July 17, 2024 9:15 AM

views 33

بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی۔20 ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے کل کولمبو پہنچ گئی۔

بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی۔20 ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے کل کولمبو پہنچ گئی۔ یہ ٹورنامنٹ جمعہ کے روز سری لنکا کے Dambulla میں شروع ہو رہا ہے۔   ہرمن پریت کی قیادت والی بھارتی ٹیم پہلے دن روایتی حریف پاکستان کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔  گروپ اے میں بھارت، پاکستان، متحدہ عرب ام...

July 17, 2024 9:14 AM

views 34

سویڈش اوپن ٹینس کے مَردوں کے سنگلز Raound of32 میں کل بھارت کے سُمت ناگل نے سویڈن کے Elias Ymer کو چھ-چار، چھ-تین سے ہرادیا۔

سویڈش اوپن ٹینس کے مَردوں کے سنگلز Raound of32 میں کل بھارت کے سُمت ناگل نے سویڈن کے Elias Ymer کو چھ-چار، چھ-تین سے ہرادیا۔ تاہم مردں کے ڈبلز مقابلے میں فرانس کی Alexandre Muller اور Luca Van Assche کی جوڑی نے سُمت ناگل اور Karol Drzewiecki کی جوڑی کو لگاتار سیٹوں میں چھ-تین، چھ-چار سے ہرا دیا۔ اس ...

July 17, 2024 9:10 AM

views 28

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD  نے کونکن، گوا، اور مدھیہ مہاراشٹر کے زیادہ تر حصوں میں اگلے تین روز کے دوران بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD  نے کونکن، گوا، اور مدھیہ مہاراشٹر کے زیادہ تر حصوں میں اگلے تین روز کے دوران بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمہ نے بتایا ہے کہ گجرات، کرناٹک، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، کیرالہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں بھی اگلے چار روز کے دوران بہت زور دار بارش ہون...

July 16, 2024 10:03 PM

views 24

بھارت نے ماریشس کو اپنی جاری حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پورٹ لوئس میں ماریشس کے وزیراعظم پروند کمار Jugnauth سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج پورٹ لوئس میں ماریشس کے وزیر اعظم پروند کمار Jugnauth سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے جناب Jugnauth کو وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نیک خواہشات ارسال کیں۔ انھوں نے بھارت-ماریشس خصوصی اور وسیع شراکت داری کا جائزہ لیا اور اُسے مزید وسعت دینے سے اتفاق کیا۔ ڈاکٹر شن...

July 16, 2024 10:01 PM

views 41

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے، رواں مالی سال کیلئے بھارت کی GDP میں اضافہ کرکے اِسے سات فیصد ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے رواں مالی سال 2024-25 کیلئے، سال بہ سال بنیاد پر بھارت کی اقتصادی شرح ترقی کے بارے میں 20 bases پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 7 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس سے پہلے اپریل میں بھی IMF نے اپنے عالمی اقتصادی جائزے میں پیشگوئی کی تھی کہ ملک کی GDP میں 20 بیسِس پوائنٹ کا اضا...

July 16, 2024 9:58 PM

views 25

سی بی آئی نے NEET-UG پیپر لیک معاملے میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے NEET-UG پیپر لیک معاملے میں دیگر دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان میں سے ایک جھارکھنڈ کے بوکارو کا رہنے والا ہے جسے ہزاری باغ میں مبینہ طور پر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے بکسے سے NEET-UG کے امتحان کا پرچہ چرانے کیلئے پٹنہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ہزاری باغ سے گرفتار کیا جانے وا...

July 16, 2024 9:56 PM

views 15

بھارتی محکمہ موسمیات نے گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، کرناٹک اور کیرالہ میں اگلے پانچ دن کے دوران شدید سے شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، کرناٹک اور کیرالہ میں اگلے پانچ دن کے دوران شدید سے شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے تلنگانہ ساحلی آندھراپردیش، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اڈیشہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور تمل ناڈو میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ نے ہما...

July 16, 2024 9:53 PM

views 66

کلیدی دیسی اکویٹی اشاریے، مسلسل تیسرے دن ریکارڈ اعلیٰ سطح پر رہے۔ نفٹی 24 ہزار 600 سے زیادہ پوائنٹ پر بند ہوا

بھارتیہ حصص کا عدد اشاریہ سینسکس اور نفٹی غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری اور کچھ بلیو چِپ کمپنیوں کی جانب سے مثبت نتائج کی بدولت جمعہ کے روز سے ریکارڈ توڑ بڑھوتری کی طرف مسلسل گامزن ہے۔آج سینسیکس اور نفٹی میں کاروبار میں سخت مسابقت آرائی کے ساتھ یہ بڑھوتری کے رجحان پر ختم ہوا۔BSE، کے سینسیکس میں 52...

July 16, 2024 9:51 PM

views 30

بنگلہ دیش میں راجدھانی ڈھاکہ سمیت بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں کوٹا اصلاحات تحریک کے خلاف مظاہرے میں آج تین افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے

بنگلہ دیش میں راجدھانی ڈھاکہ سمیت بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں کوٹا اصلاحات تحریک کے خلاف مظاہرے میں آج تین افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ Chattogram میں کوٹا اصلاحات احتجاجیوں اور بنگلہ دیشChhatra لیگ اور Jubo لیگ کے کارکنان کے درمیان ایک تصادم میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ رَنگ پور کی ...

July 16, 2024 9:49 PM

views 32

بھارت کے سُمت ناگل، سوئیڈش اوپس کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

سویڈش اوپن ٹینس میں آج شام سویڈن کے بیسٹیڈ ٹینس اسٹیڈیم میں مردوں کے سنگلز میں 32 راؤنڈ کے مقابلے میں بھارت کے سُمت ناگل نے سویڈن کے الیاس یَمر کو چھ-چار، چھ-تین سے شکست دی۔ آج شام مردوں کے ڈبلز کے مقابلے میں سُمت ناگل اور پولینڈ کے Karol Drzewiecki کی جوڑی کا مقابلہ فرینچ پیشہ ور alexandre Muller ا...