July 12, 2024 9:37 AM

views 22

CBI نے نیٹ پیپرلیک معاملے کے سرغنہ کو گرفتار کیا

مرکزی تفتیشی بیورو CBI نے نیٹ پیرلیک معاملے میں سرغنہ تصور کئے جانے والے ایک شخص راکیش رنجن عرف راکی کو گرفتار کیاہے۔ اسے دس دن کیلئے CBI کی تحویل میں دے دیاگیاہے۔ راکی کا اس معاملے کے ایک اور اہم ملزم سنجیو مکھیا سے بھی تعلق ہے جو اس میں دودہائی سے ملوث ہے اور مفرور ہے۔ جانچ ایجنسی نے ابھی تک ایک د...

July 12, 2024 9:34 AM

views 34

مرکزی حکومت نے زیر تربیت IAS افسر پوجا Khedkar کی دستاویزات کی انکوائری شروع کی ہے

مرکزی حکومت نے IAS کی زیرتربیت آفیسر پوجا Khedkar کی امیدواری کے دعووں اور دیگر تفصیلات کی تحقیقات کرنے کیلئے ایک رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ پوجا Khedkar حال ہی میں سول سروینٹ کے طور پر مبینہ طور پرطاقت کے غلط استعمال کرنے کے تنازعے میں الجھی ہوئی ہیں۔ عملہ اور عوامی شکایات کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ ...

July 12, 2024 9:33 AM

views 33

بھارت اپنی بڑھتی ہوئی آبادی اور اثر و رسوخ کے ساتھ 2047 تک سُپر پاور بننے کی راہ پر گامزن ہے:فائنانشیل ٹائمس

ایک انگریزی روزنامہ فائنانشیل ٹائمس کے اعلیٰ اقتصادی تجزیہ کار مارٹن وولف نے اندازہ لگایا ہے کہ بھارت 2047 تک سپرپاور ملک بن جائے گا۔ ایک اخباری کالم میں لندن میں مقیم ماہر اقتصادیات جناب وولف نے کہاکہ چار گنا زیادہ آبادی کے ساتھ بھارت امریکہ کی اقتصادی پیداوار کا مقابلہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2047...

July 12, 2024 9:30 AM

views 32

BCCI نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے دورے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سری لنکا دورے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز تین ٹوئنٹی میچوں سے ہوگا۔ Pallekele بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں 26 جولائی کو پہلا میچ، 27 جولائی کو دوسرا اور 29 جولائی کو تیسرا میچ کھیلا جائے گا۔

July 12, 2024 9:25 AM

views 19

بھارتی کھلاڑی N Sriram Balaji اور اکواڈور کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Gonzalo Escobar کی جوڑی آج شام جرمنی میں براوو اوپن کے مردوں کے ڈبلز کا سیمی فائنل کھیلے گی

ٹینس میں بھارت کے N. Sriram Balaji اپنے ساتھی کھلاڑی اکواڈور کے Gonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی  کے شہر Braunschweig میں جاری Brawo  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور اکواڈور کی اعلیٰ درجے کی اس جوڑی نے کل شام برازیل کے Marcelo Demoliner اور ارجنٹینا ...

July 11, 2024 9:46 PM

views 22

سی آئی ایس ایف کی ڈائریکٹر جنرل Nina Singh نے آج کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے مرکزی مسلح پولیس فورسز میں سابق اگنی ویروں کو بھرتی کرنے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔

سی آئی ایس ایف کی ڈائریکٹر جنرل Nina Singh نے آج کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے مرکزی مسلح پولیس فورسز میں سابق اگنی ویروں کو بھرتی کرنے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ CISF نے بھی اِس سلسلے میں تمام انتظامات کرلئے ہیں۔BSF کے ڈائریکٹر جنرل Nitin اگروال نے بھی کہا ہے کہ...

July 11, 2024 9:28 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ کی پیشکش سے قبل تجاویز اور صلاح ومشورے کی غرض سے نئی دلّی میں سرکردہ ماہرینِ اقتصادیات کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2024-25 سے قبل تجاویز اور صلاح ومشورے کی غرض سے آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ میں سرکردہ ماہرینِ اقتصادیات سے بات چیت کی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، نیتی آیوگ کے نائب سربراہ Suman Bery، وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا اور سرکردہ ماہرینِ اقتصادیات نے میٹنگ میں شر...

July 11, 2024 9:27 PM

views 19

نئی دلّی میں BIMSTEC کے وزرائے خارجہ کی دو روزہ میٹنگ شروع ہوگئی ہے

کثیر شعبہ جاتی تکنیکی اور اقتصادی تعاون کیلئے دوسری خلیج بنگال پہل BIMSTEC کے وزرائے خارجہ کی نئی دلّی میں آج میٹنگ شروع ہوگئی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے قومی راجدھانی میں اِس تقریب میں اپنی ہم منصب شخصیات کا خیرمقدم کیا۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت کیلئے BIMSTEC ا...

July 11, 2024 9:24 PM

views 42

مرکز اور ریاستوں کو چاہئے کہ وہ زیادہ آبادی والے ضلعوں اور بلاکوں میں خاندانی منصوبہ بندی کی اسکیموں پر مناسب عمل آوری کو یقینی بنانے کی غرض سے مل کر کام کریں: جے پی نڈّا

مرکزی وزیر صحت جگت پرکاش نڈّا نے آج آبادی کے عالمی دن کے موقع پر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ خاندانی منصوبہ بندی اور آبادی پر کنٹرول جیسے معاملات پر نئی دلّی میں ایک ورچوئل میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس پروگرام کا موضوع تھا ”ماں اور بچے کی بہتر صحت کیلئے حاملہ ہونے کا صحتمند وقت اور مقام“...

July 11, 2024 9:21 PM

views 16

بھارت نے محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن میں شمال مشرقی بھارت میں زبردست بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے شال مشرقی بھارت میں اگلے دو روز کے دوران شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ کوکن اور گوا، مہاراشٹر اور کرناٹک میں بھی کَل سے 15 جولائی تک انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ اگلے پانچ روز کے دوران انڈومان و نکو بار جزائر، ذیلی ہمالیائی مغربی ...