July 26, 2024 2:51 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے دراس میں 25ویں کرگل وجے دِوَس پر، کرگل جنگ کے جانبازوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دراس میں کرگل وجے دِوَس کی 25 ویں سالگرہ پر کرگل جنگ کے جانبازوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہاکہ لداخ کی یہ عظیم زمین کرگل دِوَس کی 25ویں سالگرہ کی گواہ ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ کرگل وجے دِوَس ہمیں بتاتا ہے کہ ملک کیلئے جو قربانیاں دی گئ...

July 26, 2024 2:49 PM

views 29

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہاہے کہ آسیان کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور سلامتی کا تعاون انتہائی ترجیحی ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ آسیان کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی تعاون ہماری اولین ترجیح ہے۔ Vientiane میں آج آسیان-بھارت وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ہے کہ آسیان بھارت کی مشرق نواز پالیسی اور بھارت بحرالکاہل کے نظریے کا سنگ بنیاد ہے...

July 26, 2024 2:47 PM

views 42

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے، میانما میں BIMSTEC حفاظتی سربراہان کی سالانہ میٹنگ میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال میانما میں BIMSTEC کے حفاظتی سربراہوں کی سالانہ میٹنگ میں بھارتی وفد کی قیادت کی۔ یہ چوتھی سالانہ میٹنگ آج Naypyitaw میں منعقد ہوئی۔ جناب ڈوبھال نے کَل میانمار کے اپنے ہم منصبMoe Aung سے بھی ملاقات کی۔ BIMSTEC کے سلامتی سے متعلق سربراہوں نے کَل وزیر اعظم سینئر جنرل Mi...

July 26, 2024 2:45 PM

views 43

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ کے سیمی فائنل میں آج سری لنکا کے شہر دامبولا میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں آج سری لنکا کے Rangiri Dambulla بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اِس ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے اور وہ گروپ A میں سرِ فہرست ہے، جبکہ بنگلہ دیش  گروپ B میں دوسرے مقام پر ہے۔ ایک او...

July 26, 2024 2:41 PM

views 31

پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب آج رات فرانس میں River Seine کے مقام پر منعقد ہوگی۔

پیرس اولمپک 2024 کا آج باضابطہ آغاز ہوگا۔ افتتاحی تقریب بھارتی وقت کے مطابق رات 11 بجے پیرس میں دریائے Seine کے پاس ہوگی۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب کہیں باہر منعقد کی جائے گی۔ پریڈ میں بھارتی دستے کی قیادت پرچم بردار کے طور پر شرت کمل اور پی وی سندھو کریں گے۔ پی وی سندھو بیڈمنٹن میں دو مرتب...

July 26, 2024 10:22 AM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی آج 25 ویں کرگل وجے دِوس کے موقع پر کرگل جنگی میموریل پر جائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج 25 ویں کرگل وجے دِوس کے موقع پر کرگل جنگی میموریل پر جائیں گے۔ جناب مودی اُن سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے، جنہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی میں عظیم قربانی پیش کی تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ہر بھارتی شہری کیلئے بہت خاص دن ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ...

July 26, 2024 10:21 AM

views 32

بی جے پی نے بہار اور راجستھان کیلئے نئے ریاستی صدور مقرر کئے ہیں اور چھ ریاستوں کیلئے پارٹی امور کے انچارج کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی جنتا پارٹی نے بہار اور راجستھان کیلئے نئے ریاستی صدر مقرر کئے ہیں۔ پارٹی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق دلیپ جیسوال بہار ریاستی یونٹ کے نئے سربراہ ہوں گے۔ جناب جیسوال جو کہ ریاستی قانون ساز کونسل کے ایک ممبر ہیں، وہ سمراٹ چودھری کی جگہ لیں گے، جو اِس وقت نائب  وزیر اعلیٰ ہیں۔ راجیہ سبھ...

July 26, 2024 10:19 AM

views 32

بھارتی موسمیات محکمے نے آج ممبئی میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ممبئی میں شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پولیس نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ جب تک ضروری نہ ہو، گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ پولیس نے ممبئی کے لوگوں سے ایمرجنسی صورتحال میں 100 یا ایک ایک دو (112) نمبر ڈائل کرنے کی درخواست کی ہے۔ موسلادھار بارش کے سبب گیارہ پروازوں کو منس...

July 26, 2024 9:49 AM

views 30

وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے QUAD ملکوں کی سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کرنے کا عہد کر رکھا ہے، جو اِس سال بھارت میں ہوگی۔

وہائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے QUAD ملکوں کی سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کرنے کا عہد کر رکھا ہے، جو اِس سال بھارت میں ہوگی۔ وہائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے رابطہ مشیر John Kirby نے واشنگٹن میں ایک نیوز کانفرنس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اگرچہ صدر بائیڈن پھر سے چناؤ میں حصہ نہیں لے رہے...

July 26, 2024 9:47 AM

views 25

سن 2024 کے پیرس اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب آج رات فرانس میں Seine دریا سے متصل علاقے میں ہوگی۔

پیرس اولمپک کیلئے انتظار اب ختم ہورہا ہے اور ملک بھارتی کھلاڑیوں سے تمغوں کی امید کررہا ہے۔ پیرس اولمپک میں مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم میں 10 کھلاڑیوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔ لہٰذا پنجاب کے باشندوں اور خاص کر ہاکی کے شائقین کو اپنی ٹیم سے خاص امیدیں ہیں۔ پنجاب کا جالندھر شہر ہاکی کی تربیت گاہ کے طور پر ج...