June 24, 2024 2:59 PM
58
مہاراشٹر میں ناندیڑ کے دہشت گردی مخالف دستے نے نیٹ-یوجی پیپر لیک کیس کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے
مہاراشٹر میں ناندیڑ کے دہشت گردی مخالف دستے ATS نے NEET پیپر لیک کیس میں ملوث ہونے کے شبہے میں سنجے Tukaram جادھو اور جلیل عمر خان پٹھان کو حراست میں لیا ہے۔ یہ دونوں ہی ضلع پریشد اسکولوں میں ٹیچر ہیں اور لاتُور میں پرائیویٹ کوچنگ ادارے چلاتے ہیں۔ اِس کے علاوہ لاتُور کے شیواجی نگر تھانے میں 4 افراد...