July 21, 2024 3:08 PM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی آج کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی آج کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد دی ہے۔ جناب کھڑگے 82 سال کے ہوگئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے جناب کھڑگے کی طویل اور صحتمند زندگی کے لئے دعا کی ہے۔ اِدھر کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن ...

July 21, 2024 3:03 PM

views 28

کَل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ، سرکار نے پارلیمنٹ کا کام کاج خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے میں سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی

کَل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل آج نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ  کے دوران سرکار نے پارلیمنٹ کا کام کاج خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے میں سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون کی اپیل کی۔ اِس میٹنگ میں شرکت کرنے والوں میں مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ، کرن رجیجو، ارجن رام میگھوال، جے پ...

July 21, 2024 3:02 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام نئی دلی میں عالمی وراثت سے متعلق کمیٹی کی 46 ویں میٹنگ کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں آج شام سات بجے  بھارت منڈپم میں عالمی وراثت سے متعلق کمیٹی کے 46 ویں اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ بھارت پہلی مرتبہ عالمی وراثت سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ کی میزبانی کر رہا ہے، جو اِس مہینے کی 31 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اِس ک...

July 21, 2024 3:01 PM

views 37

اتراکھنڈ کے رُدر پریاگ ضلعے میں کیدارناتھ یاترا کے راستے پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے تین یاتریوں کی موت ہوگئی جبکہ پانچ زخمی ہوئے

اتراکھنڈ کے رُدر پریاگ ضلعے میں آج صبح کیدارناتھ یاترا کے راستے پر Chidwasa کے نزدیک چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے تین یاتریوں کی موت ہوگئی جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔ مرنے والوں میں دو مہاراشٹر کے اور ایک مقامی باشندہ تھا۔ سبھی عقیدتمند گوری کُنڈ سے کیدارناتھ جارہے تھے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ NDRF، SDRF ...

July 21, 2024 2:59 PM

views 22

معاشرے میں اساتذہ اور روحانی پیشواؤں کے اہم رول کو تسلیم کرتے ہوئے آج گرو پورنیما منائی جارہی ہے

آج گروپورنیما منائی جارہی ہے، جسے ویاس پورنیما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ تہوار روحانی اور تعلیمی اساتذہ کیلئے وقف ہے۔ اِس موقعے پر لوگ اُن گرو صاحبان کو یاد کرتے ہیں اور تشکر کا اظہار کرتے ہیں جو اپنی دانشمندی اور آشیرواد سے اُن کی رہنمائی کرتے ہیں اور اُن کی زندگی کو نکھارتے ہیں۔ بھگوان بدھ نے...

July 21, 2024 2:58 PM

views 23

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارت کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں آج سری لنکا کے شہر Dambulla میں گروپ اے کے اہم میچ میں بھارت کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہونے والا ہے۔ یہ میچ اب سے کچھ دیر بعد دو بجے شروع ہوگا۔ اِس میچ میں کامیابی ملنے سے بھارت سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لے گا اور اِس طرح اپنا ٹائٹل پھر جیتنے کے اور قریب پہنچ ج...

July 21, 2024 2:56 PM

views 34

سوئڈش اوپن ٹینس میں آج شام مردوں کے سنگلز فائنل میں رافیل نڈال اور Nuno Borges آمنے سامنے ہوں گے

سوئڈش اوپن ٹینس میں آج شام مردوں کے سنگلز فائنل میں رافیل نڈال اور Nuno Borges آمنے سامنے ہوں گے۔ اِدھر آج سوئیڈن کے شہر Bastad میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں Gregoire Jacq اور      Manuel Guinard کی فرانس کی جوڑی کا مقابلہ Orlando Luz اور Rafael Matos کی برازیل کی جوڑی سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے...

July 21, 2024 10:18 AM

views 25

ملازمین کی پرویڈنٹ فنڈ تنظیم ای ایف فی او نے اس سال مئی کے مہینے میں ساڑھے 19 لاکھ نئے ارکان کو شامل کیاہے۔

ملازمین کی پرویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اِس سال مئی کے مہینے میں ساڑھے 19 لاکھ ارکان کو شامل کیا ہے۔ اپریل 2018 میں payroll سے متعلق پہلے اعداد و شمار جاری کیے جانے کے بعد سے یہ اضافہ سب سے زیادہ ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مئی 2024 کے دوران تقر...

July 21, 2024 10:16 AM

views 38

کیرالہ کے ملاپورم ضلعے میں ایک 14سالہ لڑکے کو نپاہ وائرس سے متاثرپایاگیاہے۔

کیرالہ کے مَلّاپورم ضلعے میں ایک 14سالہ لڑکے کو Nipah وائرس پوزیٹیو پایا گیا ہے۔ کیرالہ کی وزیر صحت  وِینا جورج نے بتایا کہ پونے کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی سے پازیٹیو رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ کیرالہ کی دو لیبارٹریوں سے بھی ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹیو موصول ہوئی ہے۔ فی الحال لڑکا کوزی کوڈ کے میڈیکل کالج ...

July 21, 2024 10:14 AM

views 31

کرکٹ میں خواتین کے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کے دامبولا میں بھارت کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا۔

خواتین کے ایشیا کپ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ UAE سے ہوگا۔ گروپ A کا یہ اہم مقابلہ سری لنکا کے رَن گری دامبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔   اِس میچ میں بھارت کی جیت اُسے سیمی فائنل میں پہنچا دے گی اور خطاب کے دفاع کے مزید قریب کردے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شر...