July 31, 2024 10:10 PM

views 19

حکومت نے نِربھیا فنڈ کے تحت مالی سال 2023-24 میں کُل 7 ہزار 212 کروڑ 85 لاکھ روپے کی رقم مختص کی ہے

حکومت نے نِربھیا فنڈ کے تحت مالی سال 2023-24 میں کُل 7 ہزار 212 کروڑ 85 لاکھ روپے کی رقم مختص کی ہے۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر Annpurna دیوی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نربھیا فنڈ کے قیام کے بعد سے وزارتوں اور محکموں کے ذریعہ جاری کردہ کُل رق...

July 31, 2024 10:09 PM

views 22

بھارت، تمل ناڈو میں سولار کے مقام پر اگلے مہینے کی 6 تاریخ سے دو مرحلوں میں اپنی پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا

بھارت، تمل ناڈو میں Sular کے مقام پر اگلے مہینے کی 6 تاریخ سے دو مرحلوں میں اپنی پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا۔ اس فضائی مشق میں تقریباً 30 ممالک شرکت کریں گے۔ اِن میں سے 10 ممالک اپنے جنگی طیارے کے ساتھ مشق میں حصہ لیں گے۔ یہ مشق، بھارت کی دفاعی طاقت کو اجاگر کرے گی او...

July 31, 2024 10:06 PM

views 35

حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل حانیہ کو تہران میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ایران نے بدلہ لینے کا عزم کیا ہے

حماس کی سیاسی شاخ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا تہران میں قتل کردیا گیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب فوج نے آج ایک بیان میں کہا کہ ہنیہ اور اُن کے ایک ذاتی محافظ کو ایران کی راجدھانی تہران میں اُن کی رہائش پر، اُس وقت قتل کردیا گیا، جب وہ گذشتہ کل ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کی حلف برداری کی تقریب میں شرک...

July 31, 2024 10:04 PM

views 27

یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے رات میں روس کے طویل مسافت کے ڈرونز حملوں کو ناکام بنا دیا

یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے رات میں روس کے طویل مسافت کے ڈرونز حملوں کو ناکام    بنا دیا۔ یوکرین کی فضائیہ نے کہا کہ اُس نے روسی فوج کے تمام 89 ڈرونز اور ایک میزائل کو کیف اور دیگر علاقوں میں مار گرایا۔ کیف کی فوجی انتظامیہ نے کہا کہ راجدھانی کیف اور اُس کے مضافات میں 40 سے زیادہ ڈرون...

July 31, 2024 10:01 PM

views 27

آئی ایم ڈی نے اگلے پانچ روز کے دوران ملک کے مغربی ساحلی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں کے دوران ملک کے مغربی ساحلی خطے میں شدید ترین بارش کے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے شمال مشرقی، وسطی اور مشرقی بھارت میں بھی اگلے تین سے چار دنوں کے دوران شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مزید کہا کہ وسطی مہاراشٹر میں ہفتے کے...

July 31, 2024 9:59 PM

views 29

پیرس اولمپکس میں خاتون مکّے باز Lovilina Borgohain کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اور اب کچھ خبریں پیرس اولمپکس سے... Music پیرس اولمپکس کے پانچویں دن آج بھارتی دستے نے مکے بازی، بیڈمنٹن اور نشانے بازی میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مکے بازی میں، اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی، Lovlina - Borgohain، خواتین کے 75 کلوگرام زمرے میں ناروے کی Sunniva - Hofstad کو ہراکر کوارٹر فا...

July 31, 2024 9:57 PM

views 41

مرکزی حکومت نے وائناڈ ضلعے میں مٹی کے تودے کھسکنے کے خطرناک حادثے سے نمٹنے کیلئے کیرالہ کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 240 ہوگئی ہے

مرکزی حکومت نے وائناڈ ضلعے میں مٹی کے تودے کھسکنے کے خطرناک حادثے سے نمٹنے کیلئے کیرالہ حکومت اور ریاست کے عوام کو مکمل تعاون دینے کا یقین دلایا ہے۔ آج لوک سبھا میں ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور مٹی کے تودے کھسکنے کے پیش نظر انسانی جانوں کی اتلاف اور املاک کے نقصانات پر توجہ دلانے کی تحریک کے دو...

July 31, 2024 9:55 PM

views 22

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے زور دے کر کہا ہے کہ مرکزی بجٹ، ترقی اور مالی استحکام کے درمیان ایک شاندار توازن قائم رکھتا ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے مرکزی بجٹ، ترقی، روزگار، فلاح و بہبود، اثاثے کی سرمایہ کاری اور مالی استحکام جیسی ترجیحات کے درمیان ایک اچھا توازن قائم رکھتا ہے۔ محترمہ سیتا رمن آج راجیہ سبھا میں مرکزی بجٹ 2024-25 اور مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کیلئے بجٹ 2024-25 پر بحث کا جواب دے رہی ...

July 31, 2024 9:53 PM

views 20

یونین پبلک سروس کمیشن نے زیر تربیت IAS پوجا کھیدکر کی عارضی امیدواری کو ردّ کر دیا ہے اور مستقبل کے تمام امتحانات سے بھی روک دیا ہے

یونین پبلک سروس کمیشن، UPSC نے پوجا کھیڑکر کی Provisional امیدواری ردّ کردی ہے اور انہیں مستقبل میں ہونے والے سبھی امتحانات کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ UPSC کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دستیاب حقائق کا بغور مشاہدہ کرنے کے بعد، اُس نے محترمہ کھیڑکر کو سِول سروسز امتحانات 2022 کے ضابطوں...

July 31, 2024 2:41 PM

views 40

کیرالہ کے وائناڈ میں مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے۔ بچاؤ اور امدادی کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں

کیرالہ کے وائناڈ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 157 ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ متاثرہ علاقے میں فوج، بحریہ، فضائیہ، این ڈی آر ایف اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاش کارروائی جاری ہے۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ کئی اف...