July 18, 2024 3:05 PM

views 38

بنگلہ دیش میں کوٹہ اصلاحات تحریک کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے آج مکمل بند کی اپیل کی ہے

بنگلہ دیش میں، کوٹہ اصلاحات تحریک کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے کوٹہ نظام میں اصلاحات کی مانگ پر زور دینے اور احتجاج کرنے والے طلبا پر حملوں کے خلاف آج ملک بھر میں پر امن مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ کمیٹی نے اسپتالوں اور دیگر ہنگامی خدمات کو چھوڑکر ملک گیر بند کا اعلان کیا ہے۔ آج صبح ڈھاکہ میں کوٹہ اصلاحات ک...

July 18, 2024 3:03 PM

views 32

بھارتی بحریہ نے اومان کے ساحل کے نزدیک تیل ٹینکر کے اُلٹ جانے کے بعد 8 بھارتی افراد کو بچالیا ہے

اومان کی بحری سلامتی سے متعلق مرکز تلاش کارروائیوں کی قیادت کررہا ہے۔ جہاز کا عملہ 13 بھارتی اور تین سری لنکائی شہریوں پر مشتمل تھا۔ اَب تک عملے کے دَس افراد کا پتہ لگایا جاچکا ہے، جن میں سے 9 زندہ پائے گئے اور ایک کی موت ہوگئی تھی۔ زندہ پائے گئے 9 لوگوں میں سے 8 بھارتی شہری جبکہ ایک سری لنکا کا شہر...

July 18, 2024 3:01 PM

views 40

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کرناٹک، گوا، مہاراشٹر اور گجرات کے کچھ حصوں میں آج انتہائی شدید بارش کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمہ نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی حصوں، ساحلی کرناٹک، سوراشٹر اورکچھ اور کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔IMD  نے کہا ہے کہ اُس نے آج تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھراپردیش اور یانَم میں بھی بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ...

July 18, 2024 2:47 PM

views 29

بھارت کے Sumit Nagal کا مقابلہ آج سہ پہر مردوں کے سنگلز میں ارجنٹینا کے Mariano Navone سے ہوگا

سویڈش اوپن ٹینس میں، آج مردوں کے سنگلز کے   پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے Sumit Nagal کا مقابلہ ارجنٹینا کے Mariano Navone سے ہوگا۔ یہ میچ آج سہ پہر سویڈن میں Bastad Tennis  اسٹیڈیم کے Centre Court میں کھیلا جائے گا۔ سُمت ناگل نے منگل کو سویڈن کے  Elias Ymer کو چھ۔چار، چھ۔تین سے شکست دی تھی۔x

July 18, 2024 2:45 PM

views 31

کھیلوں کی وزارت نے آئندہ پیرس اولمپکس کھیلوں   کے لیے بھارتی دستے کو حتمی شکل دے دی ہے

کھیلوں کی وزارت نے آئندہ پیرس اولمپکس کھیلوں   کے لیے بھارتی دستے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں کے دستے میں 117 ایتھلیٹس اور ان کے ہمراہ 140 معاون عملہ اور حکام ہوں گے۔ پیرس اولمپکس مقابلے اِس ماہ کی 26 تاریخ سے اگلے ماہ کی گیارہ تاریخ تک جاری رہیں گے۔بھارتی دستے میں ایتھلیٹکس کا سب سے بڑا گ...

July 18, 2024 2:42 PM

views 25

مردوں کے ICC ٹی۔ٹوینٹی میں کَل جاری کی گئی بلے بازوں کی درجہ بندی میں بھارت کے سوریہ کمار یادو نے اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھی

مردوں کے ICC ٹی۔ٹوینٹی میں کَل جاری کی گئی بلے بازوں کی درجہ بندی میں بھارت کے سوریہ کمار یادو نے اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ Yashasvi جیسوال نے چھٹا مقام حاصل کیا ہے۔ Ruturaj Gaikwad کی بلے بازی میں درجہ بندی کے اعتبار سے بہتری آئی ہے، اور وہ آٹھویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ بھارت کے کھلاڑیوں...

July 18, 2024 9:51 AM

views 39

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ماریشس میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جَن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا اور بھارتی گرانٹ کی امداد کے ساتھ Mediclinic پروجیکٹ کا آغاز بھی کیا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کَل ماریشس میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جَن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا۔ اِس موقعے پر ماریشس کے وزیراعظم Pravind Kumar Jugnauth بھی موجود تھے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ہے کہ یہ اوشدھی کیندر اُس وعدے کی تکمیل ہے، جو وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال کے اوائل م...

July 18, 2024 9:49 AM

views 40

بھارتی بحریہ نے Oman کے ساحل کے نزدیک تیل ٹینکر کے اُلٹ جانے کے بعد 8 بھارتی افراد سمیت عملے کے 9 اہلکاروں کو بچایا ہے۔

بھارتی بحریہ کے جنگی بحری جہاز INS Teg نے 8 بھارتی افراد سمیت عملے کے 9 اہلکاروں کو بچالیا ہے، جو Oman کے ساحل کے نزدیک ایک تیل ٹینکر کے اُلٹ جانے کے بعد سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ Comoros کے پرچم بردار تیل ٹینکرMV Prestige Falcon  میں 16 اہلکاروں پر مشتمل عملے میں 13 بھارت کے اور 3 سری لنکا کے تھے۔ زندہ ب...

July 18, 2024 9:46 AM

views 38

مہاراشٹر کے گڈچرولی ضلعے میں پولیس کے ساتھ تصادم میں کم از کم 12 ماؤنواز مارے گئے ہیں۔

مہاراشٹر میں گڈچرولی پولیس نے چھتیس گڑھ کی سرحد سے متصل علاقے میں Etapalli بلاک میں کَل شام نکسلیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 12 ماؤنوازوں کو ہلاک کردیا۔ نکسلیوں نے Vandoli گاؤں کے جنگلاتی علاقے میں نکسلیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے پولیس کے دستے پر گولیاں چلائیں۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ Nilotpal نے بتایا ...

July 18, 2024 9:44 AM

views 25

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کرناٹک، گوا، مہاراشٹر اور گجرات کے کچھ حصوں میں بہت تیز بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں، ساحلی کرناٹک، سوراشٹر اور Kutch، کونکن اور گوا میں آج بہت زور دار بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیاہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، Mahe، ساحلی آندھراپردیش اور Yanam میں آج بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ ج...