July 2, 2024 9:47 PM

views 19

جلیل خان پٹھان اور سنجے جادھو کو، جنہیں نیٹ پیپر لیک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، چھ جولائی تک کیلئے سی بی آئی کی حراست میں دے دیا گیا ہے

جلیل خان پٹھان اور سنجے جادھو کو، جنہیں نیٹ پیپر لیک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، چھ جولائی تک کیلئے سی بی آئی کی حراست میں دے دیا گیا ہے۔ اس کیس کو نیٹ گھوٹالے میں لاتور رابطے کی تفتیش کے بعد سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا تھا۔ سی بی آئی نے اس کیس کی پوری طرح تفتیش کیلئے  ملزمین کی حراست چاہی تھی۔ ملز...

July 2, 2024 9:45 PM

views 23

لوک سبھا کی کارروائی آج دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی

لوک سبھا کی کارروائی آج دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔  دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریہ کی تحریک شروع کرتے ہوئے لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا نے کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ لوک سبھا کا اجلاس پچھلے مہینے کی 24 تاریخ کو شروع ہوا تھا جسے آئندہ ک...

July 2, 2024 9:43 PM

views 46

اترپردیش کے شہر ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ میں 75 افراد سے زیادہ ہلاک ہوگئے

آج ہاتھرس ضلع کے Pulrai گاؤں میں ایک مذہبی اجتماع میں بھگڈر کے سبب ہوئے سانحے میں 75 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ ایٹہ پولیس کے سینئر سپرنٹینڈنٹ  راجیش کمار سنگھ کے مطابق Pulrai گاؤں میں ایک    سَت سنگ کے دوران گنجائش سے زیادہ ہجوم اکٹھا ہونے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔ کئی زخمیوں کو اسپتال میں ...

July 2, 2024 9:39 PM

views 27

وزیراعظم مودی نے لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے ایک خاص برادری پر رائے زنی کئے جانے کے سبب، اُن کی نکتہ چینی کی نیٹ امتحان کا پرچہ افشا ہونے کے کیس کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا

وزیراعظم نریندرمودی نے لوک سبھا میں، اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے ایک خاص برادری پر رائے زنی کئے جانے کے سبب، اُن کی نکتہ چینی کی ہے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے کہ کسی خاص ...

July 2, 2024 9:37 PM

views 28

بھارت کے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مانسون پورے ملک میں معمول سے چھ دن پہلے آگیا ہے

مانسون پورے ملک میں آچکا ہے۔بھارت کے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مانسون آج ملک کے بقیہ حصوں، راجستھان، ہریانہ اور پنجاب میں بھی آگیا ہے۔ اِس بار مانسون معمول کی تاریخ سے چھ دن پہلے آیا ہے۔ گجرات، بہار، آسام اور میگھالیہ میں الگ الگ جگہوں پر شدید سے، بہت شدید بارش ہوئی ہے۔ مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، ناگ...

July 2, 2024 9:34 PM

views 38

برازیل میں سیلاب اور زمینی تودے کھسکنے سے ابھی تک تقریبا 180 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

برازیل کے جنوبی صوبے Rio Grande do Sul میں آئے سیلاب اور تودے کھسکنے سے ہوئی تباہی میں کم از کم 179 افراد ہلاک ہوگئے۔ اِس حادثے میں 33 افراد لاپتہ بھی ہوگئے ہیں۔ صوبے کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا کہ Guaiba ندی کے لبریز ہونے کی وجہ سے جنوبی ریاست میں آئے سیلاب اور تودے کھسکنے سے ریاست کا قریب 90 فیصد...

July 2, 2024 3:11 PM

views 31

این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھیں اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کریں:وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندرمودی نے آج NDA کے ارکانِ پارلیمنٹ پر زور دیا کہ وہ پارلیمنٹ کے قواعد و ضوابط پر عمل کریں، پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھیں اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ چیزیں ایک اچھے رکن پارلیمنٹ ہونے کیلئے بیحد ضروری ہیں۔ جناب مودی نے یہ بات نئی دلی میں نئی حکومت کے ...

July 2, 2024 3:08 PM

views 28

وزیراعظم مودی آج شام لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا جواب دیں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج شام لوک سبھا میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے  خطاب پر شکریے کی تحریک کا جواب دیں گے۔ وہ کَل   راجیہ سبھا سے بھی خطاب کریں گے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے نئی دِلی میں NDA پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے بعد یہ جانکاری فراہم کی۔ اِسی دوران پ...

July 2, 2024 3:06 PM

views 29

آسٹریلیا:طلبا کے ویزا فیس میں دوگنا سے زیادہ اضافہ کرنے کے بعد لاکھوں بھارتی طلبا کے متاثر ہونے کا امکان

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلباء کے لیے ویزا فیس میں دو گنا سے زیادہ اضافہ کرکے اسے 710 ڈالر سے  ایک ہزار  600 ڈالر کردیا ہے۔ اس قدم کا اثر ان لاکھوں بھارتی طلباء پر پڑے گا جو آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔طلباء کے نمائندگان اس فیصلہ سے ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اضافہ کے سبب طلبا...

July 2, 2024 3:04 PM

views 53

آسام میں سیلاب کی صورتحال بدستور ابتر،19 ضلعوں کے 6 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

آسام میں سیلاب نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی ہے، جس میں 19 اضلاع میں چھ لاکھ سے زیادہ لوگ سیلاب کی زد میں ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹے میں Tinsukia میں ایک اور شخص کی موت ہوگئی ہے، جس سے مرنے والوں کی تعداد 35ہوگئی ہے، جبکہ Golaghat میں ایک اور شخص کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ آسام میں شدید بارش اور اروناچل پردی...