July 23, 2024 2:27 PM

views 22

تین لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی انکم ٹیکس نہیں لگے گا۔ تین سے سات لاکھ روپے تک کی آمدنی پر پانچ فیصد انکم ٹیکس جبکہ سات لاکھ روپے سے لے کر دَس لاکھ روپے تک کی آمدنی پر دَس فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔

سرکار نے اُن ملازمین کیلئے ٹیکس شرحوں کے ڈھانچے پر  نظر ثانی بھی کی ہے، جو نیا ٹیکس نظام اختیار کریں گے۔ تین لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی انکم ٹیکس نہیں لگے گا۔ تین لاکھ  سے سات لاکھ روپے تک کی آمدنی پر پانچ فیصد، سات لاکھ روپے سے دَس لاکھ روپے تک کی آمدنی پر دَس فیصد اور دَس لاکھ روپے سے بارہ لاکھ...

July 23, 2024 2:29 PM

views 28

خواتین کے ٹی ٹوینٹی ایشیاء کپ میں آج شام سری لنکا کے شہر Dambulla میں بھارت کا مقابلہ نیپال سے ہوگا

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی ایشیا کپ میں آج شام سری لنکا کے Dambulla میں گروپ اے کے تحت بھارت کا مقابلہ نیپال سے ہوگا۔ یہ میچ شام 7 بجے سے کھیلا جائے گا۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کوئی بھی میچ نہیں ہاری ہے اور وہ گروپ اے میں پوائنٹس کے معاملے میں اس وقت سرفہرست ہے۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے اِس سے...

July 23, 2024 9:55 AM

views 17

صنعتوں کی آل انڈیا ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ اقتصادی جائزے میں اس سال جی ڈی پی کی شرح نمو چھ اعشاریہ پانچ سے سات فیصد رہنے کا تخمینہ لگاکر بھارتی معیشت کی امید افزا تصویر پیش کی گئی ہے

صنعتوں کی آل انڈیا ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ اقتصادی جائزے میں اس سال جی ڈی پی کی شرح نمو چھ اعشاریہ پانچ سے سات فیصد رہنے کا تخمینہ لگاکر بھارتی معیشت کی امید افزا تصویر پیش کی گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر وجے Kalantri نے ایک بیان میں کہاکہ اقتصادی جائزے میں MSMEs کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کے طور پ...

July 23, 2024 9:54 AM

views 26

2023-24 کے اقتصادی سروے نے مالی سال 2024-25 کے دوران حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ساڑھے 6 فیصد سے 7 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے

2023-24 کے اقتصادی سروے نے مالی سال 2024-25 کے دوران حقیقی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ساڑھے 6 فیصد سے 7 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔ سروے کے مطابق جو کَل پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیش کیا، کہا گیا ہے کہ غیر یقینی عالمی اقتصادی کارکردگی کے باوجود مالی سال 2023-24 میں بھارت میں م...

July 23, 2024 9:53 AM

views 20

بجلی کے وزیر منوہر لال نے کہا کہ ہے بھارت، سال 2030 تک غیر قدرتی ایندھن پر مبنی توانائی کے وسائل سے تقریباً 50 فیصد مجموعی الیکٹرک پاور کی صلاحیت حاصل کرنے کے تئیں عہد بند ہے

بجلی کے وزیر منوہر لال نے کہا کہ ہے بھارت، سال 2030 تک غیر قدرتی ایندھن پر مبنی توانائی کے وسائل سے تقریباً 50 فیصد مجموعی الیکٹرک پاور کی صلاحیت حاصل کرنے کے تئیں عہد بند ہے۔ راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں، جناب لال نے کہا کہ بھارت نے پہلے ہی غیر قدرتی ایندھن پر مبنی وسائل سے 45 اعشاریہ 5 فیصد ...

July 23, 2024 9:52 AM

views 35

حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں کوئلے کی گھریلو پیداوار میں 2023-24 میں 11 اعشاریہ چھ۔پانچ فیصد تک اضافہ ہوا ہے

حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں کوئلے کی گھریلو پیداوار میں 2023-24 میں 11 اعشاریہ چھ۔پانچ فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں پچھلے برسوں کے 893 اعشاریہ ایک۔نو ملین ٹن کے مقابلے سال 2023-24 میں کوئلے کی پیداوار 997 اعشاری...

July 23, 2024 9:51 AM

views 32

حکومت نے اس بات کو پھر دہرایا ہے کہ مرکزی حکومت کے ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کی نظرثانی کے لیے آٹھویں مرکزی تنخواہ کمیشن کی تشکیل کا اس کا کوئی منصوبہ نہیں ہے

حکومت نے اس بات کو پھر دہرایا ہے کہ مرکزی حکومت کے ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کی نظرثانی کے لیے آٹھویں مرکزی تنخواہ کمیشن کی تشکیل کا اس کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے کہا کہ 8 واں مرکزی کمیشن تشکیل دینے کے لیے جون 2024 میں 2 سفارشات موصو...

July 23, 2024 9:48 AM

views 32

وزیرخزانہ نرملا سیتارمن آج لوک سبھا میں مرکزی بجٹ پیش کریں گی

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن آج دن میں گیارہ بجے لوک سبھا میں 2024-25 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔ یہ نریندر مودی حکومت کی تیسری مدت کا پہلا بجٹ ہوگا۔ بجٹ تیاری سے قبل کَل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں 2023-24 کا اقتصادی جائزہ پیش کیا گیا تھا، جس میں ملک کی معیشت کی مجموعی کارکردگی کا ایک خاکہ پیش کیا گیا ...

July 23, 2024 9:46 AM

views 29

حکومت نے کہاہے کہ حالیہ برسوں میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے

حکومت نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں محنت اور روزگار کی وزیر مملکت Shobha Karandlaje نے کہا کہ افرادی قوت کے جائزے کی موجودہ سالانہ رپورٹ کے مطابق 15 سال اور اُس سے زیادہ کے عمر کے افراد کی بے روزگاری کی شرح...

July 23, 2024 9:45 AM

views 24

سپریم کورٹ نے IIT دلّی سے کہاہے کہ وہ ماہرین کا ایک پینل تشکیل دے

سپریم کورٹ نے IIT دلی سے ماہرین کا ایک پینل تشکیل دینے اور اُس سے اس سال کے NEET-UG امتحان میں فزکس کے ایک سوال کے دو جوابات کو درست تصور کرنے کے امتحان منعقد کرانے والی قومی ایجنسی(NTA)  کے فیصلے پر اپنی رائے دینے کے لیے کہا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بینچ نے ماہرین کی ٹی...