August 4, 2024 9:59 AM

views 19

بھارتی فوج نے ہماچل پردیش میں بادل کے پھٹنے اور مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثرہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور راحت اور بچاؤ کی کارروائیوں کو تیز کردیا ہے۔

بھارتی فوج نے ہماچل پردیش کے شملہ اور منڈی ضلعوں میں بادل کے پھٹنے اور مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات کے بعد متعدد وسائل کا استعمال کرتے ہوئے ریاست میں قدرتی آفات کے دوران جاری انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور راحت اور بچاؤ کی کارروائیوں کو تیز کردیا ہے۔  فوج نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ Samej میں ...

August 4, 2024 9:57 AM

views 25

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی ریاستوں کی جامع اور تیز رفتار ترقی پر منحصر ہے۔ انہوں نے ریاستوں سے کہا کہ وہ ایک دوسرے کے بہترین طور طریقوں اور تجربات سے سیکھیں۔

گورنروں کی دو روزہ کانفرنس کل راشٹرپتی بھون میں اختتام پذیر ہوئی۔ صدر جمہوریہ درپدی مرمو نے باہمی سیکھنے کے جذبے کے تحت جامع بات چیت کیلئے گورنروں کی اجتماعی کوششوں کی ستائش کی۔ اپنے اختتامی کلمات میں انہوں نے اس بات کو سراہا کہ گورنروں کے مختلف گروپس اپنے دفتر کے کام کاج کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ...

August 4, 2024 9:55 AM

views 29

مرکزی وزارت صحت نے سفر کے مختلف وسائل کے ذریعے انسانی اعضاء کے نقل وحمل کیلئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت نے سفر کے مختلف وسائل جیسے فضائی، سڑک، ریلوے اور آبی گذرگاہوں کے ذریعے انسانی اعضا کے نقل و حمل کے لیے معیاری طریقہئ کار SOP جاری کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا یہ معیاری طریقہئ کار ملک بھر میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری سے متعلق افراد کے لیے ایک رہنما خطوط کا کام کرے گا۔ صحت ...

August 4, 2024 9:54 AM

views 24

زرعی اقتصادی ماہرین کی بین الاقوامی کانفرنس میں غیر ملکی مندوبین نے بھارت کی زرعی صلاحیت اور اس کی مجموعی ترقی کی ستائش کی ہے۔

زرعی اقتصادی ماہرین کی 32 ویں بین الاقوامی کانفرنس ICAE میں غیر ملکی مندوبین نے بھارت کی زرعی صلاحیت  اور اس کی مجموعی ترقی کی ستائش کی ہے۔ اس 6 روزہ پروگرام میں ممتاز بین الاقوامی مندوبین شرکت کرہے ہیں۔ ان مندوبین نے بھارت کی زرعی حصولیابیوں اور اختراعات کی تعریف کی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کَل ...

August 4, 2024 9:52 AM

views 25

پیرس اولمپکس میں آج سہ پہر بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ سیمی فائنل میں ڈنمارک کے کھلاڑی وکٹر ایکسلسین سے ہوگا۔

پیرس اولمپک میں آج سیمی فائنل میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ ٹوکیو اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ڈنمارک کے Viktor Axelsen سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔ ٹوکیو اولمپک میں میڈل حاصل کرنے والی مکے باز Lovlina Borgohain کے خواتین کے 75 کلوگرام زمرے کے ...

August 4, 2024 9:50 AM

views 26

 کرکٹ میں: آج کولمبو میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

کرکٹ میں آج تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں سیریز کے پہلے میچ کے ڈرا ہونے کے بعد اس میچ میں اپنی اپنی جیت درج کرنے کی کوشش کریں گی۔ سری ...

August 3, 2024 9:41 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دلایا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کو اصلاحات کے ذریعے استحکام عطا کر رہی ہے جن کا مقصد کسانوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت غذائی اشیا کے اضافی ذخائر کا حامل ایک ملک ہے اور وہ عالمگیر سطح پر غذا کی یقینی فراہمی اور تغذیے کی یقینی فراہمی کے مسئلے کیلئے حل مہیا کرانے کے کام میں لگا ہے۔ انھوں نے یقین دلایا کہ حکومت زرعی سیکٹر کو استحکام عطا کر رہی ہے اور اِس میں ایسی اصلاحات اور اقدا...

August 3, 2024 9:40 PM

views 35

حکومت نے سرکاری سیکٹر کی بیمہ کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ کیرالہ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات کے متاثرین کے Claim کو جلد از جلد نمٹائیں

حکومت نے سرکاری سیکٹر کی بیمہ کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ کیرالہ میں مٹی کے تودے کھسکنے کے سانحے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں تاکہ بیمہ کے دعوؤں پر تیزی کے ساتھ کارروائی اور رقوم کی ادائیگی کی جاسکے۔ مرکزی وزارت خزانہ نے کہا کہ لائف انشورنش کارپوریشن LIC سے کہا گیا ہے کہ وہ PM Jeevan جیوتی بیمہ یو...

August 3, 2024 9:39 PM

views 24

صومالیہ کی راجدھانی موغادیشو میں ایک ہوٹل میں ہوئے خودکش بم حملے اور گولیوں سے کئے گئے حملے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہوئے ہیں

صومالیہ میں مقامی حکام نے آج تصدیق کی ہے کہ راجدھانی موغادیشو میں سمندر کے کنارے ایک ہوٹل میں خود کش بم حملے اور فائرنگ میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور 126 زخمی ہوئے ہیں۔ القاعدہ سے وابستہ مسلح گروپ الشباب نے اپنی تنظیم سے منسوب ایک ریڈیو اسٹیشن کے ذریعے کل Lido Beach پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ...

August 3, 2024 9:37 PM

views 25

ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کارروائی پورے زور وشور سے جاری ہے

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے کے تین واقعات میں لاپتہ 46 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ قدرتی آفات کے بندوبست کرنے والی تنظیم سے حاصل تازہ اعداد وشمار کے مطابق شملہ ضلع کے Samej سے 33 افراد لاپتہ ہیں اور اُن میں سے کسی کا اب تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔ تلاشی کی کارروائی میں شامل NDRF کی ٹیم نے زندگی کا پتہ ...