July 29, 2024 3:02 PM
23
گجرات کے شمالی خطے میں آج کئی علاقوں میں شدید بارش ہوئی
گجرات کے شمالی خطے میں آج کئی علاقوں میں شدید بارش ہوئی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے تین دن کے دوران ریاست میں دور دور تک گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے لے کر اوسط بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے اور آج وسطی اور جنوبی گجرات کے خطے میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کے امکان کے مدنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ سابرک...