July 3, 2024 9:52 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں یقین دلایا کہ سرکار، منی پور میں صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے مسلسل کوششیں کر رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اعادہ کیا ہے کہ ان کی حکومت منی پور میں صورت حال کو معمول پر لانے کیلئے مسلسل کوشش کر رہی ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا راجیہ سبھا میں جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے یقین دہانی کرائی کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں، منی پور میں...

July 3, 2024 9:50 PM

views 23

حکومت نے سکیورٹی، اقتصادی اور سیاسی امور سے متعلق کابینہ کمیٹیاں تشکیل دی ہیں

حکومت نے کابینہ کی مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی میں گیارہ ارکان ہوں گے، جس کی سربراہی وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ کمیٹی کے ارکان میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان، اسٹیل کے وزیر ایچ ڈی کمارا ...

July 3, 2024 9:48 PM

views 30

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہاتھرس اسپتال میں بھگڈر کے واقعے میں زخمی افراد سے ملاقات کی۔ انھوں نے جائزہ میٹنگ بھی کی

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ہاتھرس کے سرکاری اسپتال میں بھگدڑ کے واقعے میں زخمی ہونے والوں سے ملاقات کی اور وزرا اور چیف سکریٹری کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی۔ وزیر اعلیٰ نے جائے حادثہ کا بھی دورہ کیا۔ بھگدڑ میں مجموعی طور پر 121 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے تھے۔ یہ حادثہ سکندرا راؤ تح...

July 3, 2024 9:43 PM

views 28

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ایگزیکٹیو صدر ہیمنت سورین دوبارہ وزیر اعلیٰ بننے والے ہیں

جھارکھنڈ مکتی مورچہ JMM کے سینئر لیڈر ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ میں سرکار کی تشکیل کیلئے آج اپنی دعویٰ پیش کردیا۔ جناب سورین نے گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور JMM، کانگریس اور RJD کے ارکانِ قانون ساز اسمبلی کی حمایت کا خط اُن کے حوالے کیا۔ جناب ہیمنت نے گورنر سے حلف برداری کی تقریب کیلئے وقت...

July 3, 2024 9:41 PM

views 29

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چار سے پانچ کے روز کے دوران ملک شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے چار سے پانچ روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے کہا کہ اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے علاقوں میں الگ الگ مقامات پر انتہائی شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے مزید کہا کہ اگلے تین روز کے دوران کیر...

July 3, 2024 2:36 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی صدر جمہوریہ کے خطاب پر راجیہ سبھا میں شکریے کی تحریک کا جواب دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آئین محض دفعات کا ایک مجموعہ نہیں ہے، بلکہ اِس کی روح اور اِس کے الفاظ حکومت کیلئے قابل قدر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین حکومت کیلئے سمت متعین کرنے میں مینارِ نور کا کام کرتا ہے۔ جناب مودی نے یہ بات پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو ...

July 3, 2024 2:34 PM

views 40

ہاتھرس میں بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 121 ہوگئی۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے صورتحال کا جائزہ لیا

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج پولیس لائنس ہاتھرس میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ بھگدڑ کے شکار افراد اور اُن کے کنبوں سے ملنے کیلئے ہاتھرس کے ضلع اسپتال پہنچے ہیں۔ کَل ایک مذہبی اجتماع میں مچنے والی بھگدڑ میں 121 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیش...

July 3, 2024 2:31 PM

views 25

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے مصنوعی ذہانت سے متعلق گلوبل انڈیا سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا

الیکٹرانک اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کے محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی صلاحیت کو استعمال کرنے کے بھارت کے طریقہ کار کا مقصد ٹکنالوجی کو جمہوری طرز پر  بروئے کار لانا ہے۔ آج نئی دلی میں گلوبل انڈیا AI سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے جناب ویشنو نے اِس بات پر زور دیا کہ ٹکنالوجی تک ہر کسی کی...

July 3, 2024 2:40 PM

views 23

سینسیکس پہلی مرتبہ 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو پار کرگیا ہے۔ نفٹی بھی اب تک کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گیا

سینسیکس آج صبح پہلی مرتبہ 80 ہزار کے نشانے کو پار کرگیا ہے۔ دوپہر کے کاروبار کے دوران یہ 440 سے زیادہ پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار884 پر تھا۔ نفٹی بھی شروعاتی کاروبار کے بعد اب تک کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گیا اور 133 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ یہ 24 ہزار 257 پر پہنچ گیا۔

July 3, 2024 2:41 PM

views 23

ومبلڈن ٹینس میں آج شام روہن بوپنا اور سمت ناگل اپنے متعلقہ ساتھی کھلاڑی کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے اپنے اپنے افتتاحی میچ کھیلیں گے

ٹینس میں بھارت کے روہن بوپناّ اور آسٹریلیا کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Matthew Ebden لندن میں آج شام ومبلڈن اوپن ٹینس میں اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں اُن کا مقابلہ فرانس کی جوڑی سے ہوگا۔ ایک اور بھارتی کھلاڑی Sumit Nagal بھی آج شام مردوں کے ڈبلز میں سربیا کے اپنے ساتھی کھلاڑ...