July 28, 2024 3:10 PM
24
دلی سرکار نے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے Basement میں پانی بھر جانے کی وجہ سے تین طلباء کی موت کے واقعے کی انکوائری مجسٹریٹ سے کرائے جانے کا حکم دیا
دلی پولیس نے اولڈ راجندرنگر کے اس کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے مالک اور کو آرڈی نیٹرکو حراست میں لے لیا ہے، جس کے بیس منٹ میں پانی بھرجانے سے سول سروسز کے تین امیدواروں کی موت ہوگئی تھی۔ ڈی سی پی سینٹرل، ایم ہرش وردھن نے کہا کہ اس سانحے میں دو خاتون اور ایک مرد امیدوار ہلاک ہوئے ہیں اور ان کی لاشوں کو قانونی...