August 1, 2024 10:00 PM

views 26

عالمی اقتصادی فورم کے ذریعے شائع سفر اور سیاحت کے ترقیاتی اشاریے 2024 کی رپورٹ کے مطابق بھارت، 119 ممالک میں 39ویں درجے پر ہے

عالمی اقتصادی فورم کے ذریعے شائع سفر اور سیاحت کے ترقیاتی اشاریے 2024 کی رپورٹ کے مطابق بھارت، 119 ممالک میں 39ویں درجے پر ہے۔ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا کہ مئی 2024 کیلئےUNWTO کے درجہ بندی کے نظام کے مطابق 2022 میں دنیا بھر میں 974 ملین بین الاقوام...

August 1, 2024 9:58 PM

views 36

کیرالہ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے کے اُس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 274 ہوگئی ہے

کیرالہ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے کھسکنے کے اُس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 274 ہوگئی ہے، جس میں وائناڈ تباہ ہوگیا ہے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اِس حادثے میں زخمی ہونے والے 187 افراد کا علاج اسپتال میں ہو رہا ہے، جبکہ 107 سے زیادہ افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ 70 راحتی کیمپ قا...

August 1, 2024 9:56 PM

views 28

اسرائیلی فوج نے آج اِس بات کی توثیق کی کہ گذشتہ مہینے جنوبی غزہ میں اِس کے فضائی حملے میں حماسی فوج کا سربراہ محمد ضیف ہلاک ہوگیا تھا

اسرائیلی فوج نے آج اِس بات کی توثیق کی کہ گذشتہ مہینے جنوبی غزہ میں اِس کے فضائی حملے میں حماسی فوج کا سربراہ محمد ضیف ہلاک ہوگیا تھا۔ انٹلیجنس کے تجزیے کے بعد اسرائیلی دفاعی فورسز نے ایک بیان میں کہا کہ پچھلے مہینے کی 13 تاریخ کو خان یونس علاقے میں ایک فضائی حملے میں ضیف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ضیف...

August 1, 2024 9:55 PM

views 33

پیرس اولمپکس میں چھٹے روز، نشانے باز Swapnil Kusale نے بھارت کیلئے کانسے کا تیسرا میڈل حاصل کیا ہے

پیرس اولمپکس 2024 میں آج چھٹے دن بھارتی دستے کیلئے ملا جلا دن رہا۔ نشانے باز Swapnil کُسالے نے بھارت کیلئے کانسے کا تمغہ جیتا۔ کُسالے نے مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن کے فائنل میں یہ کار کردگی انجام دی۔ 28 سالہ نشانے باز نے اِن مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس کے ساتھ ہی وہ مردوں کے 50 میٹر...

August 1, 2024 10:23 AM

views 32

مردوں کی کرکٹ میں آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روز بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کی کرکٹ میں آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روز بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وراٹ کوہلی اور شریس ایئر ایک روزہ بین الاقوامی میچ کی ٹ...

August 1, 2024 10:20 AM

views 34

تلنگانہ کے وزیراعلی اے ریونتھ ریڈی نے حیدرآباد، سکندر آباد اور سائبر آباد کے بعد ایک چوتھے شہر کو ترقی دینے کے سرکار کے منصوبے کا اعلان کیا۔

تلنگانہ کے وزیراعلی اے ریونتھ ریڈی نے حیدرآباد، سکندر آباد اور سائبر آباد کے بعد ایک چوتھے شہر کو ترقی دینے کے سرکار کے منصوبے کا اعلان کیا۔ Mucherla میں تمام سہولتیں دستیاب رہیں گی اور یہ ریاست کے مستقبل کا شہر ہوگا۔ حکومت نے فارما سٹی تیار کرنے اور ینگ انڈیا اسکلز یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے اراضی ح...

August 1, 2024 10:18 AM

views 29

پوِتر امرناتھ گُپھا کے دَرشن کیلئے ایک ہزار 295 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بنیادی پڑاؤ سے وادیئ کشمیر کیلئے روانہ ہوا۔

پوِتر امرناتھ گُپھا کے دَرشن کیلئے ایک ہزار 295 یاتریوں کا ایک اور جتھہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس بنیادی پڑاؤ سے وادیئ کشمیر کیلئے روانہ ہوا۔ یہ یاتری آج صبح سویرے 48 گاڑیوں کے ایک قافلے میں بنیادی پڑاؤ سے روانہ ہوئے۔ اس جتھے میں ایک ہزار 666 مرد 182 خواتین، 42سادھو، 4 سادھویاں اور ایک مخنث شامل...

August 1, 2024 10:15 AM

views 35

جھارکھنڈ میں جنوب مشرقی ریلوے کے ٹاٹانگر-چکردھرپور ریل سیکشن کی تیسری لائن پر ریل گاڑیوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی ہے۔

جھارکھنڈ میں جنوب مشرقی ریلوے کے ٹاٹانگر-چکردھرپور ریل سیکشن کی تیسری لائن پر ریل گاڑیوں کی آمد ورفت بحال کردی گئی ہے۔ پہلے اس لائن پر ایک مال گاڑی کو لے جایا گیا۔ مال گاڑی کے بعد ہاوڑہ- ممبئی گیتانجلی سپرفاسٹ ٹرین کو اس راستے سے گزرنے کی اجازت دی گئی۔ چکردھرپور کے ڈویژن کے جنرل مینجر انل کمار مشرا ...

August 1, 2024 10:14 AM

views 32

کوئلہ اور کانکنی کے مرکزی وزیر نیز تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے ریاست میں زرعی قرضے کی معافی سے متعلق شکایتوں کو دور کرنے کیلئے کسانوں کیلئے ایک ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔

کوئلہ اور کانکنی کے مرکزی وزیر نیز تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے ریاست میں زرعی قرضے کی معافی سے متعلق شکایتوں کو دور کرنے کیلئے کسانوں کیلئے ایک ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔ کَل شام حیدرآباد میں پارٹی دفتر میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کسانوں کے ساتھ کھڑے رہنے کیلئے BJP کسان مورچہ ک...

August 1, 2024 10:09 AM

views 28

بھارت-چین سرحدی معاملات سے متعلق باہمی مشاورت اور تال میل کیلئے کام کرنے والے طریقہ کار کی 30 ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔

بھارت-چین سرحدی معاملات سے متعلق باہمی مشاورت اور تال میل کیلئے کام کرنے والے طریقہ کار کی 30 ویں میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں وزارت خارجہ کے مشرقی ایشیاء امور کے جوائنٹ سکریٹری Gourangalal داس نے بھارتی وفد کی قیادت کی، جبکہ چین کی وزارت خارجہ کے حدود اور سمندری محکمے کے ڈائریکٹر...