July 7, 2024 9:44 AM

views 22

یو ای ایف اے  یوروپین فٹ بال چیمپین شپ میں انگلینڈ اور نیدرلینڈز نے گزشتہ رات شاندار جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

UEFA یوروپین فٹ بال چیمپین شپ میں انگلینڈ اور نیدرلینڈز نے گزشتہ رات شاندار جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ انگلینڈ نے سوئزر لینڈ کو 5-3 کی penalties کے ساتھ شکست دی جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میں نیدر لینڈ نے 2-1 سے ترکیہ کو ہرایا۔ اب دوسرے سیمی فائنل مقابلے میں انگلینڈ اور نیدر لینڈ جمعرات ک...

July 7, 2024 9:41 AM

views 44

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اڈیشہ میں عالمی شہرت یافتہ پوری رتھ یاترا کا نظارہ کریں گی

اڈیشہ کے مقدس ساحلی شہر پوری میں آج عالمی شہرت یافتہ بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بال بھدر، دیوی سبھدرا اور بھگوان سدرشن کی رتھ یاترا نکالی جارہی ہے۔ صدر جمہوریہ  دروپدی مرمو اِس سالانہ یاترا میں شرکت کریں گی، جہاں دنیا کے مختلف حصوں سے لاکھوں عقیدتمند بھی شامل ہوں گے۔ اڈیشہ سرکار نے اِس تہوار کو خوش اسل...

July 7, 2024 9:40 AM

views 31

ایف ایس ایس اے آئی ڈبہ بند غذائی اشیاء کے پیکٹ پر نمک، چینی اور چربی سے متعلق غذائیت کی معلومات کو بڑے اور جلی حروف میں نمایاں کرنے کو لازمی قرار دے گی

کھانے پینے کی چیزوں کے معیار کی بھارتی اتھارٹی، FSSAI نے ڈبہ بند غذائی اشیا کے پیکٹ پر چینی، نمک، اور چربی سے متعلق غذائیت کی معلومات کو بڑے اور جلی حروف میں نمایاں کرنے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔ غذائی اتھارٹی کی 44ویں میٹنگ میں غذائی اشیا کے تحفظ اور معیارات (Labelling and Display) سے متعلق ترمیم ک...

July 7, 2024 9:39 AM

views 31

تلنگانہ اور آندھرا پردیش سرکاروں نے ریاست کی تقسیم کے بعد کے معاملات کو حل کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے

تلنگانہ اور آندھرا پردیش سرکاروں نے ریاست کی تقسیم کے معاملات کو حل کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کَل شام حیدرآباد میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ A Revanth Reddy اور آندھرا پردیش کے  اُن کے ہم منصب N Chandrababu Naidu کے درمیان ایک میٹنگ کے دوران کیا گیا۔ دونوں وزرائے ...

July 7, 2024 9:37 AM

views 36

اتراکھنڈ میں شدید بارش کی پیش گوئی کی وجہ سے  چار دھام یاترا عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج کیلئے اتراکھنڈ،ہماچل پردیش، اترپردیش، پنجاب، مشرقی راجستھان، اروناچل، آسام، میگھالیہ، مدھیہ مہاراشٹر اور جنوبی اندرونی کرناٹک کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ توقع ہے کہ کَل سے بدھ کے روز تک اتراکھنڈ، مشرقی اترپردیش، مشرقی اور مغربی مدھیہ پردیش، ودرب...

July 7, 2024 9:36 AM

views 31

جموں وکشمیر کے کُلگام ضلعے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ دو جھڑپوں میں کم از کم چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے

جموں و کشمیر کے کُلگام ضلعے میں کَل دو جھڑپوں میں کم از کم چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپیں جنوبی کشمیر ضلعے کے Frisal Chinnigam اور Modergam علاقوں میں ہوئیں۔ حکام نے بتایاکہ ایک دہشت گرد کمانڈر بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہے۔ پہلی جھڑپ، تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران Modergam میں ہوئی۔ ی...

July 6, 2024 9:43 PM

views 36

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اِس مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوگا۔ مرکزی بجٹ اگلے روز ہی پیش کیا جائے گا

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اس ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوگا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ یہ اجلاس 12 اگست تک جاری رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ 2024-25 کا مرکزی بجٹ 23 جولائی کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھارتی حکومت...

July 6, 2024 9:41 PM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، اڈیشہ کے چار روزہ دورے پر بھونیشور پہنچیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اوڈیشہ کے چار روزہ دورے پر آج شام بھونیشور پہنچیں۔ بیجو پٹنائک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اڈیشہ کے گورنر رگھوبر داس، وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی اور دیگر معززین نے ہوائی اڈے پر اُن کا استقبال کیا۔ صدر جمہوریہ محترمہ مرمو، بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بال بھدر، دیوی سوبھدرا اور بھگوان...

July 6, 2024 9:39 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اور ایران کے نئے صدر منتخب ہونے پر دونوں کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج برطانیہ کے وزیر اعظم KEIR STARMER سے بات کی اور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ دونوں فریق جامع اسٹرٹیجک شراکت داری استحکام، لوگوں کی ترقی وخوشحالی کیلئے بھارت و برطانیہ کے درمیان مضبوط اقتصادی رشتے اور عالمی بہتری کیلئے پر...

July 6, 2024 9:33 PM

views 34

بیڈمنٹن میں کناڈا اوپن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں آج رات پریانشو رجاوَت کا مقابلہ فرانس کے کھلاڑی Alex Lanier سے ہوگا

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Priyanshu Rajawat کناڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں چوتھے درجے کے عالمی کھلاڑی Anders Antonsen کو شکست دے کر سیمی فائنل مقابلے تک پہنچ گئے ہیں۔ کل رات ایک گھنٹہ 19 منٹ تک چلے کوارٹر فائنل مقابلے میں راجاوت نے Antonsen کو اکیس-گیارہ، سترہ-اکیس، اکیس-اُنیس سے شکست دی۔ 10 سرکردہ کھلا...