July 16, 2024 9:34 AM

views 22

ممبئی کے محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران کونکن اور مدھیہ مہاراشٹر کے کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی

ممبئی کے محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران کونکن اور مدھیہ مہاراشٹر کے کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ رائے گڑھ کے Vinhere اور رتناگیری کے Divan Khawati اسٹیشنوں کے درمیان ایک سُرنگ کے باہر مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ ملبے کو ہٹانے ک...

July 16, 2024 9:32 AM

views 38

خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کے ساتھ کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کے ساتھ کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے آج Kasargod، کنّور، وائناڈ، کوذی کوڑ اور ملپ پورم اضلاع میں اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست بھر سے دور دور تک نقصانات کی خبر ہے۔ کنّور ضلعے میں ہوا کے تیز جھکّڑ کے سبب کئی مکانات تباہ ہوگ...

July 16, 2024 9:31 AM

views 34

افغانستان کے ننگرہار صوبے میں اچانک سیلاب میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور ڈھائی سو زخمی ہوگئے ہیں

افغانستان کے مشرقی ننگرہار صوبے میں طوفانی بارش اور اچانک سیلاب سے کم از کم 35 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہوگئے۔ اس قدرتی آفت سے کل صوبائی راجدھانی جلال آباد Sukh Rod ضلع اور پاکستان کی صوبائی سرحد میں واقع اس کے آس پاس کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ ننگرہار س...

July 16, 2024 9:29 AM

views 25

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہاہے کہ وہ چاہیں گی کہ بھارت Teesta Project نافذ کرے کیونکہ اِس کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے کہاہے کہ وہ چاہیں گی کہ بھارت Teesta Project نافذ کرے کیونکہ اِس کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے۔ انہوں نے یہ بات چین کے اپنے حالیے دورے کے نتائج کے بارے میں ڈھاکہ میں منعقد ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ چین نے کچھ پیشکش کی ہے اور اُس ن...

July 16, 2024 9:28 AM

views 33

بھارت نے سال 2024-25 کیلئے فلسطینی پناہ گزینوں کے واسطے دو اعشاریہ پانچ ملین ڈالر کی پہلی قسط اقوام متحدہ کی راحت اور ورکس ایجنسی UNRWA کو جاری کردی

بھارت نے سال 2024-25 کیلئے فلسطینی پناہ گزینوں کے واسطے دو اعشاریہ پانچ ملین ڈالر کی پہلی قسط اقوام متحدہ کی راحت اور ورکس ایجنسی UNRWA کو جاری کردی ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مشن نے کَل ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی ایجنسی کے کلیدی پروگراموں اور خدمات کی مدد کرنے کیلئے ...

July 15, 2024 10:12 PM

views 35

وزیر اعظم نریندر مودی نے کے-پی شرما اولی کو نیپال کا وزیر اعظم مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے

کے پی شرما اولی نے آج نوتشکیل شدہ اتحاد کی چار پارٹیوں کے 21 وزرا کے ساتھ، نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ صدر رام چندر Paudel نے اُنھیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ CPN-UML کے 72 سالہ صدر، کے پی شرما اولی نے آج عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ اُن کی حلف برداری جمعہ کے روز پشپ کمل دہل کو اق...

July 15, 2024 10:11 PM

views 25

بھارت نے فلسطین کے پناہ گزیں کے لیے 2 اعشاریہ 5 ملین ڈالر کی پہلی قسط جاری کی ہے

آج بھارت نے سال 2024-25 کے لیے فلسطین کے پناہ گزینوں کے لیے، 2 اعشاریہ 5 ملین ڈالر کی پہلی قسط اقوام متحدہ کی راحت اور ورکس ایجنسی، UNRWA کو جاری کی۔ اقوام متحدہ نے بھارت کے مستقل مشن نے ایکس پر ایک پوسٹ میں آج کہا کہ بھارت، اقوام متحدہ کی ایجنسی کے کلیدی پروگراموں اور خدمات کی اعانت کے لیے 5 ملین ڈ...

July 15, 2024 10:09 PM

views 34

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے ماریشس کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اس مہینے کی 16 سے 17 تاریخ تک ماریشس کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیر موصوف ماریشس کے وزیر اعظم Pravind Jugnauth سے ملاقات کریں گے اور ماریشس کے دیگر سینئر وزرا کے ساتھ باہمی میٹنگ بھی کریں گے۔ وہ ماریشس کے دیگر سرکردہ لیڈروں سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزارت خارجہ ...

July 15, 2024 10:07 PM

views 32

نیٹ-یو جی معاملے میں، سپریم کورٹ نے راجستھان ہائی کورٹ میں عذرداریوں کو عدالتِ عظمیٰ کو منتقل کرنے کی درخواست کی گئی ہے

سپریم کورٹ نے آج نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی NTA کے ذریعے دائر کردہ اُن تازہ عذرداریوں پر نوٹس جاری کیا ہے جس میں راجستھان ہائیکورٹ میں زیر التوا مبینہ NEET-UG پیپر لیک سے تعلق رکھنے والے معاملات کو عدالت عظمی میں منتقل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پردی والا اور جسٹس منوج...

July 15, 2024 10:06 PM

views 25

دلّی ہائیکورٹ نے کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو دی گئی ضمانت کو چیلنج کرنے والی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ED کی عرضداشت پر سماعت کیلئے 7 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے

دلّی ہائیکورٹ نے کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو دی گئی ضمانت کو چیلنج کرنے والی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ED کی عرضداشت پر سماعت کیلئے 7 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔ اِس سے پہلے ہائیکورٹ نے کجریوال کو ضمانت دینے کے ٹرائل کورٹ کے 20 جون کے فیصلے پر روک لگا دی تھی۔ کجر...