July 10, 2024 10:23 PM
25
صارفین کے امور کے محکمے کی مستقل کوششوں کے سبب اُڑد دال کی قیمتوں میں گراوٹ آنے کا عمل شروع ہو گیا ہے
صارفین کے امور کے محکمے کی مستقل کوششوں کے سبب اُڑد دال کی قیمتوں میں گراوٹ آنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور سرکاری نظامِ تقسیم کی وزارت کے مطابق مرکزی سرکار کے سرگرم اقدامات نے صارفین کے لیے قیمتوں کو مستحکم کرنے اور کسانوں کے لیے فصلوں کی مناسب قیمت کو یقینی بنانے میں کلیدی رول...