July 6, 2024 10:49 AM

views 36

آناج کی عالمی پیداوار میں اِس سال سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ پیداوار دو اَرب 85کروڑ 40 لاکھ ٹن ہوگئی۔

اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت سے متعلق تنظیم FAO نے 2024 میں اناج کی عالمی پیداوار کے بارے میں، اسے اور بہتر بتاتے ہوئے اپنی پہلے کی پیشگوئی کو تازہ شکل دی ہے۔ FAO کی طرف سے سپلائی اور مانگ کے بارے میں جاری کئے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر اناج کی پیدوار دو اَرب 85کروڑ 40 لاکھ ٹن ر...

July 5, 2024 9:57 PM

views 36

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کل تک اتراکھنڈ اور شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر علاقوں میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کل تک کیلئے اتراکھنڈ اور شمال مشرقی بھارت کے زیادہ تر علاقوں میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے نے کہا کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، راجستھان، اترپردیش، مدھیہ ...

July 5, 2024 10:01 PM

views 32

لیبر پارٹی کے لیڈر Keir Starmer برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے ہیں

برطانیہ میں، بکنگھم پیلیس نے آج اعلان کیا ہے کہ شاہ چارلس نے لیبر پارٹی لیڈر KEIR-STARMER کو نئی حکومت تشکیل دینے کیلئے مدعو کیا ہے۔ آج اعلان کردہ عام انتخابات کے نتائج کے مطابق، لیبر پارٹی نے زبردست جیت درج کی ہے۔ STARMER کی قیادت والی لیبر پارٹی نے آج شام کی تازہ ترین خبر کے مطابق واضح اکثریت حاصل...

July 5, 2024 9:52 PM

views 32

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں دفاع اور پولیس کے اہلکاروں کو شجاعت کے ایوارڈز عطا کیے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مسلح افواج، مرکزی مسلح پولیس فورسز، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پولیس کے اہلکاروں کو شجاعت کے 36 ایوارڈز عطا کیے۔ یہ ایوارڈز آج شام نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون میں دفاعی اعزازات کی تقریب مرحلہ۔1 کے دوران دیئے گئے۔ شجاعت کے ایوارڈز میں 10 کیرتی چکر اور 26 شوری...

July 5, 2024 9:51 PM

views 31

بھارت۔روس سالانہ چوٹی میٹنگ میں دفاع، تجارت، توانائی اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی

بائیسویں بھارت۔روس چوٹی میٹنگ میں دفاع، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات، توانائی، تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی نیز ثقافت اور عوام سے عوام کے رابطے کے شعبے میں باہمی تعاون، بات چیت کے اہم نکات ہوں گے۔ یہ بات خارجہ سکریٹری وِنے موہن کواترا نے آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہی۔ وزی...

July 5, 2024 9:49 PM

views 29

نیٹ- پی جی داخلہ امتحان 2024 اگلے مہینے کی 11 تاریخ کو ہوگا

نیٹ پی جی داخلہ امتحان 2024- اگلے ماہ کی 11 تاریخ کو دو شفٹوں میں منعقد کیا جائے گا۔ میڈیکل سائنسز کے امتحانات سے متعلق قومی بورڈ نے آج امتحان کا نظرثانی شدہ پروگرام جاری کیا ہے۔ یہ امتحان، گزشتہ مہینے کی مقررہ تاریخ سے ایک دن قبل، ملتوی کر دیا گیا تھا۔ یہ فیصلہ، بعض مقابلہ جاتی امتحانات کی معتبریت ...

July 5, 2024 2:48 PM

views 35

بھارت میں سال 2023-24 کے دوران تیار کیے گئے دفاعی سازوسامان کی قدر اب تک کی سب سے زیادہ رہی ہے۔ راجناتھ

وزیراعظم نریندر مودی نے سال 2023-24 کے دوران تیار کیے گئے دفاعی سازوسامان کی قدر میں اب تک کی سب سے زیادہ ترقی پر ملک کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے اسے ایک حوصلہ افزا ترقی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس کارنامے میں تعاون دینے والے سبھی لوگوں کو مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ حکوم...

July 5, 2024 2:44 PM

views 28

وزیرصحت جے پی نڈا نے کہا ہے کہ بھارت میں، زچہ بچہ کے زندہ رہنے کے امکانات میں، عالمی اوسط رفتار کے مقابلے بہت زیادہ تیزی آئی ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ بھارت نے زچہ بچہ کے زندہ رہنے کے امکانات میں، عالمی اوسط کے مقابلے کافی زیادہ تیزرفتاری سے بہتری کی ہے۔ جنیوا میں منعقدہ زچہ، نوزائیدہ بچہ اور بچوں کی صحت سے متعلق شراکت داری کے PMNCH بورڈ کی ورچوئل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب نڈا نے خواتین، ...

July 5, 2024 2:42 PM

views 34

برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں لیبرپارٹی نے زبردست جیت حاصل کی ہے۔ Keir Starmer، برطانیہ کے اگلے وزیراعظم بننے والے ہیں

برطانیہ  میں لیبر پارٹی نے پارلیمانی انتخاب میں، برسراقتدار کنزرویٹیو پارٹی کو شکست دیتے ہوئے، شاندار جیت حاصل کی ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق لیبرپارٹی نے 650 میں سے 410 سیٹیں حاصل کی ہیں۔ اِس طرح اُس نے ایوانِ زیریں میں پوری اکثریت حاصل کرنے کے لیے درکار 326 سیٹوں سے بھی زیادہ حاصل کرلی ہیں، ...

July 5, 2024 2:40 PM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ پیرس اولمپکس مقابلوں میں حصہ لینے والے بھارتی ایتھلیٹس، بھارت کا سر فخر سے بلند کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک کیلئے روانہ ہونے والے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ کَل ایتھلیٹس کے ساتھ بات کرتے ہوئے جناب مودی نے اعتماد ظاہر کیا کہ یہ کھلاڑی بھارت کے لیے فخر کا سبب بنیں گے۔ جناب مودی نے کہا کہ ہر ایک کو آگے بڑھنے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے، ہر طرح کے بہانوں اور شک...