ ہوگا جبکہ لگاتار تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم کی حیثیت سے جناب مودی کے پھر سے انتخاب کے بعد یہ پہلا پروگرام ہوگا۔ آپ بھ...

June 17, 2024 9:06 AM

views 47

آج نئی دلی میں،بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے متعلق پیشرفت کے بارے میں دوسری میٹنگ شروع ہوگی

  بھارت اور امریکہ کے درمیان اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز iCET سے متعلق پیشرفت کے بارے میں دوسری سالانہ میٹنگ آج نئی دلی میں شروع ہوگی۔ اس دو روزہ میٹنگ کے دوران قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور اُن کے امریکی ہم منصب Jake Sullivan، پورے بھارت-امریکہ دفاعی تعلقات کے منظر نامے کا جائزہ لیں گ...

June 17, 2024 9:03 AM

views 111

بی جے پی کی مرکزی ٹیم، مغربی بنگال میں پولنگ کے بعدہوئے تشدد کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کولکاتہ پہنچ گئی ہے

  بی جے پی کی ایک چار رکنی مرکزی ٹیم جس میں BJP کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد اور بِپلب کمار دیب بھی شامل ہیں، کل شام کولکاتہ پہنچ گئی۔ یہ ٹیم لوک سبھا چناؤ کے بعد مغربی بنگال میں پارٹی کارکنوں کے خلاف ہوئے تشدد کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ ٹیم نے چناؤ کے بعد ہوئے تشدد کے کچھ متاثرین سے مل...

June 17, 2024 9:01 AM

views 179

امید ہے کہ سکم میں پھنسے ہوئے 1200 سیاحوں کو نکالنے کا کام آج شروع ہوگا

سکّم میں اگر موسم اجازت دے گا تو Mangan ضلعے میں پھنسے ہوئے ایک ہزار 200سے زیادہ سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کا کام آج شروع ہوجائے گا۔ ناسازگار حالات کی وجہ سے دن کے دوران سیاحوں کو بحفاظت نکالنے کا کام شروع نہیں ہوسکا تھا۔ آکاشوانی سے بات کرتے ہوئے Mangan ضلع مجسٹریٹ ہیم کمار چھیتری نے کہا ہے کہ اگر مو...

June 17, 2024 8:58 AM

views 21

بھارت کی، کپڑے کی برآمدات میں اس سال مئی میں، بڑی مارکیٹوں میں غیرسازگار اقتصادی حالات کے باوجود نو اعشاریہ پانچ نو فیصد کا اضافہ ہوا ہے

    یوروپی یونین، امریکہ اور مغربی ایشیا جیسے ملکوں کی بڑی مارکیٹوں میں غیرسازگار اقتصادی حالات کے باوجود پچھلے سال کے مقابلے اِس سال مئی میں بھارت کی کپڑے کی برآمدات میں 9 اعشاریہ پانچ نو فیصد کا اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹ میں بھارتی کپڑے کی صنعت کی کنفیڈریشن CITI نے بتایا کہ اِسی مدت کے دوران ...

June 16, 2024 3:38 PM

views 72

یوگ کے 10 ویں بین الاقوامی دن سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پادہستاسَن کا ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے

اِس مہینے کی 21 تاریخ کو یوگ کے 10 ویں بین الاقوامی دن سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پادہستاسَن کا ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے، جس میں کھڑے ہوکر ہاتھوں کو پاؤں تک لے جایا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اِس آسن کو اپنائیں کیونکہ اِس کے بہت سے فائدے ہیں۔...

June 16, 2024 3:34 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 30 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 30 تاریخ کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 111 واں نشریہ ہوگا جبکہ لگاتار تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم کی حیثیت سے جناب مودی کے پھر سے انتخاب کے بعد یہ پہلا پروگرام ہوگا۔ آپ بھ...

June 16, 2024 3:33 PM

views 28

وزیراعظم نے Smritivan ارتھ کوئیک میموریل میوزیم کو یونیسکو Prix Versailles میوزیمس 2024 کیلئے عالمی انتخاب کئے جانے پرخوشی کا اظہار کیاہے

وزیراعظم نریندرمودی نے گجرات کے شہر بھُج میں بنے Smritivan ارتھ کوئیک میموریل میوزیم کو یونیسکو Prix Versailles میوزیمس 2024 کیلئے عالمی انتخاب کئے جانے پرخوشی کا اظہار کیاہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ کَچھ میں Smritivan سال 2001 میں آئے خوفناک زلزلے میں ہوئے جانی نقصان کیلئے ایک خ...

June 16, 2024 3:30 PM

views 45

متحدہ عرب امارات سمیت خلیج کے ملکوں اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی آج عید الاضحی کا تہوار منایا جا رہا ہے

متحدہ عرب امارات سمیت خلیج کے ملکوں اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی آج عید الاضحی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر عید کی نماز ادا کی گئی اور خدا کے حکم پر قربانی دینے کیلئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آمادگی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں میدانِ عرفات میں حج کا...

June 16, 2024 3:29 PM

views 27

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام فلوریڈا میں گروپ-اے کے ایک میچ میں پاکستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام فلوریڈا میں گروپ-اے کے ایک میچ میں پاکستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔ یہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔ گروپ-اے سے بھارت اور امریکہ نے Super-8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ اِس سے پہلے آج صبح St. Lucia میں گروپ-بی کے میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ ک...