July 22, 2024 10:08 AM

views 31

بھارت کے محکمہ موسمیات  نے آج اتراکھنڈ کے زیادہ تر حصوں، ہماچل پردیش، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات میں کَل تک بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج اتراکھنڈ کے زیادہ تر حصوں، ہماچل پردیش، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات میں کَل تک بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ، مغربی اترپردیش، ودربھ میں آج بہت شدید بارش ہوگی اور آج اور کَل مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور ہماچل پردیش میں بھی شد...

July 22, 2024 10:07 AM

views 27

مہاراشٹر میں پچھلے دو دن سے شدید بارش کے سبب مشرقی وِدربھ کے کچھ حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

مہاراشٹر میں پچھلے دو دن سے شدید بارش کے سبب مشرقی وِدربھ کے کچھ حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور ناگپور کے موسمیات سے متعلق علاقائی محکمے نے شدید سے شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ناگپور کیی ضلع انتظامیہ اور آفات کے بندوبست سے متعلق ضلع حکام نے Chandrapurاور Gadchiroli اضلاع میں...

July 22, 2024 10:05 AM

views 25

تلنگانہ ریاست کے بہت سے حصوں میں لگاتار شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

تلنگانہ ریاست کے بہت سے حصوں میں لگاتار شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے ریاست کے کچھ حصوں میں سیلاب آگیا ہے۔ بھاری بارش کی وجہ سے اوپری علاقوں اور دریا کے طاس میں شدید بارش کی وجہ سے کرشنا اور گوداوری دریا طغیانی پر ہیں۔ دریائے گوداوری، آج صبح سویرے چار بجے تک بھدرا چلم میں 46 اعشاریہ دو فٹ کی اون...

July 22, 2024 10:03 AM

views 28

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-20 کرکٹ میں بھارت نے متحدہ عرب امارات کے خلاف 78 رن سے آسان جیت حاصل کی

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-20 کرکٹ میں کل شام بھارت نے سری لنکا کے Dambulla میں متحدہ عرب امارات کے خلاف 78 رن سے آسان جیت حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ بھارت کا سیمی فائنل میں پہنچنا طے ہوگیاہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 201 رن بنائے تھے۔ کپتان ہرمن پریت کور نے 66 رن جبکہ وکٹ کیپر رچ...

July 22, 2024 10:02 AM

views 38

تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے کھیل کے چار دن کے اندر ہی ویسٹ انڈیز کو 241 رن سے ہرا دیا

Trent Bridge میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے کھیل کے چار دن کے اندر ہی ویسٹ انڈیز کو 241 رن سے ہرا دیا۔ شعیب بشیر نے انگلینڈ کی طرف سے سنسنی خیز بالنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ کی سرزمین پر اُن کا یہ پہلا میچ تھا۔ وہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں یہ کارنامہ حاصل کرنے و...

July 22, 2024 10:00 AM

views 23

ہریانہ سرکار نے آج ہونے والی Brajmandal Jalabhishek یاترا کے پیش نظر آج شام چھ بجے تک Nuh ضلعے میں انٹرنیٹ خدمات معطل کردی ہیں

ہریانہ سرکار نے آج ہونے والی Brajmandal Jalabhishek یاترا کے پیش نظر آج شام چھ بجے تک Nuh ضلعے میں انٹرنیٹ خدمات معطل کردی ہیں۔ Nuh کے ایس۔پی وجے پرتاپ سنگھ نے کہا یہ کہ انٹرنیٹ خدمات، سیکیورٹی اقدام کے طور پر معطل کی گئی ہیں اور ضلعے میں راستے کی منتقلی سے متعلق ایڈوائزریز جاری کی گئی ہیں۔ اس سے پہ...

July 21, 2024 9:54 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے وراثت سے متعلق عالمی کمیٹی کے 46 ویں اجلاس کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں وراثت سے متعلق عالمی کمیٹی کے 46 ویں اجلاس کا افتتاح کیا۔ بھارت اِس کمیٹی کی میٹنگ کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔ یہ میٹنگ، اِس مہینے کی 31 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اِس موقع پر جناب مودی نے کہا کہ بھارت، عالمی تعاون کو فروغ دینے اور وراثت کو تحفظ ...

July 21, 2024 9:51 PM

views 49

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل بلائی گئی کُل پارٹی میٹنگ کے بعد کہا ہے کہ حکومت کسی بھی معاملے پر کھلے دل سے بحث مباحثے کیلئے تیار ہے

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل شروع ہونے سے پہلے، حکومت نے آج اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے ایک کُل پارٹی میٹنگ بلائی کہ دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے جاری رہے۔ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ حکومت، کسی بھی معاملے پر کھلے دل سے بحث مباحثے کیلئ...

July 21, 2024 9:49 PM

views 28

نیٹ -یوجی 2024 کے امتحان میں کُل 23 لاکھ سے زیادہ طلبا نے امتحان دیا اور اِن میں سے دو ہزار 321 نے 700 یا اِس سے زیادہ نمبر حاصل کئے

نیٹ -یوجی 2024 کے امتحان میں کُل 23 لاکھ سے زیادہ طلبا نے امتحان دیا اور اِن میں سے دو ہزار 321 نے 700 یا اِس سے زیادہ نمبر حاصل کئے۔ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ اِن طلبا نے ملک بھر میں اور بیرونِ ملک ایک ہزار 404 مراکز پر امتحان دیا۔ یہ مراکز 25 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 276 شہروں میں ...

July 21, 2024 9:48 PM

views 33

دلّی پولیس نے کَل سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا سے پہلے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے

دلّی پولیس نے کَل سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا سے پہلے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ہر سال بڑی تعداد میں کانوڑ یاتری دلّی پہنچتے ہیں اور اِن میں سے کچھ دلّی سرحد کے راستے ہریانہ اور راجستھان جاتے ہیں۔ اِس سال کانوڑ یاتریوں کی تعداد تقریباً 15 سے 20 لاکھ ہونے کی توقع ہے۔ اِس مدت کے دوران کانوڑ یاترا ...