July 11, 2024 9:26 AM

views 45

وزیر اعظم نریندر مودی مرکزی بجٹ پیش کئے جانے سے قبل سرکردہ اقتصادی ماہرین کی رائے سے واقفیت حاصل کرنے کیلئے آج نئی دلی میں اُن کے ساتھ گفتگو کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں سرکردہ اقتصادی ماہرین کے ساتھ گفتگو کریں گے۔ وہ مرکزی بجٹ پیش کئے جانے سے قبل اُن کی رائے اور تجویزوں سے واقفیت حاصل کریں گے۔ اقتصادی ماہرین کے علاوہ نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین Suman Bery، نیتی آیوگ کے دیگر ارکان اور مختلف شعبوں کے ماہرین بھی اِس میٹنگ میں شرکت کر...

July 11, 2024 9:24 AM

views 22

جن ضلع اسپتالوں اور Referral اسپتالوں کو میڈیکل کالج میں تبدیل کردیا گیا ہے، انہیں مرکزی سرکار سے مالی امداد ملتی رہے گی:وزارت صحت

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ان موجودہ ڈسٹرکٹ اور ریفرل اسپتال کو جنہیں میڈیکل کالج میں تبدیل کردیاگیاہے، مرکزی حکومت سے مالی مددحاصل ہوتی رہے گی۔صحت کے مرکزی سکریٹری اپورچندرا نے اس سلسلے میں ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ایک مراسلہ تحریر کیاہے۔ صحت کی وزارت ...

July 11, 2024 9:22 AM

views 35

بھارتی موسمیات محکمے نے گوا، مہاراشٹر، گجرات اور ساحلی کرناٹک میں تیز بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور ساحلی کرناٹک میں اس مہینے کی 14 تاریخ تک دور دور تک بہت زور دار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے تین روز کے دوران گجرات میں دور دور تک شدیدبارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، میگھالیہ اور ...

July 11, 2024 9:20 AM

views 33

این سری رام بالا جی اپنے ساتھی کھلاڑیGonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی میں جاری Brawo Open چیلنجر ٹورنامنٹ کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس میں جرمنی میں جاری Brawo Open Challenger ٹورنامنٹ میں بھارت کے این سری رام بالاجی اور Ecuador کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Gonzalo Escobar مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بولیویا کی جوڑی کو چھ-تین اور چھ-صفر سے ہرایا۔ آج شام کوارٹر فائنل میں بھارت اور Ecuador کی جوڑی کا مقابل...

July 10, 2024 10:33 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں، معروف ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل نئی دلّی میں، معروف ماہرین اقتصادیات کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم آنے والے مرکزی بجٹ کے لیے اُن کی رائے اور تجاویز حاصل کریں گے۔ ماہرین اقتصادیات کے علاوہ مختلف شعبوں کے ماہرین بھی اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر نیتی آیوگ کے نائب چیئرمین سُمن بیری اور دیگر ارکان...

July 10, 2024 10:31 PM

views 26

سال 2024 کے لیے قومی گوپال رتن ایوارڈ کے لیے نامزدگیاں اس مہینے کی 15 تاریخ سے داخل کی جا سکتی ہیں

سال 2024 کے لیے قومی گوپال رتن ایوارڈ کے لیے نامزدگیاں اس مہینے کی 15 تاریخ سے داخل کی جا سکتی ہیں۔ نامزدگی موصول ہونے کی آخری تاریخ 31 اگست ہوگی۔ قومی گوپال رتن ایوارڈز کے لیے، قومی ایوارڈ پورٹل کے ذریعے آن لائن طریقے سے نامزدگیاں داخل کی جا سکتی ہیں۔ یہ ایوارڈز دودھ کے قومی دن کے موقع پر عطا کیے ج...

July 10, 2024 10:29 PM

views 35

ہرارے کے مقام پر تیسرے T-20 بین الاقوامی میچ میں بھارت نے، زمبابوے کو 23 رن سے ہرایا

کرکٹ میں، ہرارے کے مقام پر تیسرے T-20 بین الاقوامی میچ میں بھارت نے، زمبابوے کو 23 رن سے  ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے 5 میچوں کی سیریز میں دو-ایک کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ اس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 182 رن بنائے۔ کپتان...

July 10, 2024 10:28 PM

views 32

کھیلوں میں، پیرا شوٹرس، روبینا فرانسس اور سوروپ اُنہالکر نے پیرا لمپکس کھیلوں میں اپنی جگہ بنائی

بھارتی پیرا نشانے باز روبینہ فرانسس اور سورُوپ اُنہالکر نے Bipartite اصول کے تحت پیرس پیرا اولمپک کوٹے میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت کی پیرا اولمپک کمیٹی نے عالمی نمبر دو روبینہ کیلئے خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل SH1 میں Bipartite وائلڈ کارڈ کے تحت درخواست دی تھی۔ وہیں مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل SH1 میں ا...

July 10, 2024 10:26 PM

views 25

تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ بھارت اگلے تین سے چار سال کے دوران دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے

تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ بھارت اگلے تین سے چار سال کے دوران دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ فِکّی کی قومی ایگزیکیٹیو کمیٹی میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ حکومت، بھارت کو مینوفیکچرنگ کا ایک عالمی مرکز بنانے، عالمی ویلیو چَین میں لانے نیز زیا...

July 10, 2024 10:25 PM

views 28

بی جے پی نے سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں ایک طلاق شدہ مسلم خاتون کو اپنے شوہر سے گزارہ بھتہ حاصل کرنے کا حق دیا گیا ہے

بی جے پی نے سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں ایک طلاق شدہ مسلم خاتون کو اپنے شوہر سے گزارہ بھتہ حاصل کرنے کا حق دیا گیا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پارٹی کے ترجمان Sudhanshu Trivedi نے اس فیصلے کو مسلم خواتین کے لیے ایک بڑی راحت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیص...