August 6, 2024 3:23 PM

views 29

حکومت نے بنگلہ دیش معاملے پر کُل پارٹی میٹنگ کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں از خود بیان دیں گے

حکومت نے آج بنگلہ دیش معاملے پر ایک کُل پارٹی میٹنگ کی۔ نئی دِلی میں منعقدہ اِس میٹنگ کے دوران وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے لیڈروں کو بنگلہ دیش کے موجودہ حالات اور واقعات کے بارے میں آگاہ کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کُل پارٹی میٹنگ کے دوران پارٹیوں کی متفقہ حمایت اور آپسی مفاہمت ...

August 6, 2024 3:21 PM

views 27

برطانیہ کی حکومت نے بنگلہ دیش میں بد امنی کیلئے اقوامِ متحدہ کی زیر قیادت تحقیقات کرانے کی اپیل کی ہے

برطانیہ کی حکومت نے اقوام متحدہ کی زیر قیادت اُس بدامنی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو کَل استعفیٰ دینا پڑا۔ خارجہ سکریٹری Daivd Lammy نے کہا ہے کہ برطانیہ جنوبی ایشیائی ملک کا پُرامن اور جمہوری مستقبل دیکھنا چاہتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش می...

August 6, 2024 3:19 PM

views 30

صدرِ جمہوریہ دروپودی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت اور فجی کو عالمی خطہ جنوب کے مسائل کو حل کرنے کیلئے مل کر کام کرنا چاہئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور فجی کے وزیرِ اعظم Sitiveni Rabuka نے، فجی میں 100 بستر والے سُپر اسپیشلٹی کارڈیولوجی اسپتال کیلئے پروجیکٹ کے مقام کو مختص کرنے کے سلسلے میں دستاویز کو باقاعدہ سونپے جانے کی ایک تقریب کی صدارت کی۔ یہ دستاویز فجی میں بھارت کے ہائی کمشنر کو سونپے گئے۔ اس سے پہلے صدر جمہوریہ ...

August 6, 2024 3:17 PM

views 13

پیرس اولمپک کھیلوں میں آج نیرج چوپڑا اور کشور کمار جینا مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور بھارتی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں جرمنی کا سامنا کرے گی

پیرس اولمپک2024 میں آج سیمی فائنل میں بھارت کے مردوں کی ہاکی ٹیم کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔ Yves-du-Manoir اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اِس میچ سے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کا فیصلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔ ٹوکیو اولمپک 2020 میں کانسے کا تمغہ جیتنے والا بھارت یہ میچ ...

August 6, 2024 10:17 AM

views 33

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو راجدھانی سُووا میں فجی کے اعلیٰ ترین اعزازکمپینین آف دَ آرڈر سے نوازا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ نے فجی کی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو فجی کے صدر کی طرف سے فجی کے اعلیٰ ترین اعزاز Companion of the order سے نوازا گیا۔ صدر مرمو فجی کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے فجی کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا جہاں انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان 75 سال کی سفارتی وابستگی کا ذکر کیا۔           مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے:    ...

August 6, 2024 10:14 AM

views 30

بنگلہ دیش کے صدر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ تحلیل کیے جانے کے بعد ایک عبوری حکومت تشکیل دی جائے گی۔ صدر نے بی این پی لیڈر اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کو رہا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ تحلیل کیے جانے کے بعد ملک میں ایک عبوری حکومت تشکیل دی جائے گی۔           مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے:                                   V/C Naval Sang کَل رات ٹیلی ویژن پر قوم سے ایک خطاب کے دوران بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے اعلان کیا...

August 6, 2024 10:12 AM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں سیکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی نے بنگلہ دیش کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں سکیورٹی کے معاملے پر کابینہ کمیٹی کی میٹنگ کَل نئی دلّی میں منعقد ہوئی، جس میں بنگلہ دیش میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس میٹنگ میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن اور دیگر نے شرکت کی۔×

August 6, 2024 10:11 AM

views 26

پہلی کثیر ملکی فضائی مشقیں ترنگ شکتی 2024 آج تملناڈو کے سولر میں شروع ہوں گی۔

بھارت، آج سے تملناڈو کے Sular میں پہلی کثیر ملکی فضائی مشق ’ترنگ شکتی 2024‘ کی میزبانی کرے گا۔ اِس مشق میں تقریباً 30 ممالک حصہ لے رہے ہیں اور 30 میں سے 10 ممالک اپنے جنگی طیاروں کے ساتھ اس میں شرکت کریں گے۔ یہ مشق دو مرحلوں میں ہو رہی ہے جس کا مقصد بھارت کی دفاعی صلاحیت کا اظہار اور اس مشق میں حصہ ...

August 6, 2024 10:09 AM

views 13

اویناش سابلے نے اولمپکس میں مردوں کے تین ہزار میٹر اسٹیپل چیز فائنل کیلئے کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ ایسا کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

ہاکی میں مردوں کی بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں جرمنی کا سامنا کرے گی۔ اور اب کچھ خبریں پیرس اولمپکس کی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں کَل رات اویناش سابلے نے مردوں کے تین ہزار میٹر اسٹیپل چیز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کی اور وہ ایسا کرنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سابلے اس دوڑ میں پانچوی...

August 5, 2024 9:50 PM

views 33

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے، ملک میں پھیلی افراتفری کے درمیان استعفیٰ دینے کے بعد ملک چھوڑ دیا ہے

اب جبکہ بنگلہ دیش میں طلبا کے جاری مظاہرے کے دوران تشدد میں اضافہ ہوگیا ہے، آج کچھ ایسی خبریں آئیں کہ شیخ حسینہ نے ملک کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ایک فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار ہوکر ملک چھوڑ دیا ہے۔ فوج کے سربراہ جنرل وقار الزماں نے آج اعلان کیا کہ ملک چلانے کیلئے ایک عبوری سرکار تشکیل دی ج...