June 18, 2024 10:17 PM

views 6

رواں مالی سال میں مجموعی اور خالص راست ٹیکس وصولی میں زبردست اضافہ ہوا

رواں مالی سال میں مجموعی اور خالص راست ٹیکس وصولی میں زبردست اضافہ ہوا۔ یہ اضافہ پچھلے مالی سال 2023-24 میں اِسی مدت کے مقابلے ہے۔ اِس مالی سال میں اِس مہینے کی 17 تاریخ تک مجموعی راست ٹیکس وصولی میں 22 اعشاریہ ایک نو فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ خالص ٹیکس وصولی میں تقریباََ 21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ ا...

June 18, 2024 10:15 PM

views 11

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، کل مدھیہ پردیش کے Dindori کا دورہ کریں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، کل مدھیہ پردیش کے Dindori کا دورہ کریں گے۔ ایک روزہ اپنے دورے کے دوران جناب دھنکھڑ، عالمی Sickle Cell دن، تقریبات میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ مدھیہ پردیش کے گورنر منگو بھائی پٹیل اور وزیر اعلیٰ موہن یادو بھی اِس تقریب میں موجود ہوں گے۔ x

June 18, 2024 10:13 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے میں زراعت کو اہم رول ادا کرنا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے میں، زراعت ایک بڑا کردار ادا کرے گی۔ اُنہوں کہا کہ مرکزی حکومت، کسانوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے تئیں عہد بند ہے اور کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنا ان کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم نے وارانسی میں پی...

June 18, 2024 10:11 PM

views 41

حکومت بڑھتے ہوئے مطالبے کو پورا کرنے کیلئے بجلی کی باقاعدہ فراہمی کو یقینی بنانے کے جامع اقدامات کر رہی ہے

بجلی کی وزارت گرمی کے موسم کے دوران بجلی کے بڑھتے ہوئے مطالبے کو پورا کرنے کیلئے، بجلی کی باقاعدہ فراہمی کو یقینی بنانے کے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ وزارت نے بتایا ہے کہ شمالی خطے میں 89 گیگا واٹ کی اب تک کی سب سے زیادہ مانگ کو گزشتہ روز کامیابی کے ساتھ پورا کیا گیا۔ یہ کام پڑوسی خطوں سے، اِس خطے کی ب...

June 18, 2024 10:09 PM

views 86

سپریم کورٹ 29 جولائی سے 30 اگست تک خصوصی عدالتوں کا اہتمام کرے گا

سپریم کورٹ 29 جولائی سے 3 اگست تک خصوصی لوک عدالت کا انعقاد کرے گا، جس کا مقصد زیر التوا معاملات کا دوستانہ تصفیہ فراہم کرنا ہے۔ خصوصی لوک عدالت، عدالت عظمیٰ کے قیام کے 75 ویں سال میں منعقد ہوگی۔ سپریم کورٹ کا قیام 26 جنوری 1950 کو ہوا تھا جب آئین کا نفاذ ہوا۔ ایک بیان میں عدالت عظمیٰ نے کہا کہ لوک ...

June 18, 2024 10:06 PM

views 49

آئی ایم ڈی نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے شمال مغربی اور مشرقی بھارت کے حصوں میں شدید گرمی کی لہر کی صورتحال میں کمی آنے کا امکان ہے

گرمی کی لہر اور گرم راتوں کے باعث شمالی ہندوستان میں شدید گرمی جاری ہے لیکن جلد ہی اس سے راحت ملنے والی ہے، جس کا کافی دنوں سے انتظار ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ آج شام سے شمال مغربی اور مشرقی بھارت کے حصوں میں شدید گرمی کی لہر کی صورتحال میں کمی ہونے کا امکان ہے۔ آکاشوانی ن...

June 18, 2024 10:04 PM

views 28

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں، عالمی چمپئن نیرج چوپڑا آج رات فن لینڈ کے عالمی ایتھلیٹکس کانٹی نینٹل گولڈ ٹور میں حصہ لیں گے

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اولمپک اور عالمی چمپئن نیرج چوپڑا آج فن لینڈ کے Turku میں Paavo Nurmi اسٹیڈیم میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والے اور ڈائمنڈ لیگ فائنل جیتنے والے کھلاڑی کا مقابلہ، جرمنی کے Max Dehning سے ہوگا، جو 90 میٹر کلب کے سب سے کم عمر کھلا...

June 18, 2024 4:48 PM

views 49

وزیراعظم نریندر مودی آج وارانسی کے اپنے دورے کے دوران پی ایم کسان اسکیم کے تحت 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی 17ویں قسط جاری کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج پردھان منتری کسان سماّن نِدھی کی 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی 17 ویں قسط جاری کریں گے، جسے مستفید ہونے والے تقریباً 9 کروڑ 26 لاکھ کسانوں کے کھاتوں میں منتقل کیا جائے گا۔ پی ایم کسان اسکیم کے تحت اب تک 11 کروڑ سے زیادہ کسان کنبوں کو تین لاکھ چار ہزار کروڑ سے زیادہ کی رقم فرا...

June 18, 2024 4:45 PM

views 37

وزیر داخلہ امت شاہ منی پور میں نسلی مسئلے کو حل کرنے کی غرض سے کوکی اور Meiteis طبقوں کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت منی پور میں تمام شہریوں کیلئے سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے تئیں مکمل طور پر پُرعزم ہے۔ کل نئی دلّی میں منی پور کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر بلائی گئی اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے، جناب شاہ نے کہا کہ داخلی امور کی وزار...

June 18, 2024 4:40 PM

views 49

امریکہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر Jake Sulivan کے بھارت کے دورے سے باہمی تعلقات مستحکم ہوں گے۔

امریکہ نے یہ بات دہرائی ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan کے بھارت دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود مضبوط شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور بھارت بحرالکاہل خطے کو اور زیادہ خوشحال بنانے میں مدد ملے گی۔ وہائٹ ہاؤس میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے، امریکہ کے قومی سلامتی ...