June 17, 2024 9:55 PM June 17, 2024 9:55 PM
19
آئی سی سی کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج بنگلہ دیش، نیپال کو 21 رن سے ہرا کر، ٹورنامنٹ کے سُپر۔8 مرحلے میں پہنچ گیا
آئی سی سی کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں، آج بنگلہ دیش، نیپال کو 21 رن سے ہرا کر، ٹورنامنٹ کے سُپر۔8 مرحلے میں پہنچ گیا۔ اس کے ساتھ ہی، اس مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی سبھی آٹھ ٹیمیں طے ہوگئی ہیں۔ بنگلہ دیش، اس مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم تھی۔ سُپر۔8 راؤنڈ 19 جون کو شروع ہوں گے او...