June 28, 2024 10:13 AM

views 24

بھارت سرکار نے اقوام متحدہ میں ہندی کے استعمال کو وسعت دینے کی خاطر ہندی ایٹ دی ریٹ یو این  پروجیکٹ کیلئے 11 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا تعاون کیا ہے

بھارت سرکار نے اقوام متحدہ میں ہندی کے استعمال کو وسعت دینے کی خاطر Hindi@UN پروجیکٹ کیلئے 11 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا تعاون کیا ہے۔ بھارت کے مستقل مشن کے ناظم الامور آر رویندر نے Ian Phillips کو چیک سونپا، جو اقوام متحدہ کے عالمی رابطوں سے متعلق نیوز اور میڈیا ڈویژن کے ڈائرکٹر ہیں۔ بھارت 2018 سے DGC کے...

June 28, 2024 10:10 AM

views 33

جھارکھنڈ کے رانچی میں خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی عدالتی تحویل میں 14 دنوں کی توسیع کردی ہے

جھارکھنڈ کے رانچی میں خصوصی PMLA عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی عدالتی تحویل میں 14 دنوں کی توسیع کردی ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر سورین زمین سے متعلق گھپلے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے سے متعلق الزامات میں رانچی میں برسامنڈا سینٹرل جیل میں ہیں۔ ہیمنت سورین کو 11 دیگر قصورواروں کے س...

June 28, 2024 10:08 AM

views 46

وزیراعظم اتوار کو دن میں گیارہ بجے من کی بات کے پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی اتوار کو دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات کے پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کی 111 ویں قسط ہوگی۔ جناب مودی کے لگاتار تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا نشریہ بھی ہوگا۔ مذکورہ پروگر...

June 28, 2024 10:07 AM

views 30

چھوٹے، بہت چھوٹے اور درمیانہ درجے کے صنعتی اداروں کے محکمے کے مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے کَل نئی دلی میں ایم ایس ایم ای کے عالمی دن کے موقعے پر دو نئی اسکیموں کا آغاز کیا

چھوٹے، بہت چھوٹے اور درمیانہ درجے کے صنعتی اداروں کے محکمے کے مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی نے کَل نئی دلی میں MSME کے عالمی دن کے موقعے پر دو نئی اسکیموں کا آغاز کیا۔ اِس موقعے پر Udyami Bharat تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ تیزی سے بدلتے ہوئے صنعتی منظر نامے میں MSME اداروں کو ڈجیٹل اور...

June 28, 2024 10:06 AM

views 25

بھارتی ٹریک ایتھلیٹ کِرن پہل نے خواتین کے 400 میٹر مقابلے میں پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے

بھارتی کھلاڑی کِرن پہل نے آئندہ ماہ پیرس اولمپکس کے خواتین کے 400 میٹر مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔  کَل پنچکولہ میں جاری قومی بین ریاستی سینئر ایتھیلیٹکس چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ہریانہ کی 24 سالہ کھلاڑی نے 50 اعشاریہ نو دو سکینڈ میں اپنی دوڑ مکمل کی۔ اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے کی خاطر 50 ا...

June 28, 2024 10:03 AM

views 17

کیرالہ میں موسلا دھار بارش ہونے سے ریاست میں تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے

کیرالہ میں موسلا دھار بارش ہونے سے ریاست میں تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔موسمیات محکمے نے تین ضلعوں میں شدید بارش کے تناظر میں اورنج الرٹ جاری کیا ہے جبکہ 9 ضلعوں میں یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ریاست میں شدید بارش جاری ہے، جس کے سبب زراعت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کی خبر ملی ہے۔ ذیلی علاقوں میں پا...

June 28, 2024 10:00 AM

views 40

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے ریاست میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے تحت پہلی بار 3 درخواست گزاروں کو بھارتی شہریت کے سر ٹیفکیٹ حوالے کئے۔ شہریت ترمیمی ایکٹ CAA کے تحت پہلے درخواست گزاروں کے والدین سمیر Selvani اور سنجنا Selvani پاکستان میں تھے لیکن وہ 2012 سے بھارت میں رہ رہے ہیں۔ تیسری درخواست گز...

June 28, 2024 9:58 AM

views 33

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر بحث آج شروع ہورہی ہے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر آج بحث شروع ہونے والی ہے۔ 18ویں لوک سبھا کی تشکیل کے بعد پارلیمنٹ کا یہ پہلا اجلاس ہورہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران سرکار کی ترجیحات کو اجاگر کیا۔انہوں نے کہ...

June 28, 2024 9:57 AM

views 21

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے جموں کے بنیادی پڑاؤ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو روانہ کیا

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے جموں میں بھگوتی نگر کے بنیادی پڑاؤ سے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو آج صبح روانہ کیا۔ جناب سنہا نے اِس سے قبل مندر میں پوجا ارچنا بھی کی۔ سالانہ امرناتھ یاترا کشمیر وادی میں پہلگام اور بال تل دونوں راستوں سے کَل شروع ہورہی ہے۔ آج صبح یاتریوں کے پہلے جتھے کو...

June 28, 2024 9:55 AM

views 21

قومی راجدھانی دلی میں شدید بارش ہونے سے زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک جام کی اطلاع ملی ہے

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح شدید بارش ہونے سے زندگی کے معمولات متاثر ہوئے ہیں، کئی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک جام کی اطلاع ملی ہے۔ کَل بھی راجدھانی کے کئی علاقوں میں تیز بارش ہوئی تھی جس سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی تھی۔ اِدھر آج صبح دلی ہوائی اڈے کے Terminal-1 کی چھت ڈھہ جانے سے 6 ا...