June 21, 2024 10:12 AM

views 31

یوگاسن لوگوں اور مختلف طبقوں کو متحد کرتا ہے:کووند

سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ یوگ کسی مخصوص طبقے یا مذہب کے ساتھ منسلک نہیں ہے کیونکہ اِس کے پیچھے سوچ یہ ہے کہ پوری دنیا ایک کنبہ ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے جناب کووند نے کہا ہے کہ یوگاسن لوگوں اور مختلف طبقوں کو متحد کرتا ہے اور یہ ایک ملک کو دوسرے ملک سے جوڑنے کی صلاحیت بھی...

June 21, 2024 10:08 AM

views 32

دنیا بھر میں یوگ کا دسواں بین الاقوامی دن منایا جارہا ہے, وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں کشمیر میں سری نگر سے تقریبات کی قیادت کی

یوگ کا دسواں بین الاقوامی دن آج پورے ملک میں منایا جارہا ہے۔ بڑی تقریب جموں کشمیر میں سری نگر کے شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ہوئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے  سری نگر سے تقریبات کی قیادت کی۔ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی وزیر پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو اور کئی دیگر سرکردہ لوگو...

June 21, 2024 10:03 AM

views 36

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو دن کے دورے پر

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ آج بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلی پہنچیں گی۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ  دو طرفہ صلاح و مشورے کے علاوہ وہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات  کریں گی۔  بنگلہ دیش کی وزیراعظم، وزیر خارجہ ایس۔جے شنکر سے بھی ملاقات کریں گی۔ ملک میں نئی حکومت...

June 21, 2024 10:00 AM

views 31

CBI نے UGC NET امتحان کے سلسلے میں کیس درج کیا

CBI نے UGC NET امتحان کے سلسلے میں ایک کیس درج کیا ہے۔ محکمہئ تعلیم کے سکریٹری کی طرف سے موصولہ شکایت کی بنیاد پر تعزیرات ہند کی دفعہ 420 کی 120-B شِق کے تحت نامعلوم ملزم افراد کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ CBI کے مطابق شکایت میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC کو اِس طرح کی اطلاعا...

June 21, 2024 9:45 AM

views 12

سرکار کمرشل کوئلہ کانوں کی نیلامی کا دسواں مرحلہ آج سے شروع کررہی ہے

حکومت آج سے کمرشل کوئلہ بلاک کی نیلامی کے  دسویں دور کا آغاز کر رہی ہے۔ اِس مرحلے کے تحت 60 بلاک کی نیلامی ہوگی۔کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی۔کشن ریڈی حیدرآباد میں اس نیلامی کا آغازکریں گے۔ ایک بیان میں کوئلے کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ بلاک مختلف ریاستوں اور خطوں کے اہم مقامات پر واقع ہیں اور اِن س...

June 21, 2024 9:41 AM

views 74

18 واں ممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹول آج شام اختتام پذیر ہوجائے گا

18 واں ممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹول آج شام اختتام پذیر ہوجائے گا۔ سات روزہ فلم فیسٹول اِس مہینے کی 15 تاریخ کو شروع ہوا تھا۔ اِس میں 61 زبانوں میں 59 ملکوں کی 314 فلمیں دکھائی گئیں۔ ممبئی کے ساتھ ساتھ دلی، کولکاتہ، پُنے اور چنئی میں بھی فلمیں دکھانے کا بندوبست کیا گیا تاکہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی ...

June 21, 2024 9:37 AM

views 36

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت نے افغانستان کو 47 رن سے ہرا یا

مردوں کے ٹی۔ٹوئینٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل Barbados  کے Bridgetown  میں Kensington Oval میں  سپر 8 مرحلے کے تحت بھارت نے افغانستان کو 47 رن سے ہرا دیا۔ بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے افغانستان کی جیت کے لیے 182 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن افغانستان کی ٹیم 134 رن پر ہی آل آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کے لیے عظ...

June 20, 2024 9:47 AM

views 11

تعلیم کی مرکزی وزارت نے پٹنہ میں NEET (UG) امتحان کے انعقاد میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر بہار پولیس کے اقتصادی جرائم کے شعبے سے تفصیلی رپورٹ طلب کی

تعلیم کی مرکزی وزارت نے پٹنہ میں NEET (UG) امتحان کے انعقاد میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر بہار پولیس کے اقتصادی جرائم کے شعبے سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ NEET (UG) سے وابستہ معاملے میں Grace Marks سے متعلق معاملے پر پہلے ہی کارروائی کی جاچکی ہے۔ وزارت نے یہ بات دہ...

June 20, 2024 9:44 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ کے کَل کے فیصلوں کی ستائش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ کے کَل کے فیصلوں کی ستائش کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر مختلف پیغامات میں وزیر اعظم نے کہا کہ سرکار کسانوں کی بہبود کیلئے لگاتار اقدامات کررہی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ سرکار نے پورے ملک میں رابطوں میں توسیع کرنے کا عہد کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وارانسی ہوائی اڈے کے فروغ ...

June 20, 2024 9:41 AM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی آج جموں کشمیر میں ڈیڑھ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی جموں وکشمیر کا دو روزہ دورہ کریں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ جناب مودی مرکز کے زیرانتظام علاقے میں ایک ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 84 بڑے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ جناب مودی آج سری نگر میں ”نوجوانوں کو با اختیار بنانے، جموں وکشمیر کی یک...