August 7, 2024 9:55 AM

views 24

ریزرو بینک نے بینکوں سے کہاہے کہ وہ کسانوں کو فصلوں اور متعلقہ سرگرمیوں کیلئے سات فیصد کی    شرح سود پر کم مدت کے قرضے فراہم کریں

ریزرو بینک نے بینکوں سے کہاہے کہ وہ کسانوں کو فصلوں اور متعلقہ سرگرمیوں کیلئے سات فیصد کی شرح سود پر کم مدت کے قرضے فراہم کریں۔ اِن قرضوں کی مجموعی حد تین لاکھ روپے ہوگی۔ ایک نوٹیفکیشن میں مرکزی بینک نے کہاہے کہ سال 2024-25 کیلئے قرضے دینے والے اداروں کے واسطے شرح سود کی مالی امداد ڈیڑھ فیصد رہے گی۔...

August 7, 2024 9:54 AM

views 13

ونیش پھوگاٹ اولمپکس کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی بھارتی خاتون پہلوان بن گئی ہیں۔ انہیں کم سے کم چاندی کا تمغہ ملنا طے ہے

پیرس اولمپکس میں آج بھارت کی خاتون پہلوان، وِنیش پھوگاٹ، 50 کلو کے فری اسٹائل زمرے کے فائنل میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ وِنیش پہلی خاتون پہلوان ہیں، جو اولمپکس کے فائنل میں پہنچی ہیں۔ اب اُن کا مقابلہ امریکہ کی Sarah Ann Hilderbrandt سے ہوگا۔ یہ مقابلہ بھارتی وقت کے مطابق رات پونے دس بجے ہو...

August 7, 2024 9:52 AM

views 22

راشٹرپتی بھون میں امرت اُدّیان، اِس مہینے کی 16 تاریخ سے اگلے مہینے کی 15 تاریخ تک کھولا جائے گا

راشٹرپتی بھون میں امرت اُدّیان، اِس مہینے کی 16 تاریخ سے اگلے مہینے کی 15 تاریخ تک کھولا جائے گا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 14  اگست کو امرت اُدّیان کی موسم گرما کی اِس نمائش کا افتتاح کریں گی۔ ایسا پہلی بار ہے کہ 29 اگست کی تاریخ، کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر، کھیلوں سے وابستہ افراد کے لیے  مختص کی گ...

August 7, 2024 9:51 AM

views 18

ہتھ کھرگھے کا دسواں قومی دن آج نئی دلی میں منایا جائے گا

ہتھ کھرگھے کا دسواں قومی دن آج نئی دلی میں منایا جائے گا۔ نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ ہتھ کھرگھے کے بنکروں کو، اِس شعبے میں اُن کے غیر معمولی تعاون پر سنت کبیر پر اور ہتھ کھرگھے کے قومی انعامات عطا کریں گے۔ تقریب کے دوران نائب صدرِ جمہوریہ بھارت کے ہتھ کھرگھے کی روایات میں پائیداری نام کی ایک کتا...

August 7, 2024 9:48 AM

views 39

سرکار نے CS Setty کو تین سال کی مدت کیلئے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا چیئرمین مقرر کیا

سرکار نے CS Setty کو تین سال کی مدت کیلئے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔ وہ بینک کے سب سے سینئر MD ہیں۔ جناب Setty اِس مہینے کی 28 تاریخ کو موجودہ چیئرمین دنیش کمار Khara کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ کابینہ کی تقرر سے متعلق کمیٹی نے اِس سلسلے میں مالی خدمات کے محکمے کی تجویز کو منظوری دے...

August 7, 2024 9:47 AM

views 25

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں آئندہ چار روز کے دوران دور دور تک بارش ہونے کی پیشگوئی کی

بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD نے ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں آئندہ چار روز کے دوران دور دور تک بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، مغربی اترپردیش، مشرقی مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی آج بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِس دوران جموں وکشمیر، مشرقی اترپردیش، مشرقی راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور چنڈ...

August 7, 2024 9:45 AM

views 26

پنجاب میں، امرتسر کے قریب اٹاری مشترکہ چیک پوسٹ پر ایک Teasure  اور Brouchure  جاری کیا گیا

پنجاب میں، امرتسر کے قریب اٹاری مشترکہ چیک پوسٹ پر ایک Teasure  اور Brouchure  جاری کیا گیا ہے، جس میں بھارت کا سب سے اونچا ترنگا جھنڈا دکھایا گیا ہے۔ اِس جھنڈے کی تصویر قدرتی مناظر کی تصویریں کھینچنے والے اور وراثت کو فروغ دینے والے آرٹسٹ ہرپریت سندھو نے لی ہے اور انھوں نے ہی یہ Teasure تیار کیا ہے...

August 7, 2024 9:44 AM

views 16

کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج سہ پہر کولمبو میں کھیلا جائے گا

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں   کھیلاجائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ اُس نے دوسرا ایک روزہ میچ 32 رن سے جیت لیا تھا۔ پہلا میچ ٹائی پر ختم ہوا تھ...

August 7, 2024 9:43 AM

views 31

بھارت، بنگلہ دیش میں انتشار کے حالات کے تناظر میں اپنے سفارتی مشن کے توسط سے وہاں اپنے شہریوں کے ساتھ لگاتار قریبی رابطہ برقرار رکھے ہوئے ہے

بھارت، بنگلہ دیش میں انتشار کے حالات کے تناظر میں اپنے سفارتی مشن کے توسط سے وہاں اپنے شہریوں کے ساتھ لگاتار قریبی رابطہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بنگلہ دیش کی صورتحال پر کَل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپنے طور پر بیان دیتے ہوئے کہاکہ بھارت اقلیتوں کی صورتحال کے تعلق سے...

August 7, 2024 9:41 AM

views 34

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کو، ڈیمو کریٹک پارٹی نے اپنے صدارتی امیدوار کے طور پر باقاعدہ نامزد کیا

  امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کو، ڈیمو کریٹک پارٹی نے اپنے صدارتی امیدوار کے طور پر باقاعدہ نامزد کردیا ہے۔ ہیرس ایسی پہلی بھارت نژاد امریکی ہیں جنھوں نے کسی بڑی سیاسی پارٹی کی طرف سے نامزدگی حاصل کی ہے۔ اپنی امیدواری کے بعد ہیرس نے، Minnesota کے گورنر Tim Walz کو اپنا نائب صدارتی امیدوار چنا۔ پارٹ...