June 25, 2024 10:08 PM

views 74

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آنے والے عام بجٹ کیلئے 7 ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں آنے والے عام بجٹ کیلئے تجاویز حاصل کرنے کے مقصد سے تجارت اور خدمات کے شعبے کے نمائندوں کے ساتھ 7 ویں ماقبل بجٹ مشاورت کی صدارت کی۔ بجٹ سے پہلے کی اِس میٹنگ میں خزانہ کے وزیر مملکت پنکج چودھری، اعلیٰ اقتصادی مشیر وی اننتھا ناگیشورن، خزانہ سکریٹری ٹی ...

June 25, 2024 10:05 PM

views 27

نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج اعتماد ظاہر کیا کہ نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ بات نئی دلی میں، ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ سے کہی۔ یہ میٹنگ ایٹمی توانائی کے محکمے کے، 100 دن کے کام کاج کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے منع...

June 25, 2024 10:02 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قزاخستان کے صدر سے ٹیلیفون پر بات کی

وزیر اعظم نریندر مودی اور قزاخستان کے صدر Kassym Jomart Tokayev نے دو طرفہ کلیدی شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کو دہرایا۔ جناب مودی نے آج قزاخستان کے صدر سے ٹیلیفون پر بات کی۔ صدر Tokayev نے دنیا کے سب سے بڑے جمہوری عمل کا کامیابی سے ہمکنار کرنے اور تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم چُ...

June 25, 2024 9:58 PM

views 23

جے پی نڈا نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی کی کہ کانگریس کی سوچ یا اِس کے کام کرنے کے انداز میں جمہوریت کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے

مرکزی وزیر اور BJP صدر جے پی نڈا نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی کی کہ کانگریس کی سوچ  یا  اِس کے کام کرنے کے انداز میں جمہوریت کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔ BJP صدر ”جمہوریت کے سیاہ دن“ کے موضوع پر ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے، جس کا انعقاد، 1975 میں لاگو کی گئی ایمرجنسی کے خلاف احتجاج میں، ...

June 25, 2024 9:56 PM

views 22

لوک سبھا اسپیکر کا چناؤ، آزادی کے بعد سے اب تک پہلی بار کل منعقد ہوگا۔ این ڈی اے کے امیدوار اوم برلا اور آئی این ڈی آئی اے بلاک کے امیدوار کے-سریش ہیں

18ویں لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب کل کیا جائے گا۔ BJP کے سینئر ممبر پارلیمنٹ اوم برلا جنہوں نے، پچھلی لوک سبھا میں بھی اسپیکر کے فرائض انجام دیئے تھے، اس بار بھی اِس عہدے کے لیے NDA کی طرف سے امیدوار ہیں۔ دوسری طرف اپوزیشن آئی این ڈی آئی اے بلاک نے اِس عہدے کے لیے کانگریس ممبر پارلیمنٹ کے-سریش کو م...

June 25, 2024 9:54 PM

views 32

لوک سبھا کے نومنتخبہ ارکان کی حلف برداری کا عمل مکمل ہو گیا ہے

18 ویں لوک سبھا میں نو منتخبہ پارلیمانی اراکین کی حلف برداری کا عمل آج مکمل ہوگیا۔ 5 ممبر پارلیمنٹ کو چھوڑ کر بقیہ سبھی MPs نے 18 ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے آخری دو دن میں حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کل وزیر اعظم نریندر مودی کی حلف برداری کے ساتھ شروع ہوئی، جو لوک سبھا میں ایوان کے لیڈر ہیں۔ آج ...

June 25, 2024 9:52 PM

views 33

دلی ہائی کورٹ نیوزیراعلیٰ اروند کجریوال کو ضمانت دینے کے، نچلی عدالت کے حکم پر روک لگا دی ہے

دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال، جیل میں ہی رہیں گے۔ کیونکہ آج دلی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے اُس حکم پر روک لگا دہی ہے، جس میں اُس نے، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں ضمانت دی تھی۔ جسٹس سدھیر کمار جین کی، چھٹیوں میں کام کرنے والی ایک بنچ نے، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ایک درخواست پر اپنا فیصلہ سنایا...

June 25, 2024 9:49 PM

views 41

اتر پردیش کابینہ نے امتحانات کے پرچے اِفشاء ہونے پر قابو پانے کے لیے عبوری حکم کو منظوری دی ہے

اترپردیش کابینہ نے آج، اتر پردیش کے سرکاری امتحانات سے متعلق 2024 کے عبوری حکم کو منظوری دے دی ہے۔ اس عبوری حکم میں، اِس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی دفعات رکھی گئی ہیں، جس میں، دو سال سے لے کر عمرقید تک کی سزا مقرر کی گئی ہے اور ایک کروڑ روپے تک کا جرمانہ بھی رکھا گیا ہے۔ یوگی آدتیہ ن...

June 25, 2024 2:40 PM

views 28

اوم برلا نے لوک سبھا اسپیکر کے عہدے کیلئے این ڈی اےامیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ داخل کیا

بی جے پی کے سینئر رکن پارلیمنٹ اوم برلا لوک سبھا اسپیکر کے لئے NDA کے امیدوار ہوں گے جبکہ اپوزیشن آئی این ڈی آئی اے بلاک نے اس عہدے کیلئے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کے سریش کو نامزد کیا ہے۔ دونوں امیدواروں نے آج اسپیکر کے عہدے کیلئے اپنے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اسپیکر کا انتخاب کل عمل میں آئے گا۔...

June 25, 2024 2:35 PM

views 29

18 ویں لوک سبھا کے نئے منتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب آج دوسرے دن بھی جاری ہے

18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کے دوسرے دن کا آغاز آج نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کے ایوان کے رکن کی حیثیت سے حلف لینے کے ساتھ ہوا۔ آج جیسے ہی ایوان کا اجلاس شروع ہوا، کانگریس کے ایڈوکیٹ Gowaal Kagada پداوی نے ہندی میں حلف لیا جبکہ پارٹی کی ایک  اور رکن پارلیمنٹ Bachhav Shobha نے مراٹھی میں حلف لیا۔ بی جے...