July 1, 2024 9:49 AM

views 23

تین نئے فوجداری قوانین، آج سے لاگو ہوگئے ہیں۔

تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023، آج سے لاگو ہوگئے ہیں۔ حکومت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ لگاتار میٹنگ کر رہی ہے اور سبھی حکومتیں نئے فوجداری قوانین نافذ کرنے کے مقصد سے، ٹکنالوجی، صلاحیت سازی اور عوام...

July 1, 2024 9:47 AM

views 39

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے قطر کے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی۔ انہوں نے سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، ٹیکنالوجی، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رشتوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے علاقائی اور عالمی معا...

July 1, 2024 9:45 AM

views 30

بھارت نے دوحہ میں افغانستان سے متعلق، اقوام متحدہ کی قیادت والی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔

بھارت نے افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی قیادت والی کانفرنس میں شرکت کی ہے۔ یہ کانفرنس کَل دوحہ میں شروع ہوئی۔ بھارت کی ترجمانی، وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری جے پی سنگھ کر رہے ہیں۔ بھارت اُن 25 ملکوں میں شامل ہے، جو افغانستان کے بارے میں، اقوام متحدہ کی قیادت والی تیسری کانفرنس میں شرکت کر رہے...

July 1, 2024 9:42 AM

views 33

بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمال مغربی، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں اگلے تین سے چار دن تک موسلادھار بارش سے متعلق آرینج اِلرٹ اور ریڈ اِلرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے شمال مغربی، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کے تناظر میں اورینج اور ریڈ الرٹس جاری کئے ہیں۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی راجستھان اور اترپردیش کے زیادہ تر حصوں میں، ا...

July 1, 2024 9:40 AM

views 55

بھارت کی شیئر مارکیٹ میں، رواں مالی سال کی، اپریل سے جون تک کی سہ ماہی میں، تقریباً 14 فیصد اُچھال آیا ہے، جو 10 سرکردہ اسٹاک مارکیٹوں میں سب سے زیادہ اُچھال ہے۔

بھارت کی اسٹاک مارکیٹوں نے رواں مالی سال کی جون میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اپریل سے جون کی مدت کے دوران بھارتی اسٹاک مارکیٹ کے اثاثے میں 13 اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو 10 سرکردہ مارکیٹوں میں سب سے زیادہ ہے۔ فی الحال بھارت کی حصص مارکیٹ، دنیا کی پانچویں س...

July 1, 2024 9:37 AM

views 28

بھارت نے چین، تھائی لینڈ اور بحرین سے درآمد کئے جانے والے گلاس فائبر کے انبار کی روک تھام کے مقصد سے، اس کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

بھارت نے، گھریلو کمپنیوں کی طرف سے شکایت موصول ہونے کے بعد، چین، تھائی لینڈ اور بحرین سے درآمد کئے جانے والے گلاس فائبر کا، ضرورت سے زیادہ اَنبار لگائے جانے کے خلاف، تحقیقات شروع کردی ہے۔ اگر تحقیقات سے انبار کی تصدیق ہوگئی، تو اِس کی روک تھام کے مقصد سے، گلاس فائبر پر محصول عائد کیا جاسکتا ہے۔ تجار...

July 1, 2024 9:35 AM

views 34

بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کے ہاتھوں ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ جیتنے کے بعد ایک اَرب 25 کروڑ روپے کی بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔

بی سی سی آئی نے ICC Men's کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024 میں جیت کے بعد بھارتی ٹیم کیلئے ایک ارب 25 کروڑ روپے کی بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے Kensington میں بھارت کی شاندار جیت کے بعد کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ ٹیم نے کھیل کے دوران غیر معمول...

June 30, 2024 10:12 PM

views 30

وزیر اعظم نے دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے ہم وطنوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات میں ملک کے جمہوری نظام اور آئین میں اپنے اعتماد کا پختہ اظہار کرنے پر عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ آج صبح آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ 2024 کے عام انتخابات دنیا کا سب سے بڑا چناؤ تھا جس...

June 30, 2024 10:06 PM

views 26

خواتین کی کرکٹ میں، بھارت نے چنئی کے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو فالوآن کرنے پر مجبور کردیا

خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ میں چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ نے تیسرے دن اپنی دوسری اننگز میں دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت کے خلاف دو وکٹ کے نقصان پر 232 رن بنائے۔ جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز میں 266 پر آؤٹ کردیا گیا تھا جس کے باعث اُسے فالوآن کرنا پڑا۔ اس سے قبل بھارت نے پہلی اننگز میں 115...

June 30, 2024 10:05 PM

views 32

مرکزی وزراء منسکھ مانڈویا اور ہردیپ سنگھ پوری نے، پیرس اولمپکس کیلئے روایتی ڈریس اور Playing Kit کا آغاز کیا

کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا اور پیٹرولیم کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج شام نئی دلّی میں ایک Send-off تقریب کے دوران، پیرس اولمپکس کے بھارتی دستے کیلئے روایتی ڈریس اور Playing Kit کا آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مانڈویا نے کہا کہ اس میں شرکت کرنے والے بھارتی ایتھلیٹس کو 140 کروڑ ہم...