July 5, 2024 2:38 PM
36
خواتین کرکٹ میں آج شام چنئی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں، بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا
خواتین کرکٹ میں آج شام چنئی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔بھارت نے پیر کو اِسی جگہ وَن-آف ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ پر دَس وکٹ کی جیت حاصل کی تھی۔ اِس سے پہلے بھارت نے بنگلورو میں تین ایک روزہ میچوں ک...