August 2, 2024 9:40 AM

views 73

اتراکھنڈ کے Tehri اور رُدرپریاگ ضلعوں میں شدید بارش کی وجہ سے کیدارناتھ یاترا روک دی گئی ہے

اتراکھنڈ میں یاترا کے راستے پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے کیدار ناتھ یاترا عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ اِدھر وہاں پھنسے ہوئے دو ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچاکر باہر نکال لیا گیا ہے۔ SDRF، NDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ کی مربوط کوششوں کی بدولت ایسا ممکن ہوسکا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے...

August 2, 2024 9:38 AM

views 22

پیرس اولمپک کھیلوں میں آج شام بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں لکشیہ سین کا مقابلہ چینی تائپے کے Chou Tien In Chen سے ہوگا

پیرس اولمپکس میں بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین آج شام مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل مقابلے میں چینی تائیپے کے Chou Tien Chen کا سامنا کریں گے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ دوسری جانب اس اولمپکس میں کانسے کے دو تمغے جیتنے والی منوبھاکر، آج دوپہر خواتین کے 25 میٹر پس...

August 2, 2024 9:37 AM

views 31

وزیراعظم مودی نے کَل نئی دلّی میں جاپان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور جاپان کی پارلیمنٹ اور وہاں کے کاروباری رہنماؤں سے ملاقات کی

وزیراعظم نریندر مودی نے کَل نئی دلّی میں جاپان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر Nukaga Fukushiro اور جاپان کی پارلیمنٹ اور وہاں کے کاروباری رہنماؤں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ اِس موقع پر وزیراعظم نے جاپان سے مزید سرمایہ کاری اور تکنیک کو راغب کرنے کیلئے بھارت میں کی گئی اصلاحات اور کاروبار کیلئے سازگار ما...

August 2, 2024 9:36 AM

views 17

بھارت اور ویتنام نے مختلف شعبوں میں جامع کلیدی ساجھیداری کو مستحکم بنانے اور اشتراک بڑھانے کی خاطر 9 سمجھوتوں پر دستخط کیے

بھارت اور ویتنام نے مختلف شعبوں میں جامع کلیدی ساجھیداری کو مستحکم بنانے اور اشتراک بڑھانے کی خاطر 9 سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔ اِن شعبوں میں کسٹمز، زراعت، قانونی امور، ریڈیو اور ٹیلی ویژن نشریات، کلچر اور سیاحت شامل ہیں۔ وزارت خارجہ میں مشرقی ملکوں کے امور کے سکریٹری جئے دیپ مجمدار نے کَل نئی دلّی ...

August 2, 2024 9:35 AM

views 29

بھارتی جنتاپارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کَل نئی دلّی میں ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات کی

بھارتی جنتاپارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کَل نئی دلّی میں ’BJP کو جانئے پہل‘ کے حصے کے طور پر ویتنام کے وزیراعظم Pham Minh Chinh سے ملاقات کی۔ جناب نڈا نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری Nguyen Phu Trong کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے گزشتہ دہائی میں بھارت اور ویتنام کے د...

August 2, 2024 9:32 AM

views 38

لوک سبھا نے تعلیم کی وزارت کے مطالباتِ زر کو منظوری دی

لوک سبھا نے تعلیم کی وزارت کے مطالباتِ زر کو منظوری دے دی ہے۔ تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان نے بتایاکہ گزشتہ برسوں میں تعلیم کی مَد میں بجٹ میں مختص رقومات میں اضافہ کیا گیا ہے اور معیاری تعلیم فراہم کرکے ہی بھارت 2047 تک 30 ٹریلین ڈالر کی معیشت کا نشانہ حاصل کرسکتا ہے۔ جناب پردھان ایوان میں تعلیم ک...

August 2, 2024 9:30 AM

views 31

ہنر مندی اور کاروبار کے فروغ کی وزارت نے کَل لکھنؤ میں ’کُشل بھارت- وکست بھارت مہم‘ کے تحت ’اِسکل انڈیا مشن‘ کے زیر تربیت افراد اور مستفیدین کی عزت افزائی کی

ہنر مندی اور کاروبار کے فروغ کی وزارت نے کَل لکھنؤ میں ’کُشل بھارت- وکست بھارت مہم‘ کے تحت ’اِسکل انڈیا مشن‘ کے زیر تربیت افراد اور مستفیدین کی عزت افزائی کی۔ اِس تقریب میں MSDE کے وزیر مملکت جینت چودھری مہمان خصوصی تھے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب چودھری نے اس بات کو اجاگر کیا کہ حکومت ہنر مندی ک...

August 2, 2024 9:29 AM

views 19

معمول کے داخلے کے مرحلے مکمل ہونے کے بعد خالی رہنے والی سیٹوں کو پُر کرنے کیلئے یونیورسٹی بارہویں کلاس کے نمبروں کا استعمال کرے گی: پروفیسر یوگیش سنگھ

دلّی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ نے کہاہے کہ معمول کے داخلے کے مرحلے مکمل ہونے کے بعد خالی رہنے والی سیٹوں کو پُر کرنے کیلئے یونیورسٹی بارہویں کلاس کے نمبروں کا استعمال کرے گی۔ اِس سے قبل یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کورسز میں سبھی سیٹوں کو پُر کیے جانے ...

August 2, 2024 9:28 AM

views 30

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے  ٹینڈر الاٹ کرنے کے گھپلے میں پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر بھارت بھوشن Ashu کو گرفتار کیا

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے  ٹینڈر الاٹ کرنے کے گھپلے میں پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر اور    سابق کابینہ وزیر بھارت بھوشن Ashu کو گرفتار کرلیا ہے۔ ریاست کے وجیلنس بیورو نے اِس گھپلے کا پردہ فاش کیا تھا۔ Ashu کو ED نے طلب کیا تھا اور منڈیوں سے اناج دیگر مقامات تک پہنچانے کے گھپلے میں اُن کے ر...

August 2, 2024 9:27 AM

views 17

کیرالہ کے وائناڑ ضلعے میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 281 ہوگئی ہے

  کیرالہ کے وائناڑ ضلعے میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 281 ہوگئی ہے۔     180 سے زیادہ زخمی افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جبکہ 107 افراد لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ 7 ہزار سے زیادہ متاثرہ لوگوں کو 70 امدادی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ Chooralmala میں کَل شام ایک چھوٹے دریا پر ...