August 5, 2024 9:54 AM
23
ہریانہ سرکار سبھی فصلوں کو، کم سے کم امدادی قیمت کے تحت لائے گی۔ اُس نے ایک ارب 33 کروڑ روپے کے، نہر کے پانی سے سینچائی کرنے کے بقایاجات کو معاف کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
ہریانہ کے وزیراعلیٰ نایاب سنگھ سینی نے ریاست میں سبھی فصلوں کی، کم سے کم امدادی قیمت MSP پر خریداری کا اعلان کیا ہے۔ کروکشیتر میں BJP کی ’وِجے شنکھ ناد‘ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، جناب سینی نے کہا کہ ریاستی سرکار،MSP پر فی الحال 14 فصلوں کی خریداری کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی سرکار نے، نہر کے پان...