July 31, 2024 2:39 PM

views 24

1983 بیچ کی IAS افسر پریتی سودن کو UPSC کا صدر نشیں مقرر کیا گیا ہے

صحت کی سابق مرکزی سکریٹری اور 1983 بیچ کی IAS افسر پریتی Sudan کو یونین پبلک سروس کمیشن‘ UPSC کا صدر نشیں مقرر کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے محترمہ Sudan کی تقرری کو منظوری دی ہے۔ وہ کَل اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ محترمہ Sudan، ڈاکٹر منوج سونی کی جگہ لیں گی جنہوں نے اپنی معیاد ختم ہونے سے...

July 31, 2024 2:38 PM

views 27

حماس کے سیاسی چیف اسماعیل ہنیہ کو ایران کی راجدھانی تہران میں قتل کردیا گیا ہے

حماس کے اعلیٰ سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کو تہران میں قتل کردیا گیا ہے۔ ایران کے سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی IRGC نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کی راجدھانی تہران میں اُن کی رہائش گاہ پر اُن کے ایک محافظ کے ساتھ اُس وقت قتل کردیا گیا، جب وہ کَل ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی حلف ...

July 31, 2024 2:36 PM

views 34

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ کچھ دنوں میں ملک بھر میں کہیں کہیں بہت شدید سے شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے ملک کے شمال مغربی، شمال مشرقی، مغربی، وسطی اور جنوبی حصوں میں اگلے چند روز کے دوران کہیں کہیں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آج کرناٹک میں اور ہفتے کے روز تک وسطی مہاراشٹر کے زیادہ تر حصوں میں کہیں کہیں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ ملک کے مخت...

July 31, 2024 2:35 PM

views 30

پیرس اولمپکس میں بھارتی مکے باز، تیزانداز، بیڈمنٹن کھلاڑی اور نشانے باز آج اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے

2024 کے پیرس اولمپکس کے پانچویں دن آج بھارت کے مکے باز، تیرانداز، بیڈمنٹن کھلاڑی اور نشانے باز اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ مکے باز Lovlina Borgohain جنہوں نے ٹوکیو میں کانسے کا تمغہ جیتا تھا، ناروے کی Sunniva Hofstad کے خلاف اپنی مہم شروع کریں گی۔ نشانے بازی میں Aishwary پرتاپ سنگھ تومر‘ مردوں ...

July 31, 2024 10:17 AM

views 30

لبنان میں راجدھانی بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کَل لگاتار تیسرے دن بھی تذبذب اور افراتفری رہی، کیونکہ ایک اسرائیلی حملے میں کَل دیر رات بیروت کے جنوبی نواح میں ایک سینئر حزب اللہ کمانڈر کو نشانہ بنایا گیا۔

لبنان میں راجدھانی بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کَل لگاتار تیسرے دن بھی تذبذب اور افراتفری رہی، کیونکہ ایک اسرائیلی حملے میں کَل دیر رات بیروت کے جنوبی نواح میں ایک سینئر حزب اللہ کمانڈر کو نشانہ بنایا گیا۔ ہوائی اڈے پر بہت سے مسافر پھنس کر رہ گئے، کیونکہ ایئرلائنز نے اسرائیل کی مقبوضہ گولان پ...

July 31, 2024 10:15 AM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹرپتی بھون میں جمعے کے روز سے شروع ہونے والی گورنروں کی دو روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹرپتی بھون میں جمعے کے روز سے شروع ہونے والی گورنروں کی دو روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گی۔ گورنروں کی یہ پہلی کانفرنس ہوگی، جس کی صدارت، صدر جمہوریہ کریں گی۔ صدر کے سکریٹریٹ نے بتایا ہے کہ سبھی ریاستوں کے گورنرز اِس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ...

July 31, 2024 10:12 AM

views 28

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے نئی دلی میں ڈی بی ٹی  وسیلے سے، کارآموذی اور تربیتی اسکیم دوئم کے قومی پورٹل نیٹس دوئم کا آغاز کیا اور تربیت پانے والوں کو 100کروڑ روپے کے وظیفے تقسیم کیے۔

  تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے نئی دلی میں ڈی بی ٹی  وسیلے سے، کارآموذی اور تربیتی اسکیم دوئم کے قومی پورٹل نیٹس دوئم کا آغاز کیا اور تربیت پانے والوں کو 100کروڑ روپے کے وظیفے تقسیم کیے۔ اِن لوگوں کو اطلاعاتی ٹیکنالوجی، مصنوعات سازی اور آٹوموبیل جیسے مختلف شعبوں میں تربیت دی جا رہی ہے...

July 31, 2024 10:07 AM

views 31

اسرائیل نے کہا ہے کہ اُس نے بیروت ہوائی حملے میں چوٹی کے حزب اللہ کمانڈر فواد شکر کو ہلاک کردیا ہے۔

  اسرائیل نے کہا ہے کہ اُس نے کل لبنان کی راجدھانی بیروت کے، جنوبی نواح میں حملہ کرکے حزب اللہ کا ایک چوٹی کے کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔Dahiyeh  میں کیے گئے ایک دھماکے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور بہت سے لوگ زخمی ہوگئے۔ یہ علاقہ لبنان کے مسلح گروپ کا مضبوط گڑھ ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ فواد ...

July 31, 2024 10:02 AM

views 23

ویاناڈ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے کے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 135 تک جا پہنچی ہے۔ فوج، بحریہ فضائیہ، اینڈ ڈی آر ایف  اور دیگر ایجنسیاں راحت کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کیرالہ کے وائناڈ ضلعے میں کَل وسیع پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 135 ہوگئی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ وائناڈ میں فوج، بحریہ اور فضائیہ کے علاوہ NDRF اور دیگر ایجنسیوں نے مشترکہ طور پر راحت اور بچاؤ کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ اقلیتی امور کے وز...

July 31, 2024 10:00 AM

views 23

ویتنام کے وزیر اعظم فیم مِن چِن تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔

  ویتنام کے وزیر اعظم Pham Minh Chinh بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے ساتھ بہت سے وزراء، نائب وزراء اور سرکردہ تاجروں سمیت ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہے۔ وزیراعظم Chinh، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ باہمی تبادلہئ خیال کریں گے، جو اُن کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام...