July 15, 2024 9:50 AM

views 43

کے پی شرما اولی کو آج نیپال کے وزیراعظم کے طور پر حلف دلایا جائے گا۔

            کے پی شرما اولی کو آج نیپال کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف دلایا جائے گا۔ حلف برداری کی یہ تقریب بھارتی وقت کے مطابق آج صبح دس بجکر 45 منٹ پر کاٹھمنڈو میں راشٹرپتی بھون کی اہم عمارت شیتل نواس میں منعقد ہوگی۔ جناب اولی کے ساتھ ساتھ وزراء کے ایک گروپ کو بھی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔       ...

July 15, 2024 9:48 AM

views 20

اسپین کے کارلوز الکاراز نے لگاتار دوسرا ویمبلڈن ٹینس خطاب جیتا ہے۔ انہوں نے سربیا کے نوواک جوکووِچ کو سیدھے سیٹوں میں شکست دی ہے۔

ومبلڈن ٹینس میں اسپین کے کارلوس الکاراز نے سربیا کے نواک جوکووچ کو چھ دو، چھ دو، اور سات چھ سے ہراکر مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ الکارازنے پہلے دو سیٹوں میں چھ دو، چھے دو سے کامیابی حاصل کی۔ حالانکہ تیسرے سیٹ میں جوکووچ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن آخر میں الکاراز اس سیٹ میں کامیاب ہوئے۔...

July 14, 2024 9:58 PM

views 34

وزیر داخلہ امت شاہ نے مدھیہ پردیش کے سبھی ضلعوں میں، پرائم منسٹر کالج آف ایکسیلنس کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر داخلہ نے آج اندور سے مدھیہ پردیش کے سبھی 55 ضلعوں میں مہارت کے پی ایم کالجوں کا افتتاح کیا۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے بھی اِس پروگرام میں شرکت کی۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب شاہ نے زور دیا کہ نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد آئندہ 25 برسوں میں بھارتی طلباء کو عالمی سطح پر مقابلہ آ...

July 14, 2024 9:56 PM

views 27

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک آباد بھارتی افراد ملک کی ترقی اور جدید کاری میں لازمی حصے دار ہیں

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے زور دے کر کہا ہے کہ جو بھارتی افراد بیرونِ ملک رہ رہے ہیں وہ بھارت کی ترقی اور جدید کاری کے لازمی حصے دار ہیں۔ وہ روس کے شہر ماسکو میں بھارتی برادری سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب برلا نے بھارت میں ملک کی تعمیر میں بھارتی برادری کے اہم تعاون کو سراہا اور اِس میں اُن کی طرف سے س...

July 14, 2024 9:55 PM

views 35

جموں وکشمیر کے کپواڑہ ضلع میں LOC کے قریب فوج نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر میں کپواڑہ ضلع کے کیرن سیکٹر میں، لائن آف کنٹرول پر آج دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنایا گیا۔ دفاع کے ذرائع کے مطابق دراندازی کی روک تھام کی اِس کوشش میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔اِس کے علاوہ جائے واقعہ سے ہتھیار اور دیگر فوجی سازوسامان برآمد کیا گیا۔ آخر...

July 14, 2024 9:53 PM

views 34

نیتی آیوگ نے e-FAST India پہل کے طور پر NITI GearShift Challenge شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نیتی آیوگ نے e-FAST India پہل کے طور پر NITI GearShift Challenge شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اِس مہم کا مقصد اختراعی انداز کے تجارتی طور طریقوں کو فروغ دینا ہے تاکہ بھارت میں ایسے ٹرکوں کا استعمال شروع کیا جائے جن سے مضرِ صحت گیسوں کا اخراج بالکل نہیں ہوتا۔ اِس مہم سے ملک کے اقتصادی اور ماحولیاتی چیل...

July 14, 2024 9:52 PM

views 27

کے پی شرما اولی، نیپال کے نئے وزیر اعظم ہوں گے

نیپال کے صدر رام چندر Paudel نے آج کمیونسٹ پارٹی آف نیپال یونیفائیڈ مارکسسٹ Leninist کے چیئرمین کے پی شرما اولی کو ملک کا اگلا وزیر اعظم مقرر کیا۔ جناب اولی، پُشپ کمل دہل پرچنڈ کی جگہ لیں گے، جو گزشتہ جمعے کے روز ایوانِ نمائندگان میں اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کرسکے تھے اور جس کے سبب نئی سرکار تشکیل دی ج...

July 14, 2024 9:51 PM

views 12

ہرارے میں پانچویں اور آخری ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت نے میزبان زمبابوے کو ہراکر پانچ میچوں کی سیریز، چار-ایک سے جیت لی ہے

کرکٹ میں بھارت نے پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز چار-ایک سے جیت کر زمبابوے کا اپنا دورہ مکمل کیا۔ بھارت نے آج ہرارے کے مقام پر پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان زمبابوے کو 42 رن سے ہرایا۔ سنجیو سیمسَن نے ہاف سنچری بنائی جبکہ مکیش کمار نے 4 وکٹ حاصل کئے۔ اس سے پہلے زمبابوے نے ٹاس جیتا اور پہلے...

July 14, 2024 9:49 PM

views 25

ومبلڈن ٹینس میں، لندن میں، دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ کو ہرا کر مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے

ومبلڈن ٹینس میں لندن میں دفاعی چمپئن کارلوس الکاراز نے عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ کو ہراکر مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ اسپین کے کھلاڑی الکاراز کا ومبلڈن کا یہ دوسرا فائنل میچ تھا، جبکہ سربیا کے کھلاڑی نوواک جوکووچ سات مرتبہ کے ومبلڈن چمپئن رہ چکے ہیں۔

July 14, 2024 9:48 PM

views 34

موسمیات محکمے نے اِس مہینے کی 18 تاریخ تک تلنگانہ، مدھیہ پردیش، وِدربھ، چھتیس گڑھ کے علاقوں میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں کے کچھ مقامات کے علاوہ وسطی مہاراشٹر اور گجرات کے مختلف مقامات پر شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے نے اِس مہینے کی 18 تاریخ تک تلنگانہ، مدھیہ پردیش، وِدربھ، چھتی...