June 23, 2024 3:10 PM

views 23

NEET امتحان میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے تناظر میں امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی کے سربراہ سبودھ کمار سنگھ کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا  گیا ہے۔

NEET امتحان کے معاملے پر تنازعے کے پس منظر میں امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل    سبودھ کمار سنگھ کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جناب سنگھ کو عملے اور تربیت محکمے میں لازمی انتظار کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ تجارت کے فروغ سے متعلق بھارتی تنظیم کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر پردیپ سنگ...

June 23, 2024 3:08 PM

views 33

آج ایک ہزار 563 طلباء کا NEET-UG امتحان دوبارہ ہورہا ہے

NEET-UG امتحان میں بیٹھنے والے اُن ایک ہزار 563 طلباء کا دوبارہ امتحان آج ہورہا ہے جنہیں     Grace مارکس یا تلافی کے طور پر نمبر دیئے گئے تھے۔ اِس مہینے کے اوائل میں جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن میں امتحان کے انعقاد سے متعلق ایجنسی نے کہا تھا کہ یہ دوبارہ امتحان دوپہر دو بجے سے شام 5 بجکر 20 منٹ تک ہ...

June 23, 2024 3:06 PM

views 43

وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک میں سیلاب سے پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کی خاطر مجموعی تیاریوں کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک میں سیلاب سے پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کی خاطر مجموعی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔یہ میٹنگ نئی دلی میں نارتھ بلاک میں امور داخلہ کی وزارت میں ہوئی۔ اِس میٹنگ میں جل شکتی محکمے کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل ، امور داخلہ کے وزیر مم...

June 23, 2024 3:04 PM

views 38

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر متحدہ عرب امارات کے دورے پر جارہے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ وہ متحدہ عرب امارات کے اپنے  ہم منصب کے ساتھ ساجھیداری کے وسیع تر معاملات پر  تبادلۂ خیال کریں گے۔ اِدھر وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اُن کے اِس دورے سے بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جامع کلیدی ساجھیداری کے تمام تر پہلوئ...

June 23, 2024 2:59 PM

views 32

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ بینگلورو میں کھیلا جارہا ہے

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ بینگلورو میں کھیلا جارہا ہے۔  جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک اُس نے 6 اوورس میں بغیر کسی نقصان کے21 رن بنالئے تھے۔ بھارتی خواتین اب تک کھیلے گئے دونوں میچ جیت کر پہلے ہی ...

June 23, 2024 2:57 PM

views 28

کنگز ٹائون میں Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں افغانستان نے پانسہ پلٹ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 21 رن سے ہرا دیا

ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج صبح کنگز ٹائون میں کھیلے گئے Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رن سے شکست دے کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر افغانستان سے بلے بازی کرنے کو کہا اور افغانستان نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 148 رن بنائے۔ آسٹریلیا کو جیت کیل...

June 23, 2024 9:34 AM

views 25

اٹھارھویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس کَل سے شروع ہوگا

اٹھارھویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس کَل سے شروع ہوگا۔ اِس اجلاس کے دوران نومنتخبہ ارکان کی حلف برداری ہوگی۔ BJP کے سینئر رکن پارلیمنٹ Bhartruhari Mahtab کو عبوری اسپیکر مقرر کیا گیا ہے جو لوک سبھا کے نومنتخبہ ارکان پارلیمنٹ کو حلف دلائیں گے۔ نئی لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب اِس ماہ کی 26 تاریخ کو ہوگا ...

June 23, 2024 9:33 AM

views 36

حکومت نے آج منعقد ہونے والے نیٹ پی جی داخلہ امتحان ملتوی کردیئے ہیں

اہلیت اور داخلہ کے قومی امتحان NEET-PG داخلہ امتحان جو آج ہونے والے تھے، ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان جلد سے جلد کیا جائے گا۔ صحت کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کچھ مقابلہ جاتی امتحانات کی دیانتداری سے متعلق الزامات کے حالیہ واقعات پر غور کرتے ہوئے کیا گیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے ک...

June 23, 2024 9:31 AM

views 27

مرکز نے نیٹ۔یو جی امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کی سی بی آئی جانچ کا حکم دیا

تعلیم کی وزارت نے ایک جامع تحقیقات کیلئے CBI کو NEET-UG امتحان 2024 میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سونپا ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ حکومت، امتحانات کے تقدس کو یقینی بنانے اور طلبا کے مفاد کا تحفظ کرنے کے تئیں پُرعزم ہے۔ اُس نے اس بات کو بھی دہرایا ہے کہ کوئی بھی فرد یا تنظیم بے ضابطگیوں می...

June 23, 2024 9:27 AM

views 25

بھارتی معیارات کے بیورو نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے سیفٹی کے نئے معیارات متعارف کرائے

بھارتی معیارات کے بیورو BIS نے الیکٹرک موٹر گاڑیوں کی Safety بڑھانے کے لیے دو نئے معیارات   ISاٹھارہ ہزار پانچ سو 90: 2024  اورIS  اٹھارہ ہزار چھ سو چھ، 2024 متعارف کرائے ہیں۔ ان نئے BIS  معیارات کو یہ یقینی بنانے کے لیے وضع کیا گیاہے تاکہ الیکٹرک گاڑیوں کے اہم حصے سخت حفاظتی ضروریات کو پورا کر سکیں...