July 27, 2024 3:05 PM

views 24

آج شام دلی میں BJP کے صدر دفتر میں پارٹی کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ ہوگی۔

بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی ایک میٹنگ آج شام نئی دلی میں منعقد ہوگی۔ یہ میٹنگ پارٹی ہیڈ کوارٹرس میں ہوگی اوراس میں بی جے پی کے سینئررہنما بھی شرکت کریں گے۔ یہ میٹنگ لوک سبھا انتخابات اور مرکزی بجٹ پیش کئے جانے کے کئی دن بعدہورہی ہے۔ اس اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران ریاستوں سے سرک...

July 27, 2024 3:02 PM

views 23

وزیراعظم نریندر مودی کَل ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات میں اپنے خیالات پیش کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پرمن کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 112 واں نشریہ ہوگا۔ لگاتار تیسری مدت کے لئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ دوسرا پروگرام ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی دوردرشن کے تمام...

July 27, 2024 2:59 PM

views 23

ملک آج سابق صدر جمہوریہ اور نامور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو اُن کی نویں برسی پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔

ملک، آج سابق صدر جمہوریہ اور سرکردہ سائنسداں ڈاکٹر APJ عبدالکلام کی 9ویں برسی پر انھیں خراجِ عقیدت پیش کررہا ہے۔ ڈاکٹر عبدالکلام نے بھارت کے خلاء اور میزائل تیار کرنے کے پروگرام میں انتہائی اہم رول ادا کیا تھا۔  ڈاکٹر عبدالکلام کو بھارت کے میزائل مین کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔2015 میں آج ہی کے دن ا...

July 27, 2024 2:57 PM

views 42

مردوں کے کرکٹ میں آج شام Pallekele میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئینیٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں 3 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج شام Pallekele میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔ اِس کے بعد ایک اگست سے کولمبو میں 3 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ٹی-ٹوئنٹی میچوں سے روہت شرما، وراٹ کوہلی، رویندر جڈیجہ اور کوچ راہل دراوڑ کے سبکدوش ہونے کے بعد سوری...

July 27, 2024 10:11 AM

views 29

     بھارت کے زرِ مبادلہ میں چار ارب امریکی ڈالر کا اَب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 670 ارب 86 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔

  بھارت کے زرِ مبادلہ میں 19 جولائی کو لگاتار تیسرے ہفتے ابھی تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جو 670 ارب 86 کروڑ ڈالر ہے۔ بھارتیہ ریزرو بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اِس ہفتے کے دوران اِس ذخیرے میں چار ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اِس سے پہلے کے دو ہفتوں کے دوران زرِ مبادلہ میں مجموعی ...

July 27, 2024 10:09 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں نیتی آیوگ کی، گورننگ کونسل کی نویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں نیتی آیوگ کی نویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اِس سال کی میٹنگ کا موضوع ہے: ”وکست بھارت اَیٹ 2047“ جس میں بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ میٹنگ میں  وکست بھارت کے بارے میں مستقبل کی دستاویز کے ...

July 27, 2024 10:07 AM

views 35

راشٹر پتی بھون، ای اُپہار پورٹل کے ذریعے اگلے مہینے اُن خاص چیزوں کی نیلامی کرے گا جو صدور کو تحفے کے طور پر موصول ہوئی تھیں۔

راشٹرپتی بھون، ایسی کچھ خاص چیزوں کی، جو مختلف موقعوں پر صدرِ جمہوریہ اور سابق صدور کو، تحفے کے طور پر پیش کی گئی تھیں، نیلامی کرے گا۔ یہ نیلامی ای۔اُپہار نام کے آن لائن پورٹل کے ذریعے کی جائے گی۔ اِس پورٹل کا آغاز صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے عہدے کے دو سال پورے ہونے کے موقعے پر کیا تھا۔ پہلے م...

July 27, 2024 10:05 AM

views 30

بھارت اور امریکہ نے بھارت کے، چوری کیے گئے نوادرات کو واپس لانے کے لیے ثقافتی املاک کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

بھارت اور امریکہ نے، بھارت سے چوری کئے گئے نوادرات کو امریکہ سے واپس لانے کیلئے ثقافتی املاک کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ سمجھوتے کے تحت دونوں ممالک قدیم نوادرات اور قدیم ثقافتی مواد کی غیرقانونی تجارت، درآمد، برآمد اور ناجائز تجارت کو روکنے اور اُس پر پابندی لگانے کیلئے مل کر کام کریں گے۔ یہ ام...

July 27, 2024 10:01 AM

views 34

2024 کے اولمپک کھیل مقابلے، پیرس میں سین ریور کے مقام پر جگمگاتی ہوئی افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوگئے۔

پیرس اولمپک 2024 کا فرانس کے پیرس میں Seine ندی کے کنارے رنگا رنگ تقریب میں آغاز ہوگیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باوجود شائقین اِس تقریب کے گواہ بننے کیلئے موجود رہے۔ فرانس کے صدر ایمونل میکرون نے دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے کے آغاز کا اعلان کیا۔ 3 مرتبہ کے جوڈو چمپئن Teddy Riner نے اولمپک مشعل کو...

July 27, 2024 9:59 AM

views 34

مردوں کے کرکٹ میں آج شام پیلے کیلے میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئینیٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں 3 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔   یہ میچ آج شام Pallekele میں کھیلا جائے گا۔ اِس کے بعد ایک اگست سے کولمبو میں 3 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ٹی-ٹوئنٹی میچوں سے روہت شرما، وراٹ کوہلی، رویندر جڈیجہ اور کوچ راہل دراوڑ...