August 2, 2024 9:25 AM
31
کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سہ پہر کولمبو میں کھیلا جائے گا
کرکٹ میں آج کولمبو میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ آر پریم داسا اسٹیڈیم میں دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ بھارت کے سرکردہ کرکٹ کھلاڑی روہت شرما اور وراٹ کوہلی اس میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹ...