August 2, 2024 9:33 PM

views 27

کولمبو میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سری لنکا نے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 231 رن کا نشانہ رکھا ہے

بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 231 رن کا کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے کھیلتے ہوئے بھارت نے کچھ دیر پہلے تک40 اوورس میں6 وکٹ پر196 رن بنالئے تھے۔یہ میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ اِس سے پہلے سری لنکا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری ...

August 2, 2024 2:54 PM

views 28

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی دو روزہ کانفرنس کی صدارت کررہی ہیں

آج سے راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی دو روزہ کانفرنس شروع ہوئی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی اس کانفرنس کی صدارت کررہی ہیں۔ گورنروں کی  یہ پہلی کانفرنس ہے، جس کی صدارت صدرِ جمہوریہ کررہی ہیں۔ سبھی ریاستوں کے گورنرس، کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔ نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وز...

August 2, 2024 2:53 PM

views 28

اتراکھنڈ میں کیدار ناتھ دھام میں پھنسے یاتریوں کو محفوظ مقامات پر لے جانے کیلئے آج دوسرے دن بھی راحت اور بچاؤ کارروائی جاری ہے

اتراکھنڈ میں یاترا کے راستے پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے کیدار ناتھ یاترا عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ اِدھر وہاں پھنسے ہوئے دو ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچاکر باہر نکال لیا گیا ہے۔ SDRF، NDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ کی مربوط کوششوں کی بدولت ایسا ممکن ہوسکا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے...

August 2, 2024 2:50 PM

views 37

امریکی صدر بائیڈن نے ایران کی طرف سے سبھی دھمکیوں کے خلاف، اسرائیل کی سلامتی کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے

امریکی صدر جوبائیڈن نے کل رات اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو سے فون پر بات کی اور اسرائیل کے خلاف سیدھے حملے کی ایران کی دھمکی سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی نئی فوجی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا۔ وہائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے ایران سے ہر طرح کے خطرات کے خلاف اسرائیل کی سیکورٹی ...

August 2, 2024 2:35 PM

views 20

پیرس اولمپک کھیلوں میں آج شام بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں بھارت کے لکشیہ سین کا مقابلہ چینی تائپے کےکھلاڑی سے ہوگا

پیرس اولمپکس 2024 میں بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بارہویں درجے کے، چینی تائپے کے Chou Ten Chen سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ سین اولمپکس میں فی الحال واحد باقی بچے ہوئے بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔ مردوں کی ہاک...

August 2, 2024 2:33 PM

views 26

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کولمبو  کے پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ روہت شرما کی قیادت والی یہ ٹیم ایک بار پھر سیریز اپنے نام کرنے کیلئے یہ میچ کھیلے گی، جیسا کہ ٹیم انڈیا نے حال ہی میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان کو تین - صفر س...

August 2, 2024 9:46 AM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹر پتی بھون میں گورنروں کی دو دن کی کانفرنس کی صدارت کریں گی جو آج سے شروع ہو رہی ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو گورنر صاحبان کی دو روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گی، جو آج سے راشٹرپتی بھون میں شروع ہورہی ہے۔ یہ گورنرس کی پہلی کانفرنس ہوگی، جس کی صدارت، صدرجمہوریہ کریں گی۔ سبھی ریاستوں کے گورنر اِس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ، دھرمیندر پر...

August 2, 2024 9:45 AM

views 34

CBI نے بہار میں NEET UG داخلہ امتحان کے پیپر لیک ہونے کے کیس میں 13 ملزموں کے خلاف فرد جرم داخل کی

مرکزی جانچ بیورو CBI نے بہار میں NEET UG داخلہ امتحان کا پیپر لیک ہونے کے کیس میں 13 ملزموں کے خلاف اپنی پہلی فرد جرم داخل کی ہے۔ ایجنسی نے کہاہے کہ IPC یعنی تعزیرات ہند کی دفعہ 120-B، 201، 409، 380، 411، 420 اور 109 کے تحت پیپر لیک ہونے کے گھپلے کے سرغنہ منیش پرکاش، سکندر Yadvendu اور گیارہ دیگر اف...

August 2, 2024 9:44 AM

views 31

گزشتہ مہینے UPI پر مبنی لین دین بڑھ کر 20 لاکھ 64 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گیا

گزشتہ مہینے UPI پر مبنی لین دین بڑھ کر 20 لاکھ64 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ ادائیگی سے متعلق بھارت کی قومی کارپوریشن کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادو شمار سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے UPI لین دین میں 35 فیصد کا اُچھال آیا ہے۔ اِس کے مطابق سردست یومیہ اوسط لین دین 46کروڑ 60 لاکھ ہے...